اس بلاگ میں روحانیت علم نجوم وقت کا سعد ونحس اورالواح کے موضوعات زیر بحث لاے جاتے ہیں اور آپ کے مختلیف مسائیل جیسے گھریلو پریشانیاں شادی کاروبار بچے نوکری جیسے مسائیل کا حل پیش کیاجاتا ہے آپ بھی اپنے مسائیل کے حل کیلے ہم سے رجوع کریں براے رابطہ آسٹرو ھیلر محمد شہزاد فون واٹس ایپ اور آیی ایم او نمبر 03068913362
Saturday, 30 December 2017
Friday, 29 December 2017
Wednesday, 27 December 2017
Friday, 22 December 2017
Thursday, 21 December 2017
Sunday, 17 December 2017
Saturday, 16 December 2017
Friday, 15 December 2017
Saturday, 9 December 2017
Friday, 8 December 2017
Tuesday, 5 December 2017
تبدیلی برج مریخ 8 دسمبر سے 26 جنوری آپ کیلے کیسا رھے گا
محمد شہزاد آسٹرو ھیلر فون اور ؤاٹس ایپ نمبر 03068913362
مریخ کو علم نجوم میں ھمت جرات طاقت اور جنگ وجدل کا ستارہ کہا جاتا ھے یہ نحس اصغر ھےیہ اپنا اثر بہت جلد ظاھر کرتاھے اگر یہ زایچہ میں سعد ھو تو بندہ ھمت طاقت والا اور مضبوط کردار کا ھوتا ھے اگر نحس ھو تو بدمعاش ضدی ناجایز کام کرنے والا جنسی جنونی اسکا زیادہ تر اثرات نحس ھوتے ھیں کیونکہ یہ تیز رفتار ستارہ ھے اسلیے اس کے اثرات بہت جلد ظاھر ھوتے ھیں
آپ اور مریخ
مریخ جب اپنی حرکت کرتا ھوا کسی نحس خانہ 12 ـ8 یا 6 میں آتاھے ھے تو وہ 45 دن بڑے تکلیف دہ ھوتے ھیں اب یہ 8 دسمبر 2017 سے 26 جنوری 2018تک برج عقرب میں رھے گا تو
برج قوس حمل ثور جوزا والوں کیلے تکلیف دہ وقت ھے ان کے بنتے کام بگھڑنا کویی ان چاھا دشمن حملہ آور ھو سکتا ھے صحت خراب ھو سکتی ھے افسران بالا سے ناراضگی ھو سکتی بیوی سے جھگڑا اور شراکتی کاروبار میں نقصان ھو سکتا ھے
عقرب سرطان حوت والوں کیلے سعد ھے یہ لوگ اپ اپنے آپ میں ایک انرجی محسوس کر یں گےاور انکے بگڑے کام بن جاے گے اور معاشرے میں عزت و وقارمیں اضافہ ھو گا
ثوروالوں کو بہت محتاط رھنا چاھیے انکے اپنے شریک حیات سے معاملات بگھڑ سکتے ھیں اگر شراکتی کاروبار ھے تو اپنے شراکت دار پر نظر رکھیں کویی دھوکہ فراڈ ھو سکتا ھے کویی ظاھری دشمن نقصان پہنچا سکتا ھے مقدمہ بازی میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑ سکتا ھے
سرطان والے ان دنوں کویی نیا کام نہ شروع کریں جوزاوالوں کو بہت محتاط رھنے کی ضرورت ھو گی انکو اپنی صحت کا خیال رکھنا ھو گا کویی دشمن وار کر سکتا ھے ان دیکھے ان چاھے مساییل سے واسطہ پڑ سکتا ھے
منگلیک یوگ
آپ نے منگلیک کا بہت زکر سنا ھو گا یہ بھی مریخ ھی کی کارستانی ھے اگر مریخ وقت پیدایش زایچہ کے 1 -4-7-8یا 12 گھر میں ھو تو ایسا فرد منگلیک ھوتا ھے انکی ازدواجی زندگی بڑی تکلیف دہ ھوتی ھے زندگی میں شادی کا سکھ بہت کم ملتا ھے 1 سے زاید شادیاں اور گھریلو زندگی ڈسرب رھتی ھے تا وقت کہ اسکا کوی حل نہ کیا جاے
یہ اس کا مختصر تعارف تھا جلد اسکا فردا فردا ھر برج پر تفصیلی اثر بیان کروں گا آگر آپ کا فیڈ بیک ملا تو
M Shahzad Astro Healer Cell & whats app and imo no 03068913362

Saturday, 2 December 2017
Monday, 27 November 2017
Tuesday, 14 November 2017
علم نجوم اور غلط فہمیاں
علم نجوم اور غلط فہمیاں
M Shahzad Astro Healer Cell whats app and imo no 03068913362
علم نجوم اللہ پاک کا دیا ہوا یک تحفہ ہے جس کی بدولت انسان اپنی زندگی کے بہت سی مشکالات کو اللہ پاک کے
دیے ہوئے علم سے فائدہ اٹھا کر حل کر سکتا ہے۔ علم نجوم کے بارے میں بہت سی غلط فہمیاں زمانے میں رائج ہیں۔ جن کو دور کرنا ضروری ہے۔ اس بات سے کوئی منکر نہیں کے اس دنیا میں موجود ہر شے اپنا اثر رکھتی ہے۔ آگ ، پانی، ہوا، پھول، خوشبو، ہر شے میں اللہ پاک نے اثر رکھا ہے۔ جو کے انسانوں پر اثر انداز ہوتا ہے۔ اس کائینات میں موجود ہر چیز کو اللہ پاک نے کسی مقصد کے لیے پیدا کیا ہے، یہ کہنا کے چاند سورج ستارے سیارے سب بیکار ہیں تو یہ کہنے والے ایک بار سوچ لیا کرے کے وہ اللہ پاک کے مخلوقات کو بیکار کہہ کر اس خالق کی توہین کرتے ہیں۔ اللہ پاک کسی بھی شے کو بیکار پیدا نہیں کر سکتا ، کیا آپ کو اللہ پاک نے بیکار میں پیدا کردیا۔ اس خالق نے انسان کو عقل دی جس کے سہارے انسان آج بڑے بڑے کارنامے سرانجام دے رہا ہے۔
اللہ پاک قران میں فرماتا ہے کہ:
· اوروہی ہے جس نے تمہارے لئے ستارے بنائے تاکہ جنگلوں اور دریاوں کے اندھیروں میں ان سے رستے معلوم کرو۔ اور عقل والوں کے لئے ہم نے اپنی آیتیں کھول کھول کر پیان کردی ہیں (سورۃ انعام آہت: 97)
· اور اسی نے تمہارے لیے لات اور دن اور سورج اور چاند کو کام میں لگایا ہے۔ اور اسی کے حکم سے ستارے بھی کام میں لگے ہوئے ہیں۔ سمجھنے والوں کے لیے اس میں نشانیا ں ہیں (سورۃنہل آیت : 12)
· اور ہم ہی نے آسمان میں برج بنائے اور دیکھنے والوں کے لیں اس کو سجا دیا (سورۃ الحجر آیت 16)
· اور خدا بڑی برکت والا ہے جس نے آسمانو ں میں برج بنائےاور ان میں آفتاب کا نہایت روشن )چراغ اور چمکتا ہوا چاند بنایا (سورۃ فرقان آیت 61)
· آسمان کی قسم جس میں برج ہیں (سورۃ بروج آیت 1)

اب آتی ہے بات سیاروں کی۔ چاند سورج بھی انہیں سیاروں میں شامل ہیں، سورج کی گرمی کو انسان براہ راست محسوس کرتا ہے جس کے وجہ سے اس کے منہ سے نکل جاتا ہے کہ آج تو سورج بہت گرمی دے رہا ہے، جب کے گرمی دینے والی ذات تو مالک کی ہے سورج کی کیا مجال کے وہ خود سے کوئی حرکت کرے۔ چاند کا انسانی موڈ پر بڑا گہرا اثر ہوتا ہے جس کی وجہ سے اکثر شعرا اپنی شاعری میں حسن کو چاند سے تشبہ دیتے ہیں۔چاند کی تاریخوں سے سمندر کے پانی میں تغیانی آنا اس بات کا پتہ دہتی ہے کے چاند اپنا اثر رکھتا ہے۔ یہ دو سیارے تو برا ہ راست اثر انداز ہوتے ہیں لیکن ان کے علاوہ عطارد مریخ مشتری وغیرہ بھی اثر رکھتے ہیں لیکن انسان انہیں براہ راست محسوس نہیں کرپاتا جس کی وجہ سے وہ ان پر یقین نہیں کرتا جبکہ اللہ پاک نے ان میں اثرات رکھے ہیں ۔ جو انسانی زندگی پر اثر انداز ہوتے ہیں ۔ کم عقل لوگ کہتے ہیں کی یہ سیارے ہمیں کیا نقصان پہچائے گے ۔ تو ایک عام سا کونسٹبل جو سگنل پر حکومت نے کھڑا کر رکھا ہے نقصان تو وہ بھی نہیں پہنچا سکتا آپ کو لیکن حکومت نے اس کے ذمہ یہ کام لگایا ہے کہ ہر آنے جانے والے کا لائسنس چیک کرے جسکا نہ بنا ہو اس کا چالان کرے۔ توثابت ہوا کے سیاروں میں خود کچھ کرنے کی حیثیت نہیں لیکن اللہ پاک نے جو کام ان کے ذمہ لگائے وہ ضرور انجام دے گے ۔
علم نجوم میں انہی سیارو ں کی چال کو پڑھا جاتا ہے جس طرح محکمہ موسمیات والے سٹلائٹ کےذریع بارشوں پر نظر رکھتے ہیں اور آپ کو مطلع کرتے ہیں۔اگر بارش کی پیشنگوئی کی جاتی ہیں تو کچے مکان والے اپنے چھتوں کی مرمت کرتے ہیں۔اسی طرح سیاروں کی چال کو دیکھ کر ہم آپ کو انے والے وقت کا ٹھورا انداہ دے دیتے ہیں۔ ایسا نہیں کے علم نجوم میں جو بات کہہ دی جائے تو وہ ہو کر رہے گی کیونکہ حقیقی علم صرف واحد خدا تعالٰی کے پاس ہے ۔ ہم صرف ممکنات کے بات کرتے ہیں۔ کیونکی انسان کی قسمت پر تین چیزیں اثرانداز ہوتی ہیں
(1) دعا: قسمت بدل دیتی ہے
(2) صدقہ: بلا کو ٹال دیتا ہے
(3) نیکی: عمر دراز کرتی ہے
ایک نجومی اگر کہہ دے کے آپ پر برا وقت آنے والا ہے جبکہ ایسا نہیں ہوا۔ غور کیا تو پتہ چلا کے آپ نے صدقہ دیا جس کی وجہ سے وہ بلا ٹل گئی۔ایک نجومی نے کہا کے آپ کا فلاں کا میں رکاوٹیں ہیں ۔ جبکہ آپ کا کام آسانی سے ہو گیا۔ غور کیا تو پتہ چلا آپ نے دعا کی بدولت آپ کا کا م آسانی سے ہو گیا۔
اب سیارے اثر انداز کس طرح ہوتے ہیں یہ دیکھ لیتے ہیں۔ مریخ، زہرہ، عطارد، مشتری، زحل وغیرہ۔ ان سب کے ذمہ اپنے اپنے کام ہیں۔ مریخ کام کرنے کی طاقت اور مزاج میں عصہ پیدا کرتا ہے، علم نجوم کے ماہرین نے انسان کی زندگی کو ایک زائچہ میں رکھ کر پیش کیا ہے جس کے 12 گھر ہوتے ہیں ان گھروں میں زندگی کے مختلف پہلو ہوتے ہیں۔

اگر مریخ زائچہ کے 4 گھر میں نحس حالت میں موجود ہوگا تو ایک نجومی یہ کہے گا کے مجھے لگتا ہے آپ کا آپ کے گھر والوں سے جھگڑا ہونے والا ہے۔
یہ کہنے کی وجہ یہ تھی کی مریخ کی نحس حالت غصہ لے کر آ رہی ہے ، زائچہ کے 4 گھر جو کے گھریلو ماحول کا ہوتا ہے۔ اب جب مریخ گھریلو ماحول میں نحس اثر ڈالے گاتو مریخ کی وجہ سے گھر میں جھگڑا فساد ہوگا۔ اگر یہی مریخ شادی کے گھر میں ہوتا تو ہم کہتے کے زوجہ سے جھگڑا ہوگا۔
مشتری کی دوسرے گھر میں سعد حالت کے وجہ سے پیسہ آنے کی امید ہوتی ہے وجہ اس کی یہ ہے کے۔مشتری ترقی خوشیاں کامرانیاں لے کر آتا ہے اور زائچہ کا دوسرا گھر مال کا ہوتا ہے۔
اس طرح زائچہ کے مختلف گھر روں میں سیاروں کی چال دیکھتے ہوئے پیشنگوئی کی جاتی ہے۔ جو کہ مکمل حساب کتاب کی صورت میں ہوتی ہے ۔ اسے غیب کہنا جہالت ہےکیونکہ غیب حساب کتاب سے نہیں ملتا ۔ غیب صرف اللہ کی طرف سے بغیر حساب کتاب کے اترتا ہے ۔ اور غیب میں غلطی کی گنجائش نہیں ہوتی ۔ جبکہ دنیا کے جتنے بھی علوم ہے اور انسان نے اللہ کی رحمت سے سیکھے ہیں اور مکمل حساب کتاب کی شکل میں ۔ اور حساب کتاب میں غلطی کی گنجائش ہوتی ہے اب جب اس میں غلطی کی گنجائش ہے تو یہ غیب نہ رہا۔ آپ لوگوں سے بھی گزارش ہے کے اسے پتھر کی لکیر نہ سمجھے اپنا بھروسہ صرف اللہ کی ذات پر رکھے اور اللہ کے دئے ہوئے علم سے فائدہ اٹھاتے ہوے اللہ سے مدد طلب کرےاگرآپ کو کوئی اچھی خبر دی جاتی ہے تو اللہ کا شکر ادا کرے۔ اور بری خبر سن کر اللہ سے مدد طلب کرے اور شکر ادا کرے مالک کا کے اس پاک ذات نے علم کے ذریع آپ کو پہلے آگاہ کردیا اور آپ نقسان سے بچ گئے۔ ہر علم انسان کو بلندیوں پر بھی پھنچاتا ہے اور پستیوں میں بھی ۔ علم کا صحیح استعمال کرے اور خدا کی نعمتوں سے لطف اندوز ہوں ۔ امید ہے آپ کی کچھ غلط افہمیا ں دور ہو گیی ہوں گی۔

Wednesday, 8 November 2017
Saturday, 4 November 2017
Friday, 3 November 2017
Thursday, 2 November 2017
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1974807199453139&id=100007716337730https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1974807199453139&id=100007716337730
Tuesday, 31 October 2017
Thursday, 26 October 2017
Saturday, 21 October 2017
Friday, 20 October 2017
Wednesday, 18 October 2017
زایچہ
zaicha
آسٹرو ھیلر محمد شہزاد فون اور ؤاٹس ایپ نمبر 00923068913362
مجھ سے زایچہ کے بارے میں بہت سوال کیا جاتا ھے آج میں آپ کو زایچہ کا تعارف کرواتا ھو یہ کیا ھے
ﺯﺍﺋﭽﮧ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﭘﺮ ﺳﺘﺎﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺟﻮ ﻧﻈﺮﺍﺕ و اثرات ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻧﮑﺎ ﺣﺴﺎﺏ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﻮ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﻄﻠﺐ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﭘﺮ ﮐﻮﻥ ﺳﮯ ﺳﺘﺎﺭﮮ ﮐﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﭘﮍﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺯﺍﺋﭽﮧ ﺍﺱ ﭼﯿﺰ ﮐﻮ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺯﺍﺋﭽﮧ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻘﺼﺪ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﻮ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺯﺍﺋﭽﮧ ﺳﮯ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﮞ ﻭﮦ ﮨﻮﻧﯽ ﮨﯽ ﮨﻮﻧﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺯﺍﺋﭽﮧ ﻋﻠﻢ ﻏﯿﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺑﺲ ﺍﯾﮏ ﺣﺴﺎﺏ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﮔﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮ ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﮔﺰﺍﺭﺍ ﺟﺎﺋﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﻣﺤﮑﻤۂ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ ﻭﺍﻟﮯ ﭘﯿﺸﻦ ﮔﻮﺋﯿﺎﮞ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺑﺎﺭﺵ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮨﮯ ﺍﺏ ﺟﻮ ﻏﺮﯾﺐ ﻟﻮﮒ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﭼﮭﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺮﻣّﺖ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﯾﻌﻨﯽ ﺟﻦ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ ﮔﮭﺮ ﮐﭽﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﺎ ﮔﮭﺮ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺭﺷﺘﮧ ﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﭼﻠﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﺎﮐﮧ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮍﺍ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺑﺲ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﺯﺍﺋﭽﮧ ﺑﮭﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﯽ ﭘﯿﺸﻦ ﮔﻮﺋﯿﺎﮞ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﯽ ١٠٠ ﻓﯿﺼﺪ ﮔﺎﺭﻧﭩﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﯽ ﺑﺲ ﺍﯾﮏ ﺣﺴﺎﺏ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﻮ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﺍﮨﻢ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺯﺍﺋﭽﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ؟ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺍﮨﻢ ﺍﻣﻮﺭ ﭘﺮ ﭘﺮ ﺩﻟﭽﺴﭗ ﺍﻭﺭ ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ﺍﺣﮑﺎﻡ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﺍﯾﮏ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ
ﮨﻤﺎﺭﯼ ﯾﮧ ﻧﺠﻮﻣﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﻣﺪﻧﻈﺮ ﺭﮐھ ﮐﺮ ﺑﻨﺎﺋﯽ جاتی ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﻢ ﺳﮯ ﮐﻢ ﺭﻗﻢ ﺧﺮﭺ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮ ﺳﮑﯿﮟ ﯾﮧ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﮐﯿﺎ ﮐﭽھ ﻟﺌﯿﮯ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﮑﻤّﻞ تعارف ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﺫﯾﻞ ﻣﯿﮟ ﻣﺨﺘﺼﺮ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﻥ ﻣﻌﺎﻣﻼﺕ ﮐﻮ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﺱ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﺯﯾﺮ ﺑﺤﺚ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﯾﮧ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﺁﭖ ﺻﺮﻑ ﺍﭘﻨﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﻋﺰﯾﺰ ﻭ ﺍﻗﺎﺭﺏ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﻨﻮﺍ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ، ﺑﺎ ﻟﯿﻘﯿﻦ ﯾﮧ ﺍﯾﮏ ﺟﺎﻣﻊ ، ﺩﻟﭽﺴﭗ ﺍﻭﺭ ﺳﺴﺘﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮ ﮔﯽ ، ﺭﭘﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﺯﯾﺮ ﺑﺤﺚ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﻣﻮﺭ ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ﮨﯿﮟ
1-ﺁﭖ ﮐﺎ ﻣﺰﺍﺝ ﻭ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﮐﺎ ﮨﮯ
2-ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺷﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺗﮑﻤﯿﻞ ﺧﻮﺍﮨﺸﺎﺕ ﮐﮯ ﻣﻮﺿﻮﻉ ﮐﺎ ﺑﯿﺎﻥ
3- ﻣﺤﺒّﺖ ﻭ ﺭﻭﻣﺎﻧﺲ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻼﺕ ، ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ
4-ﺁﭖ ﮐﯽ ﺩﻟﭽﺴﭙﯿﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﺸﺎﻏﻞ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ
5-ﻣﻌﺎﻣﻼﺕ ﺻﺤﺖ ﮐﯿﺴﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ
6- آپ کوﮐﻮﻥ ﺳﮯ ﺍﻣﺮﺍﺽ ﺗﻨﮓ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ
7- ﻣﺎﻟﯽ ﻣﻌﺎﻣﻼﺕ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮔﯽ
8- ﻣﺎﻝ ﻭ ﺩﻭﻟﺖ ﮐﯽ ﭼﻨﺪ ﺧﺎﺹ ﺑﺎﺗﯿﮟ
9-ﺁﭖ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﻃﺮﯾﻖ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺁﭖ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﻣﯿﮟ
10-ﮐﺮﺋﯿﺮ / ﻣﻌﺎﺷﯽ ﻣﻌﺎﻣﻼﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﮐﯿﺴﮯ
11-ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻼﺕ ﮐﯿﺴﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ
ﮐﯿﺎ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﯿﺴﮯ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ
12-ﺁﭖ ﮐﺎ ﺫﺍﺗﯽ ﺑﺮﺝ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﮨﮯ
13-ﺁﭖ ﮐﺎ ﺫﺍﺗﯽ ﺳﺘﺎﺭﮦ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﮨﮯ
14- ﮐﺲ ﮐﺲ ﭘﺘﮭﺮ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻤﻌﺎﻝ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﺧﻮﺵ ﻗﺴﻤﺘﯽ ﮐﺎ ﺑﺎﺋﺚ ﮨﻮ ﮔﺎ
15- ﮨﻔﺘﮧ ﮐﺎ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﺩﻥ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ
16- ﺁﭖ ﮐﺎ ﺧﻮﺵ ﻗﺴﻤﺘﯽ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﮨﮯ
17-ﮐﻮﻥ ﺳﯽ ﺩﮬﺎﺕ ﺁﭖ ﺣﺼﻮﻝ ﺧﻮﺵ ﻗﺴﻤﺘﯽ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﺍﺳﺘﻤﻌﺎﻝ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ
18-ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﻋﺪﺩ / ﻓﮕﺮ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﺧﻮﺵ ﻗﺴﻤﺖ ﮨﮯ
19-ﺣﺎﺟﺎﺕ ﻭ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﮐﮯ ﺣﻞ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﺍﺳﻢ ﺍﻟﮩﯽ ﺁﭖ ﮐﻮ ﭘﮍﮬﻨﺎ ﭼﺎﮨﺌﯿﮯ
20- ﺁﭖ ﮐﮯ ﺯﺍﺋﭽﮧ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺍﮐﺐ ﮐﯽ ﺷﺮﻑ ﻭ ﮨﺒﻮﻁ ﮐﯽ ﺣﺎﻟﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﮑﻤّﻞ ﺑﯿﺎﻥ ، ﺑﻠﺤﺎﻅ ﺷﺮﻑ ﻭ ﮨﺒﻮﻁ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﮐﻮﺍﮐﺐ ﺯﺍﺋﭽﮧ ﻣﯿﮟ ﺳﻌﺪ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﻧﺤﺲ ﮨﮯ
21-ﺑﻠﺤﺎﻅ ﺯﺍﺋﭽﮧ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺣﻞ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﮐﯿﺎ ﭼﯿﺰ ﮐﺐ ﺍﻭﺭ ﮐﺲ ﺩﻥ ﺻﺪﻗﮧ ﮐﺮﻧﯽ ﭼﺎﮨﺌﯿﮯ
22-ﻗﻤﺮﯼ ﻟﺤﺎﻅ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺑﺮﺝ ﺍﻭﺭ ﺳﺘﺎﺭﮦ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﮨﮯ
23-ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﮐﯿﺎ ﮨﯿﮟ
24-ﺷﻤﺴﯽ ﻟﺤﺎﻅ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺑﺮﺝ ﺍﻭﺭ ﺳﺘﺎﺭﮦ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﮐﯿﺎ ﮨﯿﮟ
25- ﻃﺎﻟﻊ ﮐﮯ ﻟﺤﺎﻅ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺑﺮﺝ ﺍﻭﺭ ﺳﺘﺎﺭﮦ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﮐﯿﺎ ﮨﯿﮟ 26ﭘﯿﺪﺍﺋﺸﯽ ﺯﺍﺋﭽﮧ ﺑﻤﻌﮧ ﮐﻮﺍﮐﺒﯽ ﻧﻈﺮﺍﺕ ، ﮐﻮﺍﮐﺐ ﺩﺭ ﮔﮭﺮ ، ﮐﻮﺍﮐﺐ ﺩﺭ ﺑﺮﻭﺝ ، ﮐﻮﺍﮐﺒﯽ ﺩﺭﺟﺎﺕ ، ﻃﺎﻟﻊ ﻋﺎﺷﺮ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﺗﮑﻨﯿﮑﯽ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ
ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﺯﺍﺋﭽﮧ ﺑﻨﻮﺍﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ مجھ سے رابطہ کریں
زایچہ بنانے کیلے مندرجہ ذیل کوایف کا ھونا ضروری ھے
ﻧﺎﻡ
ﺗﺎﺭﯾﺦ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ
ﻭﻗﺖ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﻭ ﺩﻥ
ﻣﻘﺎﻡ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶٰ(یعنی کس شہر میں پیدایش ھویی ھے )
-----------------------------------
نوٹٓ : زایچہ مفت بنانا میرے لیے ممکن نہ ھو گا میں اپنے علم کا صدقہ سمجھتے ھوے آپ کو صرف ایک سوال کا جواب مفت دے پاو گا مکمل زایچہ کی فیس ادا کرنا ھو گی
Astro healer m shahzad Cell whats app and imo no 00923068913362
Monday, 16 October 2017
بندش اور ہرقسم کے جادو کا علاج کلام الہی سے
M Shahzad Astro Healer Cell whats app and imo no 00923068913362
M Shahzad Astro Healer cell & what's app no 03068913362
بندش
بندش
عملیاتی دنیا میں دو عمال ایسے بھی ہیں،جن کا تدراک کرنا ہر عامل کے بس کی بات نہیں ان میں اول الزکر مسلط کردہ ہمزاد,یعنی ارواح خبثہ سے نجات دلانا آسان نہیں ہے،دوسرا بندش کا عمل ہے جسے کھولنا بھی آسان نہیں ہے،کیونکہ بندش کے عمل میں پڑھائی کے ساتھ جو چیزیں مسلط کی جاتی ہیں وہ ارواح خبثہ عمل ہی کی طرح تا حیات جکڑ لیتی ہیں،کوئی بھی عمل یا پڑھائی کروائی جائے وہ اس کا تدراک خود پڑھائی سے کرتے رہتے ہیں کیونکہ یہ مسلط کردہ ارواح وغیرہ کا تعلق بھی خاص جادو کرنے والے قبیلے سے ہے،اس لئے ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی،بعض عامل تو ان کو دیکھ کر ہی ہاتھ کھڑے کر دیتے ہیں، ان دونوں اعمال کا اتار یا تو عامل کر سکتا ہے جس نے یہ عمل کیا ہو یا جس عامل کے پاس یہ عمل ہو گا جس سے یہ خبیث ارواح مسلط کروائی گئی ہوں یا بندش لگائی گئی ہے،حاسدین کثیر رقم ادا کر کے لوگوں کو اس ناختم ہونے والے عذاب میں مبتلا کروا دیتے ہیں،الله پاک ان شیطان پرست لوگوں کو ہدایت عطا فرمائے،ارواح خبثہ کی طرح مسان بھی انتہائی انتہائی تکلیف دہ حالات سے دو چار کر دیتا ہے،اور ایسی بیماریوں میں مبتلا کر دیتا ہے جن کا علاج ممکن نہیں ہوتا اگر مناسب وقت پر معلوم ہو جائے تو علاج ممکن ہوتا ہے ورنہ اس بیماری کی حالت میں موت واقع ہو جاتی ہے،عام حالات میں آسیب مسلط ہونے کا کیس بہت ہی کم رونما ہوتا ہے،زیادہ تر لوگوں پر مسلط کروائے جاتے ہیں،بعض حالات میں تعویذ پلائے جاتے ہیں،خون کے چھینٹے،کپڑوں کا کٹ جانا،گھر میں خوف آنا،عجیب و غریب خواب آنا یہ سب جادو کے ثمرات اور اثرات کے وقوع پذیر ہونے کی علامتیں ہیں،آپ اس وباء کو ختم کرنے میں میرا ساتھ دیں، تاکہ آپ بھی دکھیارے لوگوں کی دعائیں لیں،دنیا میں کسی بھی جگہ کسی کو اس طرح کے مسائل ہوں ان کو اس عمل سے آگاہ کریں اور حقیر سے پوچھ ضرور لیں یہ نہ ہو کہ عمل کی رجعت مسلط ہو جائے،
📤، عمل یہ ہے،
بعد نماز عشاء اول و آخر کوئی سا بھی درود پاک جس کے آپ عامل ہوں،گیارہ دفعہ پھر اکتالیس دفعہ الحمد شریف،اکتالیس دفعہ سورہ فلق،اکتالیس دفعہ سورہ ناس،اکتالیس دفعہ آیتہ الکرسی،اور اس کے بعد اکتالیس دفعہ،
اللھم صل علی سیدنا و مولانا محمد و بارک وسلم،لا الہ الا الله محمد رسول الله،بسم الله الذی لا یضرمع اسمه شئی فی الارض ولا فی السماء و ھو السمیع العلیم بحق کھیعص حمعسق،،
وقل جاء الحق وزھق البطل ان البطل کان زھوقا(بنی اسرائیل81)
وننزل من القرآن ما ھو شفاء ورحمة للمومینین ولا یزید الظلمین الاخسارا(بنی اسرائیل 82)
پانی کی بوتل پر دم کر دیں،ہر دفعہ پڑھنے کے بعد پھونک مارتے جائیں،کاروباری بندش ہو تو ساتھ اگر بتی پر بھی دم کرتے جائیں اور یہ اگر بتیاں کاروبار کی جگہ جلائیں21/41 دن کریں انشاءاللہ ہر قسم کی شیطانی ارواح اور مسان و جادو سے چھٹکارہ ہو گا،سات دن میں انشاءاللہ فرق محسوس کریں گے ،اس عمل کو صرف وہ لوگ کر کے دے جو ان آیات کے عامل ہیں، یا مجھ حقیر سے اجازت طلب کریں اور لوگوں کی بھلائی کریں، خدمت خلق کرنےوالوں کے لئے حقیر کی جان بھی حاضر ہے، میرے پیارے بھائیوں جب حق آتا ہے تو باطل بھاگ جاتا ہے،
دعا ہے اللہ پاک جبیب صلی الله عليه وسلم کے صدقے جتنی بھی .مخلوق اس وباء میں مسلط ہے ان کو شفاء عطاء فرما، امین
M shahzad astro healer cell & what's app no 03068913362

Astro healing: نحوست اور سعادت (زحل اور مشتری)M shahzad astro he...
Astro healing: نحوست اور سعادت (زحل اور مشتری)
M shahzad astro he...: نحوست اور سعادت (زحل اور مشتری) M shahzad astro healer cell & whats app 00923068913362 اللہ تعالی نے دنیا میں متضاد چیزیں پیدا کی ھیں ...

Thursday, 28 September 2017
Saturday, 16 September 2017
Thursday, 7 September 2017
Sunday, 3 September 2017
Friday, 1 September 2017
Wednesday, 30 August 2017
Sunday, 27 August 2017
Wednesday, 23 August 2017
Thursday, 3 August 2017
Saturday, 22 July 2017
Thursday, 20 July 2017
Tuesday, 11 July 2017
Monday, 10 July 2017
Saturday, 8 July 2017
Tuesday, 4 July 2017
Thursday, 29 June 2017
Monday, 26 June 2017
Thursday, 22 June 2017
Sunday, 18 June 2017
Tuesday, 13 June 2017
Monday, 12 June 2017
Sunday, 11 June 2017
Friday, 9 June 2017
Thursday, 8 June 2017
Wednesday, 7 June 2017
Saturday, 3 June 2017
Tuesday, 30 May 2017
Monday, 29 May 2017
Monday, 22 May 2017
Saturday, 20 May 2017
Wednesday, 17 May 2017
Saturday, 13 May 2017
Wednesday, 10 May 2017
Monday, 1 May 2017
Sunday, 23 April 2017
Wednesday, 19 April 2017
Sunday, 16 April 2017
Friday, 14 April 2017
Wednesday, 12 April 2017
Saturday, 8 April 2017
Subscribe to:
Posts (Atom)