اس بلاگ میں روحانیت علم نجوم وقت کا سعد ونحس اورالواح کے موضوعات زیر بحث لاے جاتے ہیں اور آپ کے مختلیف مسائیل جیسے گھریلو پریشانیاں شادی کاروبار بچے نوکری جیسے مسائیل کا حل پیش کیاجاتا ہے آپ بھی اپنے مسائیل کے حل کیلے ہم سے رجوع کریں براے رابطہ آسٹرو ھیلر محمد شہزاد فون واٹس ایپ اور آیی ایم او نمبر 03068913362
Tuesday, 31 October 2017
Thursday, 26 October 2017
Saturday, 21 October 2017
Friday, 20 October 2017
Wednesday, 18 October 2017
زایچہ
zaicha
آسٹرو ھیلر محمد شہزاد فون اور ؤاٹس ایپ نمبر 00923068913362
مجھ سے زایچہ کے بارے میں بہت سوال کیا جاتا ھے آج میں آپ کو زایچہ کا تعارف کرواتا ھو یہ کیا ھے
ﺯﺍﺋﭽﮧ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﭘﺮ ﺳﺘﺎﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺟﻮ ﻧﻈﺮﺍﺕ و اثرات ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻧﮑﺎ ﺣﺴﺎﺏ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﻮ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﻄﻠﺐ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﭘﺮ ﮐﻮﻥ ﺳﮯ ﺳﺘﺎﺭﮮ ﮐﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﭘﮍﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺯﺍﺋﭽﮧ ﺍﺱ ﭼﯿﺰ ﮐﻮ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺯﺍﺋﭽﮧ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻘﺼﺪ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﻮ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺯﺍﺋﭽﮧ ﺳﮯ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﮞ ﻭﮦ ﮨﻮﻧﯽ ﮨﯽ ﮨﻮﻧﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺯﺍﺋﭽﮧ ﻋﻠﻢ ﻏﯿﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺑﺲ ﺍﯾﮏ ﺣﺴﺎﺏ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﮔﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮ ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﮔﺰﺍﺭﺍ ﺟﺎﺋﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﻣﺤﮑﻤۂ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ ﻭﺍﻟﮯ ﭘﯿﺸﻦ ﮔﻮﺋﯿﺎﮞ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺑﺎﺭﺵ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮨﮯ ﺍﺏ ﺟﻮ ﻏﺮﯾﺐ ﻟﻮﮒ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﭼﮭﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺮﻣّﺖ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﯾﻌﻨﯽ ﺟﻦ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ ﮔﮭﺮ ﮐﭽﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﺎ ﮔﮭﺮ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺭﺷﺘﮧ ﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﭼﻠﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﺎﮐﮧ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮍﺍ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺑﺲ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﺯﺍﺋﭽﮧ ﺑﮭﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﯽ ﭘﯿﺸﻦ ﮔﻮﺋﯿﺎﮞ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﯽ ١٠٠ ﻓﯿﺼﺪ ﮔﺎﺭﻧﭩﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﯽ ﺑﺲ ﺍﯾﮏ ﺣﺴﺎﺏ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﻮ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﺍﮨﻢ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺯﺍﺋﭽﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ؟ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺍﮨﻢ ﺍﻣﻮﺭ ﭘﺮ ﭘﺮ ﺩﻟﭽﺴﭗ ﺍﻭﺭ ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ﺍﺣﮑﺎﻡ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﺍﯾﮏ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ
ﮨﻤﺎﺭﯼ ﯾﮧ ﻧﺠﻮﻣﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﻣﺪﻧﻈﺮ ﺭﮐھ ﮐﺮ ﺑﻨﺎﺋﯽ جاتی ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﻢ ﺳﮯ ﮐﻢ ﺭﻗﻢ ﺧﺮﭺ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮ ﺳﮑﯿﮟ ﯾﮧ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﮐﯿﺎ ﮐﭽھ ﻟﺌﯿﮯ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﮑﻤّﻞ تعارف ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﺫﯾﻞ ﻣﯿﮟ ﻣﺨﺘﺼﺮ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﻥ ﻣﻌﺎﻣﻼﺕ ﮐﻮ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﺱ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﺯﯾﺮ ﺑﺤﺚ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﯾﮧ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﺁﭖ ﺻﺮﻑ ﺍﭘﻨﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﻋﺰﯾﺰ ﻭ ﺍﻗﺎﺭﺏ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﻨﻮﺍ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ، ﺑﺎ ﻟﯿﻘﯿﻦ ﯾﮧ ﺍﯾﮏ ﺟﺎﻣﻊ ، ﺩﻟﭽﺴﭗ ﺍﻭﺭ ﺳﺴﺘﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮ ﮔﯽ ، ﺭﭘﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﺯﯾﺮ ﺑﺤﺚ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﻣﻮﺭ ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ﮨﯿﮟ
1-ﺁﭖ ﮐﺎ ﻣﺰﺍﺝ ﻭ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﮐﺎ ﮨﮯ
2-ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺷﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺗﮑﻤﯿﻞ ﺧﻮﺍﮨﺸﺎﺕ ﮐﮯ ﻣﻮﺿﻮﻉ ﮐﺎ ﺑﯿﺎﻥ
3- ﻣﺤﺒّﺖ ﻭ ﺭﻭﻣﺎﻧﺲ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻼﺕ ، ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ
4-ﺁﭖ ﮐﯽ ﺩﻟﭽﺴﭙﯿﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﺸﺎﻏﻞ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ
5-ﻣﻌﺎﻣﻼﺕ ﺻﺤﺖ ﮐﯿﺴﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ
6- آپ کوﮐﻮﻥ ﺳﮯ ﺍﻣﺮﺍﺽ ﺗﻨﮓ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ
7- ﻣﺎﻟﯽ ﻣﻌﺎﻣﻼﺕ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮔﯽ
8- ﻣﺎﻝ ﻭ ﺩﻭﻟﺖ ﮐﯽ ﭼﻨﺪ ﺧﺎﺹ ﺑﺎﺗﯿﮟ
9-ﺁﭖ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﻃﺮﯾﻖ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺁﭖ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﻣﯿﮟ
10-ﮐﺮﺋﯿﺮ / ﻣﻌﺎﺷﯽ ﻣﻌﺎﻣﻼﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﮐﯿﺴﮯ
11-ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻼﺕ ﮐﯿﺴﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ
ﮐﯿﺎ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﯿﺴﮯ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ
12-ﺁﭖ ﮐﺎ ﺫﺍﺗﯽ ﺑﺮﺝ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﮨﮯ
13-ﺁﭖ ﮐﺎ ﺫﺍﺗﯽ ﺳﺘﺎﺭﮦ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﮨﮯ
14- ﮐﺲ ﮐﺲ ﭘﺘﮭﺮ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻤﻌﺎﻝ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﺧﻮﺵ ﻗﺴﻤﺘﯽ ﮐﺎ ﺑﺎﺋﺚ ﮨﻮ ﮔﺎ
15- ﮨﻔﺘﮧ ﮐﺎ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﺩﻥ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ
16- ﺁﭖ ﮐﺎ ﺧﻮﺵ ﻗﺴﻤﺘﯽ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﮨﮯ
17-ﮐﻮﻥ ﺳﯽ ﺩﮬﺎﺕ ﺁﭖ ﺣﺼﻮﻝ ﺧﻮﺵ ﻗﺴﻤﺘﯽ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﺍﺳﺘﻤﻌﺎﻝ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ
18-ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﻋﺪﺩ / ﻓﮕﺮ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﺧﻮﺵ ﻗﺴﻤﺖ ﮨﮯ
19-ﺣﺎﺟﺎﺕ ﻭ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﮐﮯ ﺣﻞ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﺍﺳﻢ ﺍﻟﮩﯽ ﺁﭖ ﮐﻮ ﭘﮍﮬﻨﺎ ﭼﺎﮨﺌﯿﮯ
20- ﺁﭖ ﮐﮯ ﺯﺍﺋﭽﮧ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺍﮐﺐ ﮐﯽ ﺷﺮﻑ ﻭ ﮨﺒﻮﻁ ﮐﯽ ﺣﺎﻟﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﮑﻤّﻞ ﺑﯿﺎﻥ ، ﺑﻠﺤﺎﻅ ﺷﺮﻑ ﻭ ﮨﺒﻮﻁ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﮐﻮﺍﮐﺐ ﺯﺍﺋﭽﮧ ﻣﯿﮟ ﺳﻌﺪ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﻧﺤﺲ ﮨﮯ
21-ﺑﻠﺤﺎﻅ ﺯﺍﺋﭽﮧ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺣﻞ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﮐﯿﺎ ﭼﯿﺰ ﮐﺐ ﺍﻭﺭ ﮐﺲ ﺩﻥ ﺻﺪﻗﮧ ﮐﺮﻧﯽ ﭼﺎﮨﺌﯿﮯ
22-ﻗﻤﺮﯼ ﻟﺤﺎﻅ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺑﺮﺝ ﺍﻭﺭ ﺳﺘﺎﺭﮦ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﮨﮯ
23-ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﮐﯿﺎ ﮨﯿﮟ
24-ﺷﻤﺴﯽ ﻟﺤﺎﻅ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺑﺮﺝ ﺍﻭﺭ ﺳﺘﺎﺭﮦ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﮐﯿﺎ ﮨﯿﮟ
25- ﻃﺎﻟﻊ ﮐﮯ ﻟﺤﺎﻅ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺑﺮﺝ ﺍﻭﺭ ﺳﺘﺎﺭﮦ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﮐﯿﺎ ﮨﯿﮟ 26ﭘﯿﺪﺍﺋﺸﯽ ﺯﺍﺋﭽﮧ ﺑﻤﻌﮧ ﮐﻮﺍﮐﺒﯽ ﻧﻈﺮﺍﺕ ، ﮐﻮﺍﮐﺐ ﺩﺭ ﮔﮭﺮ ، ﮐﻮﺍﮐﺐ ﺩﺭ ﺑﺮﻭﺝ ، ﮐﻮﺍﮐﺒﯽ ﺩﺭﺟﺎﺕ ، ﻃﺎﻟﻊ ﻋﺎﺷﺮ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﺗﮑﻨﯿﮑﯽ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ
ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﺯﺍﺋﭽﮧ ﺑﻨﻮﺍﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ مجھ سے رابطہ کریں
زایچہ بنانے کیلے مندرجہ ذیل کوایف کا ھونا ضروری ھے
ﻧﺎﻡ
ﺗﺎﺭﯾﺦ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ
ﻭﻗﺖ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﻭ ﺩﻥ
ﻣﻘﺎﻡ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶٰ(یعنی کس شہر میں پیدایش ھویی ھے )
-----------------------------------
نوٹٓ : زایچہ مفت بنانا میرے لیے ممکن نہ ھو گا میں اپنے علم کا صدقہ سمجھتے ھوے آپ کو صرف ایک سوال کا جواب مفت دے پاو گا مکمل زایچہ کی فیس ادا کرنا ھو گی
Astro healer m shahzad Cell whats app and imo no 00923068913362
Monday, 16 October 2017
بندش اور ہرقسم کے جادو کا علاج کلام الہی سے
M Shahzad Astro Healer Cell whats app and imo no 00923068913362
M Shahzad Astro Healer cell & what's app no 03068913362
بندش
بندش
عملیاتی دنیا میں دو عمال ایسے بھی ہیں،جن کا تدراک کرنا ہر عامل کے بس کی بات نہیں ان میں اول الزکر مسلط کردہ ہمزاد,یعنی ارواح خبثہ سے نجات دلانا آسان نہیں ہے،دوسرا بندش کا عمل ہے جسے کھولنا بھی آسان نہیں ہے،کیونکہ بندش کے عمل میں پڑھائی کے ساتھ جو چیزیں مسلط کی جاتی ہیں وہ ارواح خبثہ عمل ہی کی طرح تا حیات جکڑ لیتی ہیں،کوئی بھی عمل یا پڑھائی کروائی جائے وہ اس کا تدراک خود پڑھائی سے کرتے رہتے ہیں کیونکہ یہ مسلط کردہ ارواح وغیرہ کا تعلق بھی خاص جادو کرنے والے قبیلے سے ہے،اس لئے ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی،بعض عامل تو ان کو دیکھ کر ہی ہاتھ کھڑے کر دیتے ہیں، ان دونوں اعمال کا اتار یا تو عامل کر سکتا ہے جس نے یہ عمل کیا ہو یا جس عامل کے پاس یہ عمل ہو گا جس سے یہ خبیث ارواح مسلط کروائی گئی ہوں یا بندش لگائی گئی ہے،حاسدین کثیر رقم ادا کر کے لوگوں کو اس ناختم ہونے والے عذاب میں مبتلا کروا دیتے ہیں،الله پاک ان شیطان پرست لوگوں کو ہدایت عطا فرمائے،ارواح خبثہ کی طرح مسان بھی انتہائی انتہائی تکلیف دہ حالات سے دو چار کر دیتا ہے،اور ایسی بیماریوں میں مبتلا کر دیتا ہے جن کا علاج ممکن نہیں ہوتا اگر مناسب وقت پر معلوم ہو جائے تو علاج ممکن ہوتا ہے ورنہ اس بیماری کی حالت میں موت واقع ہو جاتی ہے،عام حالات میں آسیب مسلط ہونے کا کیس بہت ہی کم رونما ہوتا ہے،زیادہ تر لوگوں پر مسلط کروائے جاتے ہیں،بعض حالات میں تعویذ پلائے جاتے ہیں،خون کے چھینٹے،کپڑوں کا کٹ جانا،گھر میں خوف آنا،عجیب و غریب خواب آنا یہ سب جادو کے ثمرات اور اثرات کے وقوع پذیر ہونے کی علامتیں ہیں،آپ اس وباء کو ختم کرنے میں میرا ساتھ دیں، تاکہ آپ بھی دکھیارے لوگوں کی دعائیں لیں،دنیا میں کسی بھی جگہ کسی کو اس طرح کے مسائل ہوں ان کو اس عمل سے آگاہ کریں اور حقیر سے پوچھ ضرور لیں یہ نہ ہو کہ عمل کی رجعت مسلط ہو جائے،
📤، عمل یہ ہے،
بعد نماز عشاء اول و آخر کوئی سا بھی درود پاک جس کے آپ عامل ہوں،گیارہ دفعہ پھر اکتالیس دفعہ الحمد شریف،اکتالیس دفعہ سورہ فلق،اکتالیس دفعہ سورہ ناس،اکتالیس دفعہ آیتہ الکرسی،اور اس کے بعد اکتالیس دفعہ،
اللھم صل علی سیدنا و مولانا محمد و بارک وسلم،لا الہ الا الله محمد رسول الله،بسم الله الذی لا یضرمع اسمه شئی فی الارض ولا فی السماء و ھو السمیع العلیم بحق کھیعص حمعسق،،
وقل جاء الحق وزھق البطل ان البطل کان زھوقا(بنی اسرائیل81)
وننزل من القرآن ما ھو شفاء ورحمة للمومینین ولا یزید الظلمین الاخسارا(بنی اسرائیل 82)
پانی کی بوتل پر دم کر دیں،ہر دفعہ پڑھنے کے بعد پھونک مارتے جائیں،کاروباری بندش ہو تو ساتھ اگر بتی پر بھی دم کرتے جائیں اور یہ اگر بتیاں کاروبار کی جگہ جلائیں21/41 دن کریں انشاءاللہ ہر قسم کی شیطانی ارواح اور مسان و جادو سے چھٹکارہ ہو گا،سات دن میں انشاءاللہ فرق محسوس کریں گے ،اس عمل کو صرف وہ لوگ کر کے دے جو ان آیات کے عامل ہیں، یا مجھ حقیر سے اجازت طلب کریں اور لوگوں کی بھلائی کریں، خدمت خلق کرنےوالوں کے لئے حقیر کی جان بھی حاضر ہے، میرے پیارے بھائیوں جب حق آتا ہے تو باطل بھاگ جاتا ہے،
دعا ہے اللہ پاک جبیب صلی الله عليه وسلم کے صدقے جتنی بھی .مخلوق اس وباء میں مسلط ہے ان کو شفاء عطاء فرما، امین
M shahzad astro healer cell & what's app no 03068913362

Astro healing: نحوست اور سعادت (زحل اور مشتری)M shahzad astro he...
Astro healing: نحوست اور سعادت (زحل اور مشتری)
M shahzad astro he...: نحوست اور سعادت (زحل اور مشتری) M shahzad astro healer cell & whats app 00923068913362 اللہ تعالی نے دنیا میں متضاد چیزیں پیدا کی ھیں ...
M shahzad astro he...: نحوست اور سعادت (زحل اور مشتری) M shahzad astro healer cell & whats app 00923068913362 اللہ تعالی نے دنیا میں متضاد چیزیں پیدا کی ھیں ...
Subscribe to:
Posts (Atom)