- زایچہ عمران خان اور 2017
M Shahzad Astro Healer Cell & Whats app no 03068913362
یہ پوسٹ میں نے اکتوبر 2014 میں کی تھی جسے آپ لوگوں نے بہت پسند کیا آج آپ کے اصرار پر دوبارہ پیش کر رھا ھوں اور ساتھ کچھ اضافہ عمران خان کیلے 2017 کیسا رھے گا
زایچہ عمران خان cell&what's app 03068913362
آج میں ایک اھم موضوع پر قلم اٹھا رھا ھوں مجھ سے لوگ اپنا حساب کرنے کا کہتے ھیں تو میں ان کو زایچہ بنانے کا کہتا ھوں مگر انکو زایچہ کی سمجھ نہیں آتی یہ کیا چیز ھوتا ھے آج میں آپ لوگوں کو زایچہ ایک مثال سے سمجھانے کی کوشش کرتا ھوں زایچہ سے ھم کسی بندے کا مکمل حساب لگاتے ھیں کہ اس بندے کی نیچر کیا ھے اسکیلے کونسا کام بہتر ھے کہاں اسکو کامیابی ملے گی کہاں ناکامی ملے گی یہ اپنی صحت کی حفاظت کیسے کر سکتا ھے اسکی شادی کب ھو گی بیوی کیسی ملے گی ملازمت کرے گا یا کاروبار یعنی اس سے زندگی کا تمام حساب کیا جاتا ھے زایچہ کیلیے ھمیں بندے کی تاریخ پیدایش وقت پیدایش اور شھر پیدایشکی ضرورت ھوتی ھے آج میں آپ کئ سامنے عمران خان کا زایچہ پیش کر رھا ھوں
تاریخ پیدایش 05-10-1952 وقت پیدایش صبح ٨ بجکر ٥٢ منٹ لاھور انکا زایچہ کچھ یوں ھے
طالع برج عقرب
مالک ستارہ مریخ
لکی رنگ سرخ
لکی دن منگل
لکی پتھر مرجان
لکی نمبر ٩
طالع عقرب
یہ لوگ ہمت نہ ھارنے والے مستقل مزاج ضدی ثابت قدم بدلہ لینے والے الٹی ھویی بازی کو پلٹنے والے بلند حوصلہ سخت گیر اور گرم مزاج ھوتے ھیں یہ کسی کو معا ف نہیں کرتے اڑیل ھوتے ھیں انکے طالع میں زھرہ ھے اسلیے ھر دلعزیز ھوتے ھیں خوبصورت چہرہ اور حسین خدوخال کے مالک لڑکیاں انپر مرتی ھیں
دوسرا خانہ
یہ خانہ مال و دولت اور بندے کی مالی حالت کو ظاھر کرتا ھے انکے اس خانہ میں مریخ ھے یہ ظاھر کرتا ھے عمران مالی طور پر درمیانہ خاندان میں پیدا ھوے ھوں گے مگر اپنی محنت سے بہت پیسہ کماے گے مگر پیسہ ضایع بھی بہت کریں گے
تیسرا خانہ
یہ بہن بھاییوں کو ظاھر کرتا ھے عمران کا اپنے بہنوں سے بہت پیار ھوگا اور بہنیں ھمیشہ انکے لیے دعا گو رھیں گی
چوتھا خانہ
یہ والدہ اور خاندانی معاملات کو ظاھر کرتا ھے انکے چوتھے خانے کا مالک زحل بارھویں میں شرف میں ھے یہ ظاھر کرتا ھے کہ انکی گھریلو زندگی متزلزل ھو گی مگر یہ اپنی والدہ کا نام روشن کریں گے کیونہ والدہ کے خانے کا مالک شرف میں ھے جسکی مثال شوکت خانم ھسپتال بنا کر تمام دنیا میں انہوں نے اپنی ماں کا نام روشن کر دیا ھے
پانچواں خانہ
یہ افیرز تعلیم اور بچوں کے معاملات کو ظاھر کرتا ھے انکے پانچویں کا مالک مشتری سالویں خآنے میں رجعت میں ھے اسکا مطلب ھے یہ اعلی تعلیم حاصل کریں گے انکے زندگی میں بہت سے افیرز بنے گے اواییل عمری میں کھلنڈرے ھوں گے انکی اولاد انسے دور رھنے پر مجبور ھو گی
چھٹا خآنہ
یہ مرض اور ملازمت سے منسوب ھے انکے چھٹے کا مالک دوسرے خانہ میں ھے یہ ظاھر کرتا ھے یہ کسی کہ ماتحت رہ کر کام کرنا پسند نہیں کرتے یہاں جات ھیں لیڈر بن جاتے ھیں اور بہت سی کامیابیاں سمیٹتے ھیں کھیل سے پیسہ کماتے ھیں
ساتواں خانہ
یہ بیوی اور شراکت داری کو ظاھر کرتا ھے اس خانہ میں قمر حالت شرف میں ھے اور مشتری حآلت رجعت میں ھے یہ ظاھر کرتا ھے انکی شادی کسی بیت اعلے خاندان میں ھو گی مگر ایک سے زاید شادیاں ھو گی ازدواجی زندگی مثالی نہ ھو گی
اسطرح حڑ خانے کی علیحدہ علیحدہ منسوبات ھیں سارے خانوں کی تفصیل لکھیں تو ایک کتا ب بن سکتی ھے میں اب صرف یہاں مختصر ٢ اور خانوں کی مختصر تفصیل لکھتا ھوں
دسواں خانہ
یہ کیریر اور اقتدار سے منسوب ھے انکے دسویں خانے کا مالک بارھوں میں ھبوط میں ھے اسکا مطلب ہہ یہ زندگی میں کبھی اقتدار حاصل نہیں کر سکتے انکے ساتھ سانپ سیڑھی کا کھیل چلتا رھے گا انکے قریبی ساتھی آستین کے سانپ ھی انکی ٹانگ کھینچے گے یہ بادشاہ نہیں بنسکتے بادشاہ گر بن سکتے ھیں جسکی مثال انڈیا میں سونیا گاندھی ھیں
بارھواں خآنہ
یہ خفیہ دشمنوں اور موت کو ظاھر کرتا ھے انکے بارھویں خانے میں تیں سٹار سمش زحل اور عطارد ھیں یہ ظاھر کرتا ھے انکے خفیہ دشمن ظاھری دشمنوں سے زیادہ ھو گے اور انکی موت بھی اقتدار کی راھوں میں ھو 05-10-1952 (واللہ علم بالصواب ) اور یہ سایسی شھید بن جاے بھٹو کی طرح
(لا یعلم علم غیب اللہ )
اب میں اس کے ساتھ کچھ اضافہ کر رھا ھوں ان کیلے 2017 کیسا رھے گا ان کی سا ڑھ ستی چل رھی ھے جس کا یہ آخری سال ھے جو کہ 21 دسمبر 2017 کو ختم ھو جاے گی یعنی یہ سال بھی ان کیلے مشکلات لاے گا اور سیاسی طور پر یہ پیچھے جاییں گے فروری کا مہینہ انکیلے اھم ھے اس وقت مریخ ان کے چھٹے خانہ میں ھو گا تو اس میں کافی مشکلات رھیں گی ھو سکتا ھے اس مہینے پانامہ کیس کا فیصلہ ھو اور وہ فیصلہ ان کے خلاف جانے کا چانس ھے جون کے ماہ میں یہ کویی احتجاجی تحریک کا اعلان کر سکتے ھیں اکتوبر کے بعد ان کے حالات میں بہتری آنا شروع ھو جاے گی اس سال الیکشن کا کویی امکان نظر نہیں آتا البتہ عمران کی مشکلات کا یہ آخری سال ھو گا 2018 انکیلے 1 آچھا سال ثابت ھو گا (واللہ علم بالصواب)
No comments:
Post a Comment