بندش اور ہرقسم کے جادو کا علاج کلام الہی سے
M Shahzad Astro Healer Cell whats app and imo no 00923068913362
M Shahzad Astro Healer cell & what's app no 03068913362
بندش
بندش
عملیاتی دنیا میں دو عمال ایسے بھی ہیں،جن کا تدراک کرنا ہر عامل کے بس کی بات نہیں ان میں اول الزکر مسلط کردہ ہمزاد,یعنی ارواح خبثہ سے نجات دلانا آسان نہیں ہے،دوسرا بندش کا عمل ہے جسے کھولنا بھی آسان نہیں ہے،کیونکہ بندش کے عمل میں پڑھائی کے ساتھ جو چیزیں مسلط کی جاتی ہیں وہ ارواح خبثہ عمل ہی کی طرح تا حیات جکڑ لیتی ہیں،کوئی بھی عمل یا پڑھائی کروائی جائے وہ اس کا تدراک خود پڑھائی سے کرتے رہتے ہیں کیونکہ یہ مسلط کردہ ارواح وغیرہ کا تعلق بھی خاص جادو کرنے والے قبیلے سے ہے،اس لئے ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی،بعض عامل تو ان کو دیکھ کر ہی ہاتھ کھڑے کر دیتے ہیں، ان دونوں اعمال کا اتار یا تو عامل کر سکتا ہے جس نے یہ عمل کیا ہو یا جس عامل کے پاس یہ عمل ہو گا جس سے یہ خبیث ارواح مسلط کروائی گئی ہوں یا بندش لگائی گئی ہے،حاسدین کثیر رقم ادا کر کے لوگوں کو اس ناختم ہونے والے عذاب میں مبتلا کروا دیتے ہیں،الله پاک ان شیطان پرست لوگوں کو ہدایت عطا فرمائے،ارواح خبثہ کی طرح مسان بھی انتہائی انتہائی تکلیف دہ حالات سے دو چار کر دیتا ہے،اور ایسی بیماریوں میں مبتلا کر دیتا ہے جن کا علاج ممکن نہیں ہوتا اگر مناسب وقت پر معلوم ہو جائے تو علاج ممکن ہوتا ہے ورنہ اس بیماری کی حالت میں موت واقع ہو جاتی ہے،عام حالات میں آسیب مسلط ہونے کا کیس بہت ہی کم رونما ہوتا ہے،زیادہ تر لوگوں پر مسلط کروائے جاتے ہیں،بعض حالات میں تعویذ پلائے جاتے ہیں،خون کے چھینٹے،کپڑوں کا کٹ جانا،گھر میں خوف آنا،عجیب و غریب خواب آنا یہ سب جادو کے ثمرات اور اثرات کے وقوع پذیر ہونے کی علامتیں ہیں،آپ اس وباء کو ختم کرنے میں میرا ساتھ دیں، تاکہ آپ بھی دکھیارے لوگوں کی دعائیں لیں،دنیا میں کسی بھی جگہ کسی کو اس طرح کے مسائل ہوں ان کو اس عمل سے آگاہ کریں اور حقیر سے پوچھ ضرور لیں یہ نہ ہو کہ عمل کی رجعت مسلط ہو جائے،
📤، عمل یہ ہے،
بعد نماز عشاء اول و آخر کوئی سا بھی درود پاک جس کے آپ عامل ہوں،گیارہ دفعہ پھر اکتالیس دفعہ الحمد شریف،اکتالیس دفعہ سورہ فلق،اکتالیس دفعہ سورہ ناس،اکتالیس دفعہ آیتہ الکرسی،اور اس کے بعد اکتالیس دفعہ،
اللھم صل علی سیدنا و مولانا محمد و بارک وسلم،لا الہ الا الله محمد رسول الله،بسم الله الذی لا یضرمع اسمه شئی فی الارض ولا فی السماء و ھو السمیع العلیم بحق کھیعص حمعسق،،
وقل جاء الحق وزھق البطل ان البطل کان زھوقا(بنی اسرائیل81)
وننزل من القرآن ما ھو شفاء ورحمة للمومینین ولا یزید الظلمین الاخسارا(بنی اسرائیل 82)
پانی کی بوتل پر دم کر دیں،ہر دفعہ پڑھنے کے بعد پھونک مارتے جائیں،کاروباری بندش ہو تو ساتھ اگر بتی پر بھی دم کرتے جائیں اور یہ اگر بتیاں کاروبار کی جگہ جلائیں21/41 دن کریں انشاءاللہ ہر قسم کی شیطانی ارواح اور مسان و جادو سے چھٹکارہ ہو گا،سات دن میں انشاءاللہ فرق محسوس کریں گے ،اس عمل کو صرف وہ لوگ کر کے دے جو ان آیات کے عامل ہیں، یا مجھ حقیر سے اجازت طلب کریں اور لوگوں کی بھلائی کریں، خدمت خلق کرنےوالوں کے لئے حقیر کی جان بھی حاضر ہے، میرے پیارے بھائیوں جب حق آتا ہے تو باطل بھاگ جاتا ہے،
دعا ہے اللہ پاک جبیب صلی الله عليه وسلم کے صدقے جتنی بھی .مخلوق اس وباء میں مسلط ہے ان کو شفاء عطاء فرما، امین
M shahzad astro healer cell & what's app no 03068913362

No comments:
Post a Comment