تبدیلی برج مریخ 8 دسمبر سے 26 جنوری آپ کیلے کیسا رھے گا
محمد شہزاد آسٹرو ھیلر فون اور ؤاٹس ایپ نمبر 03068913362
مریخ کو علم نجوم میں ھمت جرات طاقت اور جنگ وجدل کا ستارہ کہا جاتا ھے یہ نحس اصغر ھےیہ اپنا اثر بہت جلد ظاھر کرتاھے اگر یہ زایچہ میں سعد ھو تو بندہ ھمت طاقت والا اور مضبوط کردار کا ھوتا ھے اگر نحس ھو تو بدمعاش ضدی ناجایز کام کرنے والا جنسی جنونی اسکا زیادہ تر اثرات نحس ھوتے ھیں کیونکہ یہ تیز رفتار ستارہ ھے اسلیے اس کے اثرات بہت جلد ظاھر ھوتے ھیں
آپ اور مریخ
مریخ جب اپنی حرکت کرتا ھوا کسی نحس خانہ 12 ـ8 یا 6 میں آتاھے ھے تو وہ 45 دن بڑے تکلیف دہ ھوتے ھیں اب یہ 8 دسمبر 2017 سے 26 جنوری 2018تک برج عقرب میں رھے گا تو
برج قوس حمل ثور جوزا والوں کیلے تکلیف دہ وقت ھے ان کے بنتے کام بگھڑنا کویی ان چاھا دشمن حملہ آور ھو سکتا ھے صحت خراب ھو سکتی ھے افسران بالا سے ناراضگی ھو سکتی بیوی سے جھگڑا اور شراکتی کاروبار میں نقصان ھو سکتا ھے
عقرب سرطان حوت والوں کیلے سعد ھے یہ لوگ اپ اپنے آپ میں ایک انرجی محسوس کر یں گےاور انکے بگڑے کام بن جاے گے اور معاشرے میں عزت و وقارمیں اضافہ ھو گا
ثوروالوں کو بہت محتاط رھنا چاھیے انکے اپنے شریک حیات سے معاملات بگھڑ سکتے ھیں اگر شراکتی کاروبار ھے تو اپنے شراکت دار پر نظر رکھیں کویی دھوکہ فراڈ ھو سکتا ھے کویی ظاھری دشمن نقصان پہنچا سکتا ھے مقدمہ بازی میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑ سکتا ھے
سرطان والے ان دنوں کویی نیا کام نہ شروع کریں جوزاوالوں کو بہت محتاط رھنے کی ضرورت ھو گی انکو اپنی صحت کا خیال رکھنا ھو گا کویی دشمن وار کر سکتا ھے ان دیکھے ان چاھے مساییل سے واسطہ پڑ سکتا ھے
منگلیک یوگ
آپ نے منگلیک کا بہت زکر سنا ھو گا یہ بھی مریخ ھی کی کارستانی ھے اگر مریخ وقت پیدایش زایچہ کے 1 -4-7-8یا 12 گھر میں ھو تو ایسا فرد منگلیک ھوتا ھے انکی ازدواجی زندگی بڑی تکلیف دہ ھوتی ھے زندگی میں شادی کا سکھ بہت کم ملتا ھے 1 سے زاید شادیاں اور گھریلو زندگی ڈسرب رھتی ھے تا وقت کہ اسکا کوی حل نہ کیا جاے
یہ اس کا مختصر تعارف تھا جلد اسکا فردا فردا ھر برج پر تفصیلی اثر بیان کروں گا آگر آپ کا فیڈ بیک ملا تو
M Shahzad Astro Healer Cell & whats app and imo no 03068913362

No comments:
Post a Comment