Tuesday, 27 December 2016

شرف مشتری اور لوح مشتری کا تعارف

cell & whats app 00923068913362

امام فخر الدین رازی کیمطابق اللہ تعالی نے آسمان اور ستاروں میں خاص قسم کہ اثرات رکھے ھیں یہ اثرات انکی مختلیف حرکات سے عالم دنیا مٰٰیں میں نمو دار ھوتے ھیں ھر ستارے کی اپنی خاصیت ھے
 جیسے شمس اعلی مرتبہ تسخیر خلایق اور رعب دبدبہ سے منسوب ھے زھرہ محبت شادی اور تسخیر مستورات سے منسوب ھے ایسے ھی سعد اکبر ستارہ مشتری مال و دولت وسعت رزق اور مالی آسودگی کشادگی بڑے پیمانے پر روپیہ کاحصول زرکثیر انعام لاٹری کا لگنا اور مزھبی امور سے منسوب ھے یہ ستارہ بارہ سال بعد اپنے عروج میں آتا ھے تو کہتے ھیں اس وقت روڑی یعنی کوڑے کی بھی سنی جاتی ھے اب یہ 14 ستمبر 2016 سے 19 ستمبر تک عروج میں رھے گا تو اس وقت اس کی قوت کیی گنا بڑھ جاتی ھے اس وقت مشتری ایسی مثبت اور سعد شعاعیں دنیا پر ڈالتا ھے جس علم الطلسمات اور تعویزات کے ذریعہ محفوظ کیا جاتا ھے اور لوح مشتری تیار کی جاتی ھے جس مین اللہ قادر مطلق کے فضل سے ایسی تاثیرھوتی ھے کہ اس کا حامل بہت جلد تنگدستی اور بے برکتی کے چنگل سے نکل کر آسودگی وسعت اور فراخی کی رزق کی نعمت سے مالا مال ھوتا ھے یہ پر تاثیر وقت 12 سالوں کے بعد ستمبر 2016 میں آ رھا ھے اس اھم وقت میں ھم لوح مشتری تیار کریں گے لہزا اس اھم وقت سے فایدہ اٹھانا اور قدرت کہ اس عظیم تحفہ کو حسب مقدور حآصل کرنا ھر ذی فہم اور ذی شعور بندے کا کام ھے تاکہ اسکی زندگی ترقی اور خوشحالی راہ پر گامزن ھو جاے ھم اس وقت کی افادیت کو مد نظر رکھتے ھوے ایک خاص لوح مشتری تیار کریں گے یہ لوح سونا یا چاندی یا مکس یا تانبا پر تیار ھو گی اور انکا ھدیہ بھی مختلیف ھو گا اور ھر طبقہ کہ افراد اس کو باآسانی حاصل کر سکیں گے اور اس کی برکت سے ناامیدی بے برکتی تنگدستی قرض اور افلاس جیسی مہلک امراض سے شفاء حاصل کرنے میں کامیاب ھو سکے گیں وہ لوگ جو باپ دادا کی کمایی ھویی دولت کو برباد کررھے ھیں یا کسی مصیبت کہ سبب دولت کہ ختم ھو جانے کا قوی اندیشہ ھے انکیلے یہ استحکام زر کا کام دے گی وہ افراد جو پچھلے کیی سال سے قرض تلے دبے ھوے ھیں اور انکی خلاصی کی کویی صورت نظر نہیں آتی تو لوح مشتری سے انکے قرض کے اترنے کا سبب پیدا ھو گا وہ افراد جو آمدنی معقول رکھنے کہ باوجود بے برکتی اور تنگ حالی سے پریشان رھتے ھیں انکیلے یہ لوح اکسیر کا درجہ رکھتی ھے انعامی سکیموں لاٹری میں حصہ لینے والوں کو اس کے رکھنے سے کامیابی ملے گی وہ لوگ جو بینک سے بڑی رقم قرض لینا چاھتے ھیں انکیلے یہ مناسب وقت ھے وہ اشخاص جو جو لازوال دولت اور عیش تنعم کے خواھشمند ھیں انکے لیے لوح مشتری اکسیر کا کام دے گی جس کی تاثیر کا احاطہ تحریر میں لانا مشکل ھے غرض کہ مالی آسودگی تجارت میں اضافہ نوکری میں ترقی زمین و جایداد میں مکمل استحکام غربت و افلاس کا خاتمہ مخالف و دشمنوں کی ریشہ دیوانیوں کے سبب کاروباری نقصان کی تلافی روزگار میں ترقی رزق میں بے پناہ وسعت کیلے یہ وقت خاص ھے اور لوح مشتری خاص الخآص جلدی کیجے اگر یہ اپنے لیے یا اپنے عزیز واقارب یا دوستوں کیلے بنوانا چاھتے ھیں تو 10 ستمبر تک ھمیں آرڈر دے دیں اس کے بعد مشکل ھو جاے گی یاد رھے دوبارہ یہ موقع 12 سال بعد آےگا میرا کام تھا آگاھی دینا فایدہ اٹھانا آپ کا کام ھے اللہ آپ کا حامی و ناصر ھو( واللہ تمت بالخیر)

Monday, 26 December 2016


                               شادیاں ناکام کیوں ھوتی ھیں
فون اور واٹس ایپ نمبر 00923068913362
 آج کہ دور میں اکثر و بیشتر شادیاں ناکام ھو رھی ھیں اسکی کیی وجوھات ھیں ان میں سے ایک یہ بھی ھے کہ عورت اور مرد کہ اعداد ایک دوسرے سے کوی مطابقت نھیں رکھتے تجربات سے یہ بات ثابت ھے کہ نام کہ اعداد کہ اثرات ھر انسان کی شخصیت پر اور اسکے حلات پر اثر انداز ھوتے ھیں میاں بیوی کہ اعداد اگر ایک دوسرے سے مطابقت نہ رکھتے ھوں تو پھر ان کہ درمیان میل ملاپ نھیں ھو پاتا اس دنیا میں جھا ں دوسری وجوھات کو دیکھ کر شادی کی جاتی ھے وھاں میاں بیوی کہ اعداد پر بھی نظر رکھنا چاھیے میاں بیوی میں اتفاق ھو گا یا نھیں اسکا اندازہ کرنے کیلیے میاں بیوی کہ اعداد اور انکی والدہ کہ اعداد نکال کر انکا مفرد عدد نکالنا چاھیے اسکے بعد درج ذیل چارٹ میں دیکھنا چاھیے کہ کونسا عدد کونسے عدد سے موافقت رکھتا ھے
اب میں یہ ایک مثال سے سمجھاتا ھوں محمد ساجد اعداد =١٦٠والدہ عزیزہ بیگم اعداد ١٧١١انکو آپس میں جمع کیا تو ٹوٹل ٣٣١ اعداد حاصل ھے انکا مفرد عدد ٧ بنا اسکی زوجہ پروین اعداد ٢٦٨ اسکی والدہ اختری بانو اعداد ١٢٧٠ انکو ٹوٹل کیا تو اعداد بنے ١٥٣٨ مفرد عدد بنا ٨ اسکا
 نتیجہ یہ بنا شادی کا ابتدایی دور اچھا نھیں گزرے گا بعد میں حلات ٹھیک ھو جاے گے دیگر اعداد کی تفصیل درجہ ذیل چارٹ سے معلوم کریں
١اور ١ =دونوں کی زندگی بھت خوبصورت گزرے گی
١اور ٢=قابل رشک زندگی گزارنے کی علامت ھے
١ اور ٣=نا اتفاقی اور خانہ جنگی میں مبتلا رھیں گے
١اور٤=انجام طلاق
١ور٥=معتدل زندگی گزاریں گے
١اور٦=ایک دوسرے سے مدد گار رھیں گے
١ور٧=اولاد کا غم دیکھنا پڑے گا
١اور٨=غربت مفلسی اور رنج وغم کا سامنا کرنا پڑے گا
١ اور٩=انجام بھتر ھو گا زندگی معتدل رھے گی
٢اور٢=دونوں خوشگوارزندگی گزاریں گے
٢اور٣=لڑایی جھگڑا انجام طلاق
٢اور٤=ھروقت لڑایی جھگڑآ لیکن طلاق نھیں ھو گی
٢اور٥=ذھنی سکون حاصل نھیں ھوگا
٢اور٦=ایک دوسرے پر الزام تراشی کرتے رھیںگے
٢اور٧=ایک دوسرے کے قدردان رھیںگے
٢اور٨=ابتداء میں محبت کریں گے بعد میں جھگڑے شروع ھو جاے گے
٢اور٩=ایک دوسرے کی قدر کریں گے
٣اور٣=شادی محبت کی ھو گی انجام بے وفایی
٣اور٤=طلاق کا اندیشہ رھے گا
٣اور٥=طلاق ھو جاے گی
٣اور٦=لڑایی جھگڑا نوبت طلاق
٣اور٧=ایک دوسرے پر جان نچھاور کریں گے
٣اور٨=ٹھیک زندگی گزاریں گے
٣اور٩=لڑیں گے لیکن جدا نھیں ھو گے
٤اور٤=انجام طلاق اور جدایی
٤اور٥=انجام طلاق اور جدایی
٤اور٦=اچھی اور بے مثال زندگی
٤اور٧=قابل رشک زندگی گزاریں گے
٤اور٨=ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار
٤اور٩=جنگ وجدل ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے والے
٥اور٥=انجام جدایی اور طلاق
٥اور٦=دونوں میں موافقت رھے گی
٥اور٧=قابل رشک زندگی بسر کریں گے
٥اور٨=دونوں میں پیار محبت ھو گا
٥اور٩=دونوں اعتدال کے ساتھ زندگی گزاریں گے
٦اور٦=قابل تعریف زندگی بسر کریں گے
٦اور٧=اعتدال قایم رھے گا
٦اور٨=قابل رشک زندگی گزاریں گے
٦اور٩=میانہ انداز کا تعلق ھمیشہ قایم رھے گا
٧اور٧=بے مثال ازدواجی زندگی گزاریں گے
٧اور٨=شروع میں اختلاف رھے گا بعد میں موافقت ھو جاے گی
٧اور٩=دونوں کہ مزاج میں اختلاف رھے گا
٨اور٨=بے مثال جوڑی
٨اور٩=ھر اعتبار سے خوشگوار زندگی گزاریں گے
٩اور٩=ھمیشہ جنگ و جدل کا شکار رھیں گے لیکن طلاق نھیں ھو گی
 آپ اپنے نام کہ اعداد درجہ ذیل چارٹ سے معلوم کر سکتے ھیں

Sunday, 25 December 2016


نحوست اور سعادت (زحل اور مشتری)
M shahzad astro healer cell & whats app 00923068913362
اللہ تعالی نے دنیا میں متضاد چیزیں پیدا کی ھیں جیسے زمین آسمان مرد عورت میٹھا نمکین ٹھنڈا گرم عروج زوال نحوست سعادت اسمیں
 اللہ تعالی کی حکمت پوشیدہ ھے اللہ نے انسان کو تغیر پسند پیدا کیا ھے اسلیے وہ ایک سے ماحول اور جگہ میں زیادہ عرصہ ٹک کر بیٹھ نہیں سکتا اگر ایسا ھوتا تو جب حضرت موسی کے زمانے میں من و سلوی اتارتے تھے تو انسان اس پر صبر کرتا کیونکہ انسان کی فطرت میں تغیر و تبدل ھے اسلیے اللہ نے دنیا میں متضاد چیزیں پیدا کی ھیں جوکہ عین فطرت پر ھیں میرا موضوع چونکہ نجوم ھے اسلیے میں اسی حوالے سے بات کروں گا جب ھم زایچہ بناتے ھیں تو اس میں سعد ستارے بھی ھوتے ھیں اور نحس بھی اسلیے آپ نے دیکھا ھو گا کبھی بھی ایک بندا تمام معاملات زندگی میں نہ خوشحال ھوتا ھے نہ ھی بد حال بلکہ وہ کسی معاملے میں بہت خوش اور کسی معاملے میں بہت بد نصیب ھوتا ھے جیسے ایک بندے کہ پاس بہت دولت ھے مگر گھر کا سکون نہیں ھے کسی کی بیوی تابعدار ھے مگر اولاد نا فرمان ھے کسی کے پاس گھریلو سکون ھے مگر صحت نہیں یعنی کہ کچھ پہلو زندگی کے بہت خوبصورت ھوتے ھیں اور کچھ تکلیف دہ اسکی وجہ کیا ھے میرا علم مجھے بتاتا ھے کہ یہاں مشتری کی سعادت پڑتی ھے وہ پہلو خوبصورت ھوتا ھے اور یہاں زحل کی نحوست پڑتی ھے وہ پہلو تکلیف دہ ھوتا ھے مثلا برج حمل کے لوگ آج کل بیوی سے خوشگوار تعلقات کا مزا لے رھیں ھیں مگر انکی ترقی رکی ھویی ھے اور برے کاموں میں ملوث ھو رھے ھیں اسکی وجہ مشتری کا سعد ھو کر شادی والے خانے میں ھونا اور زحل کی ںھوست کا روحانیت کے خانہ میں ھونا ھے ایسے ھی جوزا والے اولاد علم کے معملے میں خوش ھیں تو بیوی کے معاملے میں تنگ یہ سب مشتری اور زحل کے ھمارے زایچہ میں اثرات ھیں زحل ایک معلم ستارہ ھے اسکی نحوست بہت بری ھوتی ھے اسکو زحل خانہ خراب بھی کہتے ھین جو اسکی نحوست کی زد میں آجاے اسکا خانہ خراب ھو جاتا ھے بنتے بنتے کام بگھڑنے لگتے ھیں ھر کام میں رکاوٹ پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ھے اپنے پراے ساتھ چھوڑ دیتے ھیں بندے کو سمجھ نہیں آتی اس کے ساتھ ھو کیا رھا ھے آج کلا برج عقرب قوس اور جدی اسکی زد میں ھیں یا جنکی تاریخ پیدایش 23 اکتوبر سے 23 جنوری ھے یا جنکا نام کا پہلا حرف س ش خ ف م ج ن ھے انکو اسکا تدارک کروانا چاھیے تاکہ وہ بھی خوشی سمیٹ سکیں اسکا کویی اپاے کرواے



زایچہ
آسٹرو ھیلر محمد شہزاد فون اور ؤاٹس ایپ نمبر 00923068913362
مجھ سے زایچہ کے بارے میں بہت سوال کیا جاتا ھے آج میں آپ کو زایچہ کا تعارف کرواتا ھو یہ کیا ھے
ﺯﺍﺋﭽﮧ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﭘﺮ ﺳﺘﺎﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺟﻮ ﻧﻈﺮﺍﺕ و اثرات ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻧﮑﺎ ﺣﺴﺎﺏ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﻮ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﻄﻠﺐ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﭘﺮ ﮐﻮﻥ ﺳﮯ ﺳﺘﺎﺭﮮ ﮐﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﭘﮍﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺯﺍﺋﭽﮧ ﺍﺱ ﭼﯿﺰ ﮐﻮ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺯﺍﺋﭽﮧ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻘﺼﺪ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﻮ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺯﺍﺋﭽﮧ ﺳﮯ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﮞ ﻭﮦ ﮨﻮﻧﯽ ﮨﯽ ﮨﻮﻧﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺯﺍﺋﭽﮧ ﻋﻠﻢ ﻏﯿﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺑﺲ ﺍﯾﮏ ﺣﺴﺎﺏ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﮔﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮ ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﮔﺰﺍﺭﺍ ﺟﺎﺋﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﻣﺤﮑﻤۂ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ ﻭﺍﻟﮯ ﭘﯿﺸﻦ ﮔﻮﺋﯿﺎﮞ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺑﺎﺭﺵ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮨﮯ ﺍﺏ ﺟﻮ ﻏﺮﯾﺐ ﻟﻮﮒ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﭼﮭﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺮﻣّﺖ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﯾﻌﻨﯽ ﺟﻦ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ ﮔﮭﺮ ﮐﭽﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﺎ ﮔﮭﺮ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺭﺷﺘﮧ ﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﭼﻠﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﺎﮐﮧ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮍﺍ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺑﺲ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﺯﺍﺋﭽﮧ ﺑﮭﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﯽ ﭘﯿﺸﻦ ﮔﻮﺋﯿﺎﮞ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﯽ ١٠٠ ﻓﯿﺼﺪ ﮔﺎﺭﻧﭩﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﯽ ﺑﺲ ﺍﯾﮏ ﺣﺴﺎﺏ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﻮ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﺍﮨﻢ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺯﺍﺋﭽﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ؟ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺍﮨﻢ ﺍﻣﻮﺭ ﭘﺮ ﭘﺮ ﺩﻟﭽﺴﭗ ﺍﻭﺭ ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ﺍﺣﮑﺎﻡ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﺍﯾﮏ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ
ﮨﻤﺎﺭﯼ ﯾﮧ ﻧﺠﻮﻣﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﻣﺪﻧﻈﺮ ﺭﮐھ ﮐﺮ ﺑﻨﺎﺋﯽ جاتی ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﻢ ﺳﮯ ﮐﻢ ﺭﻗﻢ ﺧﺮﭺ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮ ﺳﮑﯿﮟ ﯾﮧ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﮐﯿﺎ ﮐﭽھ ﻟﺌﯿﮯ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﮑﻤّﻞ تعارف ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﺫﯾﻞ ﻣﯿﮟ ﻣﺨﺘﺼﺮ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﻥ ﻣﻌﺎﻣﻼﺕ ﮐﻮ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﺱ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﺯﯾﺮ ﺑﺤﺚ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﯾﮧ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﺁﭖ ﺻﺮﻑ ﺍﭘﻨﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﻋﺰﯾﺰ ﻭ ﺍﻗﺎﺭﺏ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﻨﻮﺍ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ، ﺑﺎ ﻟﯿﻘﯿﻦ ﯾﮧ ﺍﯾﮏ ﺟﺎﻣﻊ ، ﺩﻟﭽﺴﭗ ﺍﻭﺭ ﺳﺴﺘﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮ ﮔﯽ ، ﺭﭘﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﺯﯾﺮ ﺑﺤﺚ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﻣﻮﺭ ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ﮨﯿﮟ
1-ﺁﭖ ﮐﺎ ﻣﺰﺍﺝ ﻭ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﮐﺎ ﮨﮯ
2-ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺷﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺗﮑﻤﯿﻞ ﺧﻮﺍﮨﺸﺎﺕ ﮐﮯ ﻣﻮﺿﻮﻉ ﮐﺎ ﺑﯿﺎﻥ
3- ﻣﺤﺒّﺖ ﻭ ﺭﻭﻣﺎﻧﺲ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻼﺕ ، ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ
4-ﺁﭖ ﮐﯽ ﺩﻟﭽﺴﭙﯿﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﺸﺎﻏﻞ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ
5-ﻣﻌﺎﻣﻼﺕ ﺻﺤﺖ ﮐﯿﺴﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ
6- آپ کوﮐﻮﻥ ﺳﮯ ﺍﻣﺮﺍﺽ ﺗﻨﮓ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ
7- ﻣﺎﻟﯽ ﻣﻌﺎﻣﻼﺕ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮔﯽ
8- ﻣﺎﻝ ﻭ ﺩﻭﻟﺖ ﮐﯽ ﭼﻨﺪ ﺧﺎﺹ ﺑﺎﺗﯿﮟ
9-ﺁﭖ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﻃﺮﯾﻖ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺁﭖ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﻣﯿﮟ
10-ﮐﺮﺋﯿﺮ / ﻣﻌﺎﺷﯽ ﻣﻌﺎﻣﻼﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﮐﯿﺴﮯ
11-ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻼﺕ ﮐﯿﺴﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ
ﮐﯿﺎ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﯿﺴﮯ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ
12-ﺁﭖ ﮐﺎ ﺫﺍﺗﯽ ﺑﺮﺝ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﮨﮯ
13-ﺁﭖ ﮐﺎ ﺫﺍﺗﯽ ﺳﺘﺎﺭﮦ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﮨﮯ
14- ﮐﺲ ﮐﺲ ﭘﺘﮭﺮ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻤﻌﺎﻝ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﺧﻮﺵ ﻗﺴﻤﺘﯽ ﮐﺎ ﺑﺎﺋﺚ ﮨﻮ ﮔﺎ
15- ﮨﻔﺘﮧ ﮐﺎ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﺩﻥ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ
16- ﺁﭖ ﮐﺎ ﺧﻮﺵ ﻗﺴﻤﺘﯽ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﮨﮯ
17-ﮐﻮﻥ ﺳﯽ ﺩﮬﺎﺕ ﺁﭖ ﺣﺼﻮﻝ ﺧﻮﺵ ﻗﺴﻤﺘﯽ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﺍﺳﺘﻤﻌﺎﻝ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ
18-ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﻋﺪﺩ / ﻓﮕﺮ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﺧﻮﺵ ﻗﺴﻤﺖ ﮨﮯ
19-ﺣﺎﺟﺎﺕ ﻭ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﮐﮯ ﺣﻞ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﺍﺳﻢ ﺍﻟﮩﯽ ﺁﭖ ﮐﻮ ﭘﮍﮬﻨﺎ ﭼﺎﮨﺌﯿﮯ
20- ﺁﭖ ﮐﮯ ﺯﺍﺋﭽﮧ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺍﮐﺐ ﮐﯽ ﺷﺮﻑ ﻭ ﮨﺒﻮﻁ ﮐﯽ ﺣﺎﻟﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﮑﻤّﻞ ﺑﯿﺎﻥ ، ﺑﻠﺤﺎﻅ ﺷﺮﻑ ﻭ ﮨﺒﻮﻁ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﮐﻮﺍﮐﺐ ﺯﺍﺋﭽﮧ ﻣﯿﮟ ﺳﻌﺪ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﻧﺤﺲ ﮨﮯ
21-ﺑﻠﺤﺎﻅ ﺯﺍﺋﭽﮧ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺣﻞ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﮐﯿﺎ ﭼﯿﺰ ﮐﺐ ﺍﻭﺭ ﮐﺲ ﺩﻥ ﺻﺪﻗﮧ ﮐﺮﻧﯽ ﭼﺎﮨﺌﯿﮯ
22-ﻗﻤﺮﯼ ﻟﺤﺎﻅ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺑﺮﺝ ﺍﻭﺭ ﺳﺘﺎﺭﮦ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﮨﮯ
23-ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﮐﯿﺎ ﮨﯿﮟ
24-ﺷﻤﺴﯽ ﻟﺤﺎﻅ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺑﺮﺝ ﺍﻭﺭ ﺳﺘﺎﺭﮦ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﮐﯿﺎ ﮨﯿﮟ
25- ﻃﺎﻟﻊ ﮐﮯ ﻟﺤﺎﻅ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺑﺮﺝ ﺍﻭﺭ ﺳﺘﺎﺭﮦ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﮐﯿﺎ ﮨﯿﮟ 26ﭘﯿﺪﺍﺋﺸﯽ ﺯﺍﺋﭽﮧ ﺑﻤﻌﮧ ﮐﻮﺍﮐﺒﯽ ﻧﻈﺮﺍﺕ ، ﮐﻮﺍﮐﺐ ﺩﺭ ﮔﮭﺮ ، ﮐﻮﺍﮐﺐ ﺩﺭ ﺑﺮﻭﺝ ، ﮐﻮﺍﮐﺒﯽ ﺩﺭﺟﺎﺕ ، ﻃﺎﻟﻊ ﻋﺎﺷﺮ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﺗﮑﻨﯿﮑﯽ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ
ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﺯﺍﺋﭽﮧ ﺑﻨﻮﺍﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ مجھ سے رابطہ کریں
زایچہ بنانے کیلے مندرجہ ذیل کوایف کا ھونا ضروری ھے
ﻧﺎﻡ
ﺗﺎﺭﯾﺦ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ
ﻭﻗﺖ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﻭ ﺩﻥ
ﻣﻘﺎﻡ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶٰ(یعنی کس شہر میں پیدایش ھویی ھے )
-----------------------------------
نوٹٓ : زایچہ مفت بنانا میرے لیے ممکن نہ ھو گا میں اپنے علم کا صدقہ سمجھتے ھوے آپ کو صرف ایک سوال کا جواب مفت دے پاو گا مکمل زایچہ کی فیس ادا کرنا ھو گی
Astro healer m shahzad
cell & wats app no 03068913362
بندش شادی (شادی میں رکاوٹیں ڈالنے والا جادو)
M Shahzad Astro Healer
cell & wats App no
00923068913362
مجھ سے بہت سے لوگ یہ سوال کرتے ھیں شادی کب ھو گی میں انہیں کہتا ھوں کہ آپ کی شادی کی بندش ھے تو انہیں سمجھ نہیں آتی آج آپ کو اسکے بارے میں تفصیل سے بتاتا ھوں کہ یہ کیسے ھوتا ھے اور اسکی کیا علامات ھوتی ھیں
علامات
1-دایمی سر درد2- پیٹھ کی نچلی ھڈیوں میں درد رھنا 3- نیند کے دوران بہت زیادہ گبھراھٹ4-منگنی ھونا نہ یا پھر منگنی ھو جاے تو منگیتر کا بدصورت نظر آنا5-بھت زیادہ پریشان خیالی 6-کبھی کبھی معدہ میں شدید درد 7-سینے میں شدید گھٹن کااحساس خاص طور پر عصر کے بعد سے آدھی رات تک
یہ جادو کیسے ھوتا ھے
کویی کینہ پرور اور سازشی انسان کسی جادوگر کے پاس جاتا ھے اور اس سے مطالبہ کرتا ھے کہ فلاں پر جادو کر دو تاکہ اسکی شادی نہ ھو سکے جادوگر اس سے اسکا اور اسکی ماں کا نام پوچھتا ھے پھر اسکا کویی کپڑا طلب کرتا ھے اور اسپر جادو کر دیتا ھے اس سلسلہ میں 1 یا 1 سے زیادہ جنات کی ڈیوٹی لگا دیتا ھے سو یہ جنات اپنی ڈیوٹی سر انجام دینے کیلے اسکا مرد و عورت کا پیچھا کرنا شروع کر دیتے ھیں اگر انہیں موقع مل جاے تو اس میں داخل ھو جاتے ھیں پھر اسے اس حد تک پریشان کرتے ھیں جو بھی اس کا رشتہ لے کر جاتا ھے وہ اس رشتہ سے انکار کر دیتا ھے اگر ان جنات کو اس میں داخل ھونے کا موقع نہ مل سکے تو باھر باھر سے ان جنات کی کوشش ھوتی ھے کہ اس رشتہ والے مرد و عورت کو اس کے سامنے بد صورت ثابت کرے چناچہ رشتہ طے نہیں ھو پاتا
اگر رشتہ طے ھو جاے تو شیطان اس کے دل میں مسلسل وسوسے ڈالتا ھے اور اسے اس سے بدظن کر دیتا ھے اور ایسا بھی ھوتا ھے کہ اس مرد عورت جس کا رشتہ ھونا ھوتا ھے جو بھی ان کے گھر رشتہ کی نیت سے آتا ھے اسے شدید گھٹن کا احساس ھوتا ھے اور ان کا گھر اسے جیل خانہ لگتا ھے اس کے بعد وہ دوبارہ ان کے گھر جانے کا سوچتا بھی نہیں ھے
علاج
جادو کسی بھی قسم کا ھو اس کے علاج میں بڑی احتیاط کی ضرورت ھوتی ھے اور علاج کسی مستند عامل سے ھی کروانا چاھیے ورنہ بگڑنے کا خطرہ ھوتا ھے کیونکہ سب سے پہلے اس جادو جو مریض پر وارد ھوتا ھے اسکو کاٹ کے ذریعے اس کے جسم سے نکالا جاتا ھے پھر اس کی روک کیلے کویی حفاظتی عمل کیا جاتا ھے مگر اگر مریض خود اپنا علاج کرتا ھے تو اسے یہ پتہ نہیں ھوتا کو وہ جو عمل کر رھا ھے اس کا اثر اس پر کیا ھو گا کیونکہ اکثر جو وظایف ھوتے ھیں وہ جادو سے حفاظت کے ھوتے ھیں جن کے کرنے سے جادو اس بندے کے جسم میں ھی محفوظ رہ جاتا ھے اور بجاے فایدہ کے نقصان ھو جاتا ھے اسلیے خود علاج کرنے سے اجتناب کرنا چاھیے انشاء اللہ جلد اسکا علاج بھی بتاو گا
محمد شہزاد آسٹروھیلر
فون اور واٹس ایپ نمبر
00923068913362
12 سال بعد روڑی( کوڑے ) کی بھی سنی جاتی ھے
محمد شہزاد آسٹرو ھیلر
فون 03347201895
ؤاٹس ایپ 00923068913362
آپ نے یہ سنا ھو گا کہ 122 سال بعد تو روڑی یعنی کوڑے کی بھی سنی جاتی ھے یہ بڑی مشہور کہاوت ھے یہ دراصل مشتری (مال و دولت) کے ستارہ سے منسوب ھے کیونکہ یہ دایرہ بروج کے گرد اپنا 1 چکر 12 سال میں مکمل کرتا ھے اسکو مال و دولت علم روحانیت اور خوشبختی کا ستارہ کہا جاتا ھے اسکو برج میزان میں اوج یعنی عروج حاصل ھوتا ھے اب یہ 9 ستمبر 2016 سے برج میزان میں داخل ھو رھا ھے اور 11 اکتوبر 2017تک یہاں رھے گا تو یہ 11 سعد ترین وقت ھو گا اسلیے ھم سب کو اسکی سعادت سے فایدہ اٹھانا چاھیے نہیں تو دوبارہ یہ وقت 122 سال بعد آے گا اس وقت میں عاملین درجہ ذیل امور کیلے عمل تیار کرتے ھیں
11-اگر آپ افلاس اور غربت کا شکار ھیں اور آپ قرض میں ڈوبے ھوے ھیں اور ھر وقت روزی روٹی کی پریشانی لاحق رھتی ھے تو آپ کو لازمی اس وقت سے فایدہ اٹھانا چاھیے
2-مالی لحاظ سے خواہ کتنی ھی پریشانی ھو گی انشاء اللہ اسکا خاتمہ ھو گا
33-فراخی رزق -حصول مال و دولت مالی خوشبختی ترقی رزق آمدن کے مختلیف ذرایع کا پیدا ھونا بے اندازہ اورغیر متوقع دولت کے ذرایع کا پیدا ھونا ادایگی قرض
44-آج کل جدید ساینس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے دور میں یہاں زندگی بہت ترقی کر چکی ھے وہاں آمدنی کے بھی جدید ذرایع پیدا ھو چکے ھیں جو کہ پہلے نہیں تھے فاریکس آن لاین ٹریڈنگ لاٹری کے ٹکٹ پرایز بانڈ ان تمام معملات میں بھی مشتری بھرپور سعادت فراھم کرتا ھے اور ان میں کامیابی دے گا
55-کیی ممالک میں حکومتی سر پرستی میں میں لاٹری سسٹم چلتا ھے جیسے لوٹو وینگو وغیرہ وہ افراد جو عرصہ دراز سے ان میں قسمت آزما رھے ھیں لیکن قسمت نے آپ کا ساتھ نہیں دیا ایسے افراد بھی اب فایدہ اٹھا سکتے ھیں
6-انسان کے ارد گرد 22 طرح کی انرجی منڈلاتی ھے مثبت اور منفی جب کویی فرد منفی انرجی کے زیر اثر چلاجاتا ھے تو پریشانیاں مختلیف طریقے سے اسکو گھیر لیتی ھیں اسطرح جو شخص مثبت انرجی کے زیر اثر ھوتا ھے تو مختلیف بہانوں سے خوشیاں اسکے گرد منڈلاتی ھیں تو مشتری کی سعادت سے آپ کی منفی انرجی کم ھو گی اور مثبت انرجی بڑی ھو گی یعنی آپ کا مشکل وقت آسانی سے گزرے گا اور پریشانیوں کا خاتمہ ھو گا مالی آسودگی اور راحت حاصل ھو گی میرا علمی مشورہ ھے کہ اس وقت کی سعادت سے ھم سب کو فایدہ اٹھانا چاھیے دوبارہ یہ موقع 12 سال بعد آے گا
از قلم M Shahzad Astro Healer
 Cell & Whats App no 00923068913362

زحل خانہ خراب
ساڑھ ستی اور ڈھایہ
عقرب قوس اور جدی
آسٹرو ھیلر محمد شہزاد فون اور واٹس ایپ نمبر
00923068913362
میرے استاد محترم زحل کو خانہ خراب کہتے ھیں اس کی وجہ یہ ھے کہ یہ زایچہ کہ جس خانہ میں جاتا ھے اسکی منسوبات کا خانہ خراب کر دیتا اسکو تنگی رکاوٹ اور پریشانی کا ستارہ کہا جاتا ھے اسکا کام روکنا اور دبانا ھے یہ پریشانیاں لاتا ھے یہ چلتے کام بند کروا دیتا ھے اور بندے کو بادشاہ سے فقیر بنا دیتا ھے قران پاک میں ارشاد باری تعالی ھے کہ( ھم تمھارے درمیان دنوں کو پھیرتے رھتے ھیں)
اس کا مطلب ھے کہ ھر انسان پر اچھا وقت بھی آتا ھے اور برا بھی جب تو اچھا وقت ھوتا ھے تو ھمیں کچھ محسوس ھی نہیں ھوتا ھم سمجھتے ھیں صدا ایسا ھی رھے گا مگر دن کے بعد رات بھی آتی ھے ایسے ھی اچھے وقت کے بعد برا وقت بھی آتا ھے اور جب برا وقت آتا ھے تو ھمیں سمجھ نہیں آتی ھمارے ساتھ ایسا کیوں ھو رھا ھے اب میں بھی آپ کو برے وقت کی کہانی سنا رھا ھون جسکی وجہ زحل ھوتا ھے اور جس کا نام ساڑھ ستی اور ڈھایہ ھے
ساڑھ ستی
جب یہ وقت انسان پر آتا ھے
تو اس وقت میں بندے کے بنتے بنتے کام بگڑنے لگتے ھے اپنے پراے بندے کا ساتھ چھوڑنا شروع ھو جاتے ھیں بیماریاں حملہ آور ھونا شروع ھو جاتی ھیں بندہ مالی مشکلات میں گھر جاتا ھے قرض کی دلدل میں دھنس جاتا ھے ھر کام میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑتا ھے بندہ اگر سونے کو بھی ھاتھ لگاتا ھے تو وہ مٹی ھو جاتا ھے بندہ ایسے محسوس کرتا ھے کہ وہ جیسے بند گلی میں پھنس چکا ھے جس کے آگے کویی راستہ نہیں ھے اگر وہ کسی عامل کہ پاس جاتا ھے تو وہ اسکو کہتا ھے کہ آپ پر جادو ھو گیا ھے مگر ایسا ھوتا نہیں ھے دراصل یہ ایک برا وقت ھوتا ھے اگر اسکو احتیاط سے گزاریں تو کویی مسلہ نہیں بنتا یہ دراصل زحل کے ھمارے زایچے پر برے اثرات دیتے ھیں جو کہ ساڑے سات سال تک چلتے ھیں آج کل برج عقرب قوس جدی یعنی جنکی تاریخ پیدایش
۲۲ اکتوبر سے ۲۳ جنوری تک ھے یا جنکے نام کا پہلا حرف ذزض ظ ن ف ج خ گ ھو وہ ساڑھ ستی کی زد
میں ھیں یہ وقت زندگی میں ۲ سے ۳ دفعہ آتا ھے تو بندے سے غلط فیصلے سرزد ھوتے ھیں رکاوٹوں اور تنگیوں سے واسطہ پڑتا ھے صحت خراب رھتی ھے دماغ بھی درست کام نہیں کرتا پہلی دفعہ جب یہ وقت آتا ھے تو آدمی کو نا معلوم خوف و فکر اور اندیشے لاتا ھے دوسری دفعہ یہ بہت تباہ کن ثابت ھوتا ھے مصیبت زدہ حالات سے گزرنے کے بعد اھم تبد یلیاں واقع ھوتی ھین تیسری دفعہ یہ نصیب والوں کو ھی ملتا ھے تو یہ وقت زندگی کہ وجود کو خطرے میں ڈال دیتا ھے
عقرب والوں کی ساڑھ ستی 20 دسمبر 2017 کو ختم ھو رھی ھے اور 21 دسمبر سے دلو والوں کی ساڑھ ستی شروع ھو رھئ ھے قوس والوں کے ساڑھ 3 سال باقی ھیں اور جدی والوں کے ساڑھے 6 سال باقی ھیں
ڈھیہ
جیسا کہ اوپر آپ کو ساڑھ ستی کے بارے میں بتایا ایسے ھی یہ جب زایچہ کے 7 خانہ میں آتا ھے تو ڈھایی سال بندے کو ڈھایی سال ازدواجی شراکتی اور آمدنی کے معملے میں پریشان کرتا ھے اس وقت بندہ کے اپنی بیوی یا خاوند سے تعلقت خراب ھوتے ھیں اور نوبت طلاق تک پہنچ جاتی ھے یا اگر آپ کا شراکتی کاروبار ھو ھو تو شراکت دار دھوکا دیتا ھے اور آمدنی میں کمی کا سامنا کرنا پڑتا ھے آج کل برج جوزا ڈھیہ کی زد میں ھیں یعنی جنکے نام کا پہلا حرف ق یا ک ھے یا وہ اگر 22 جون سے 23 جولایی کے درمیان پیدا ھوے ھین تو وہ برج جوزا ھیں اور وہ ڈھایہ کی زد میں ھیں
بچاو
اسوقت سے بچنے کیلے کیا کرنا چاھیے
جلد بازی سے گریز کرنا چاھیے کویی بھی کام سوچ سمجھ کر اور دوستوں سے مشورہ کے بعد کرنا چاھیے لمبے عرصہ کی منصوبہ بندی کرنا چاھیے غیرقانونی کاموں سے بچنا چاھیے
اپنے موجودہ کام میں کسی کو شراکت دار بنا لینا چاھیے اور روحانی طور پر اپنا زایچہ بنوا کر کسی صاحب علم کے مشورہ کے بعد کویی پتھر پہننا چاھیے
اور اس کے تدارک کیلے لوح زحل بنوا کر اپنے پاس رکھنی چاھیے جو کہ اس کی نحوست ختم کرنے کیلے خاص طور پر تیار کی جاتی ھے ھے اور اس کے صدقات اپنے زایچہ کی تحقیق کہ بعد کرنے چاھیے اس سے انشاٗ اللہ آپ اس کی نحوست سے بچ سکتے ھیں
Astro Healer M Shahzad Cell & Wats app no 03068913362

Saturday, 24 December 2016

آپ کا سال 2017 کیسا رھے گا

2017 آپ کیلے کیسا رھے گا
ستارے اور 2017
برج حمل تا حوت
محمد شہزاد آسٹرو ھیلر
فون اور واٹس ایپ نمبر 03068913362
جیسا کہ آپ سب جانتے ھیں کہ نیا سال 2017 طلوع ھونے کو ھے بہت سے دوست یہ سوال کرتے ھیں کہ ھمارا یہ سال کیسا گزرے گا اس لیے آپ کی فرمایش پر فردا فردا تمام برجوں کا احوال درج کر رھا ھوں آج برج حمل کا ذکر کرو گا
حمل Aries
جنکے نام کا پہلا حرف ا ل ع ی ھے یا انکی پیدایش 22 مارچ سے 23 اپریل تک ھے انکا برج حمل ھے
حمل والے جلد باز اور دلیر ھوتا ھے یہ ابتدا سال جنوری میں پریشانی کا شکارنظر آتے ھیں صحت کی خرابی اور جادو سحر کا حملہ بھی ھو سکتا ھے فروری میں ھمت حوصلہ بڑے گا معاشرے میں عزت و وقار میں آضافہ ھو گا غیر شادی شدہ افراد کی شادی کا اس سال اکتوبر تک ھونے کا چانس ھے شادی شدہ افراد کو بیوی سے خوشی ملے گی شراکتی کاروبار میں بہت فایدہ ھو گا بیوی کے نام پر لاٹری کا ٹکٹ لینا بھی فایدہ مند ھو گا مالی معملات مارچ تا 3جون پریشان کن ھو سکتے ھیں اسی دوران اپنی صحت کا بھی خاص خیال رکھیں بیرون ملک سفر اس سال فایدہ نہ دے گا 20 دسمبر کے بعد کریں پھر مفید ھو گا اپ ایک سماجی آدمی ھیں مگر جون تا جولایی اس حوالے سے آپ کیلے مفید نہیں ھیں مجموعی طور پر یہ آپ کیلے اچھا سال ثابت ھو گا 5 ستمبر تا 22 اکتوبر صحت اور جاب کے حوالے سے ایک اچھا وقت ھو گا اب میں آپ کیلے تعویز فتح نامہ براے حمل پیش کر رھا ھوں اسکو مریخ کے کسی سعد ٹایم پر تیار کر کے اپنے پاس رکھنے سے آپ کے لیۓ فتح نامہ کا کام دے گا یہ مرد اور عورتوں کیلے الگ الگ بنتے ھیں
صدقہ
حمل والوں کیلے عمومی مساییل کے حل کیلے بروز منگل 900 گرام کا صدقہ بہت مفید ھے اسکے علاوہ خاص صدقات بھی ھوتے ھیں جو کہ ھر بندے کیلے علیحدہ ھوتے ھیں وہ ذاتی طورپر رابطہ کرنے پر ھی ممکن ھے مثلا حمل والوں کی مالی پریشانی کیلے 3 کلو دالچنا کا صدقہ بروز جمعرات کرنا بڑا فایدہ دیتا ھے ایسے ھی اور صدقات ھوتے ھیں
ثور Tourus
وہ لوگ جنکا نام کا پہلا حرف ب و ھے یا جنکی تاریخ پیدایش 23 اپریل سے 21 میی ھے انکا برج ثور ھے
برج ثور والے ثابت قدم محنتی اور ضدی ھوتے ھیں 2017 آپ کے لیے ملے جلے رجحنات رکھتا ھے اس سال بہن بھایی چھوٹے سفر پڑوسی صحت ملازمت ظاھری دشمنی خاص اھمیت کے حامل ھوں گے یکم سے 20 جنوری کے دوران اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں اس سال جنکی شادی نہیں ھویی انکی منگنی طے پانے کا امکان ھےجنوری میں بچوں کے معاملات تکلیف دہ ھوں گے طالب علموں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ھے فروری میں بیوی کی طرف سے خوشی اور شراکتی کاموں میں فایدہ کا امکان ھے مارچ میں اپنی گفتگو کا خاص خیال رکھیں نہیں تو کسی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ھے کسی کی باتوں پر تحقیق کیے بغیر اعتبار نہ کریں26 فروری تا 15 مارچ مالی احتیاط کی ضرورت ھے ورنہ نقصان ھو سکتا ھے 4 جون تا 20 جولایی ھمساے اور بہن بھایوں سے اختلاف جنم لے سکتے ھیں اس دوران سفر بھی محتاط ھو کر کریں اس سال شراکتی کاروبار کرنے والوں کا کاروبار خوب پھلے پھولے گا اگر آپ جاب کی تلاش میں ھیں تو مل جاے گی ملازمت پیشہ افراد کو ترقی ملے گی 7تا 21 جون مالی حوالے سے سال کا بہترین وقت ھو گا اکتوبر کے بعد غیر شادی شدہ افراد کی شادی ھو جاے گی جولایی میں سماجی معملات بہن بھاییوں کی طرف سے خوشی ملنے کا امکان ھے سال کے پہلے 9 مہیے سخت ثابت ھوں گے آخری 3 مہیینوں میں خوشیاں کامیابی اور ترقی ملے گی اب میں آپ کیلے تعویز ٖفتحنامہ براے برج ثور پیش کر رھا ھوں اسکو زھرہ کے کسی سعد ٹایم میں بنا کر رکھنے سے زندگی خوشیاں راحتیں اور کامیابیاں ملے گی یہ مرد اور عورتوں کیلے الگ الگ بنتا ھے
صدقہ
برج ثور والوں کیلے عمومی مساییل کیلے صدقہ 600 گرام چاول نہر یا دریا میں پھینکنا بہتر ھے اسکے علاوہ ھر بندے کے خاص صدقات بھی ھوتے ھیں جو کہ آپ کے زایچہ کی تحقیق کر کے بتاے جاتے ھیں مثلا برج ثور کی اگر صحت خراب ھو تو بدھ کے روز سبز چارہ جانوروں کو ڈالنا مفید ھوتا ھے ایسے ھی اور صدقات ھوتے ھیں
جوزا jemnie
وہ لوگ جنکا نام کا پہلا حرف ک ق ھے یا انکی تاریخ پیدایش 22 میی سے 23 جون ھے انکا برج جوزا ھے
جوزا والے چلبلے ھر فن مولا اور ایک جگہ پر ٹک نہ بیٹھنے والے ھوتے ھیں 2017 آپ کی زندگی کا 1 آچھا سال ثابت ھو گا اس سال محبت بچے تعلیم اپنا گھر اور بیوی سے تعلقات اھم ھوں گے جنوری میں اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں اگر آپ غیر شادی شدہ ھیں تو اس سال اکتوبر تک منگنی طے پا سکتی ھے مگر اس سال شادی کرنے سے گریز کریں شادی شدہ افراد کو پورا سال ازدواجی معملات میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑسکتا ھے یا شریک حیات کے عزیزوں سے تکلیف پہنچ سکتی ھے اگر شراکتی کاروبار ھے تو آپ کا پارٹنر دھوکہ دے سکتا ھے محتاط رھیں اس سال بچوں کی طرف سے خوشیاں ملے گی طالب علم ھیں تو شاندار نمبروں سے کامیابی مل سکتی ھے اگر آپ کا کویی محبوب روٹھا ھوا ھے تو وہ مان جاے گا اکتوبر کے بعد ملازمت پیشہ افراد کی ترقی کا امکان ھے یا آپ بے روزگار ھیں ھیں تو ملازمت مل سکتی ھے مالی معاملات اس سال بہت اچھے رھیں گے مگر قرض کے لین دیں سے بچیں جنوری میں بہن بھاییوں سے تعلقات کشیدہ ھو سکتے ھیں مگر مالی معملات میں 15 کے بعد کویی خوشی ملنے کا امکان ھے جولایی کا مہینہ آپ کیلے بہت اھم ھو گا اس ماہ آپ کا کویی رکا ھوا کام ھو سکتا ھے کویی دیرینہ خواھش پوری ھو سکتی ھے مگر اس سال وراثتی معاملات آپ کو پریشان رکھیں گے عدالتی معاملات میں محتاط رھیں اب میں آپ کیلے تعویز براے فتحنامہ مرد اور عورتون کیلے الگ الگ پیش کرتا ھوں اس کو عطارد کے سعد ٹایم میں تیار کیا جاے آپ کی پریشانیاں اور تکالیف دور کرنے کا باعث بنے گا
صدقہ
اس سال آپ کیلے بروز ھفتہ 800 گرام گوشت کا صدقہ دوپہر 12 سے 1 کے درمیان قبرستان میں پھینکنا بہت مفید ھے اس کے علاوہ خاص صدقات کیلے آپ ذاتی طور پر رابطہ کر سکتے ھیں

برج سرطان ستارہ قمر5 canser
نام کا پہلا حرف ہ ح 22 جون تا 23 جولایی
سرطان والے حساس محبت کرنے والے اور جلد متاثر ھو جانے والے ھوتے ھیں 2017 آپ کیلے ملے جلے اثرات کا حامل ھو گا اس سال صحت متاثر ھونے کا خدشہ ھے کویی جادو سحر کا حملہ بھی ھو سکتا ھے 6 فروری تا 9 جون 2 ستمبر تا 18 اکتوبر اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں سال کے پہلے 4 ماہ سماجی حوالے سے بھی مشکل ھوں گے کویی تہمت لگ سکتی ھے جنوری میں کاروباری معاملات سست روی کا شکار رھیں گے آپ نے محسوس کیا ھو گا ھر سال اپریل کا مہینہ آپ کیلے مالی خوشی کا باعث ھوتا ھے اگر آپ کویی نیا کام شروع کرنا چاھتے ھیں تو اپریل میں کریں شروع سال تا اکتوبر خاندانی معاملات میں آپ کے حق میں ھو گا وراثتی معاملات آپ کے حق میں ھوں گے والدہ کی طرف سے خوشی ملے گی اگر بیرون ملک سفر کی خواہش ھے تو اس وقت پوری ھو سکتی ھے اکتوبر تا دسمبر اولاد کی خوشی ملے گی طالب علموں کا رزلٹ اس وقت آیا تو خوشی کا باعث ھو گا ملازم پیشہ افراد کیلے یہ سال سخت ثابت ھوگا اپنے افسران سے بنا کر رکھیں اور اس سال مقدمہ بازی سے بھی گریز کریں فیصلہ آپ کے خلاف ھو سکتا ھے
اب میں آپ کیلے تعویز فتحنامہ براے برج سرطان پیش کر رھا ھوں اسکو شرف قمر میں بنا کر استعمال کریں اسکو پاس رکھنے سے زندگی میں خوشاٰں اور راحتیں ملے گی یہ مرد اور عورت کیلے الگ الگ ھوتا ھے
صدقہ
برج سرطان والوں کیلے عمومی مساییل کے لیے سوموار کو چاول اور چینی 2 کلو مکس کر کے قبرستان میں پھینکیں خاص صدقہ کیلے اپنا زایچہ کی تحقیق کرواکر معلوم کیا جاسکتا ھے
برج اسد leo
ستارہ شمس نام کا پہلا حرف م 22جولایی تا 23اگست
اسد والے دلیر محنتی اور جلد غصہ میں آنے والے ھوتے ھیں2017 آپ کیلے 1 درمیانہ سال ھو گا اس سال بہن بھایی عزیز واقارب اندرون ملک سفر اولاد امتحان محبوب آپ کیلے اھم ھوں گے اس سال آپ کی صحت کافی اچھی رھے گی مگر مگر اپریل تا اگست محتاط رھیں کویی بد پرھیزی آپ کیلے نقصان دہ ثابت ھو گی 3 فروری تا 9 جون آپ کو سماجی حوالے سے پریشان کر سکتے ھیں اس دوران گھر والوں سے کویی جھگڑا ھو سکتا ھے7 جس سے آپ کے سماجی رتبہ میں کمی آسکتی ھے اس سال شادی یا منگنی سوچ سمجھ کر کریں آپ کا محبوب روٹھ سکتا ھے اس سال آپ کو کافی سفر کے مواقع ملیں گے ھو سکتا ھے بیرون ملک کا سفر بھی ھو جاے شادی شدہ افراد 6 اپریل تا 26 اگست اگر کویی جھگڑا ھوا تو لمبا عرصہ منانے میں لگے گا محتاط رھیں اس سال مالی حالات نارمل رھیں گے مگر میی کا مہینہ پریشان کن ھو سکتا ھے اس ماہ کویی نیا کاروباری معاہدہ نہ کرین اکتوبر کے بعد وراثتی معاملات مین فایدہ کویی لاٹری بھی لگ سکتی ھے کویی دیرینہ خواھش پوری ھو سکتی ھے ملازم پیشہ افراد کے لیے یہ سال کچھ زیادہ اچھا نہ ھو گا آپ اپنی زندگی تکالیف کو آسانیوں میں بدلنے کیلے اپنا فتحنامہ بنواے
صدقات آپ کیلے عمومی مساییل کیلے گندم 1 کلو اتوار کو صدقہ کرنا مفید ھے خاص صدقہ کیلے ذاتی طور پر رجوع کریں
سنبلہ virgo
ستارہ عطارد نام کا پہلا حرف پ غ 24 اگست تا 23 ستمبر
سنبلہ والے شرمیلے دھیمے مزاج کے اور ناقابل اعتبار ھوتے ھیں 2017 آپ کی زندگی میں 1 ھوا کا جھونکا ثابت ھو گا اس سال پیسہ کمانے کے متعدد مواقع آپ کو میسر آییں گے ان سے فایدہ اٹھانا آپ کا کام ھو گا زندگی مین ایسے مواقع باربار نہیں ملتے اس سال آپ اپنی زندگی کو بہت پر سکون محسوس کریں گےمگر طالب علموں کیلے یہ سال کچھ زیادہ آچھا نہ ھو گا محنت زیادہ کرنا پڑے گی اگر آپ کا کویی افیر چل رھا ھے تو آپ کا محبوب روٹھ سکتا ھے اس سال جنوری میں صحت کا معاملہ تکلیف دہ ھو سکتا ھے باقی مہینے صحت کیلے اچھے ھوں گے اس سال سماجی حوالے سے آپ کو صبر و تحمل اور ضبط سے کام لینا ھو گا ورنہ آپ کی بنی بنایی عزت خراب ھو سکتی ھے کیونکہ پیسہ ھی سب کچھ نہیں ھوتا اس سال اولاد کی طرف سے کسی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ھے اس سال مارچ تا اپریل سفر سے گریز کریں ملازمت پیشہ افراد کو ترقی مل سکتی ھے ان کی محنت رنگ لاے گی اگر آپ کا کویی مقدمہ یا وراثتی لین دین کا کویی مسلہ ھے تو اسکا فیصلہ اس سال آپ کے حق مٰیں ھو گا اب مین آپ کیلے فتحنامہ پیش کر رھا ھوں اس کو عطار کے سعد ٹایم میں بنوا کر اپنے پاس رکھنے سے آپ کو خوشبختی اور کامیابی ملے گی
صدقہ
آپ کے عمومی مساییل کیلےئ دال مونگ ثابت بروز بدھ 500 گرام صدقہ کیا کریں خاص صدقہ کیلے ذاتی طور پر رابطہ کریں
نام کا پہلا حرف رت ط 24 ستمبر تا 23 اکتوبر
پیچھلے کچھ سال آپ نے پریشانی میں گزارے تھے اب آپ کا آچھا وقت اس سال سے شروع ھو رھا ھے اس سال آپ کی کویی دیرینہ خواھش پوری ھو سکتی ھے معاشرے میں عزت و مقام ملے گا تبدیلی اور ترقی آپ کی منتظر ھے اکتوبر کے بعد مالی کامیابیاں ملے گی ملازمت میں ترقی ملے گی کاروبار پھلے پھولے گا اس سال بہن بھایوں سے اختلاف ھو سکتا ھے سفر احتیاط سے کریں وراثتی معاملات میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ھے جنوری میں اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں فروری تااپریل دوستوں سے اختلاف ھو سکتا ھے محتاط رھیں اگر غیر شادی شدہ ھیں تو اکتوبر تک شادی ھو سکتی ھے میی سے جون تک تحریری معاملات دیکھ بھال کر ساین کریں 5 ستمبر تا 22 اکتوبر اخراجات میں آضافہ ھو گا محتاط رھیں اگست سے ستمبر تک رھایش کی تبدیلی سود مند نہیں اب میں آپ کیلے فتحنامہ پیش کر رھا ھوں اس کو پاس رکھنے سے آپ اپنی زندگی میں کامیابیاں اور ترقیاں دیکھیں گے
صدقہ
آپ کے عمومی مساییل کیلے جمعہ کو 1 کلو چاول کا صدقہ کرنا مفید ھے خاص صدقہ کیلے ذاتی طور پر رجوع کریں
عقرب scorpio
نام کا پہلا حرف ن ذ ظ ض یاوہ 24 اکتوبر تا 23 نومبرتک پیدا ھوے ھیں انکا برج عقرب ھے وہ لوگ جنکے نام کا
آپ پچھلے 6 سال سے ساڑھ ستی کا شکار ھیں یہ آپ کی ساڑھ ستی کا آخری سال ھے اس سال بھی مشکلات ھو گی مگر تھوڑی سی کم اس سال کوی نیا کام شروع کرنے سے گریز کریں اور کسی پر اعتبار مت کریں نہ ھی لالچ میں آے ورنہ نقصان ھو سکتا ھے اگر آپ کا کویی مقدمہ چل رھا ھے تو اس میں آپ کو فتح ھو گی مالی معاملات میں کسی پر اعتبار مت کریں صحت کیلے پہلے 6 ماہ اچھے نہیں ھے کویی جادو سحر کا حملہ بھی ھو سکتا ھے اکتوبر کے بعد آپ اپنی زندگی میں ریلیف دیکھیں گے جنوری تا مارچ سماجی حوالے سے پریشان کن ھے کویی بد مزگی ھو سکتی ھے جھگڑے سے بچیں اس سال ازدواجی اور شراکتی معملات آچھے رھیں گے کویی لاٹری بھی لگ سکتی ھے اپریل میں ملازم پیشہ افراد کی ترقی ھو سکتی ھے مجموع طور پر دسمبر اس سال کا سب سے آچھا مہینہ ثابت ھو گا اب میں آپ کیلے فتحنامہ پیش کر رھا ھوں اس کو پاس رکھنے سے آپ اپنی زندگی میں کامیابیاں اور ترقیاں دیکھیں گے
صدقہ
آپ کیلے عمومی طور پر دال مسور 900 گرام بروز منگل صدقہ کرنا فایدہ مند ھے خاص صدقہ کیلے ذاتی طور پر رجوع کریں
قوس saggitours
جنکے نام کا پہلا حرف ف ھے یا جنکی تاریخ پیدایش 22نومبر سے 23 دسمبر ھے وہ برج قوس ھیں
قوس والے جلد باز اور پھرتیلے ھوتے ھیں 2017 آپ کے لیے ملاجلا ھو گا پچھلے کچھ سالوں سے آپ کی زندگی بہت ڈسٹرب ھے جس کی وجہ ساڑھ ستی ھے اس سال اپنی صحت کا خیال رکھیں ان دیکھے اور ان چاھے مساییل کا سامنا ھو سکتا ھے اپنے دشمنوں سے محتاط رھیں مقدمہ بازی سے گریز کریں بہن بھایوں اور سسرالی عزیزوں سے حالات خراب ھو سکتے ھیں مالی معاملات اتار چڑھاو کا شکار ھوں گے کفایت شعاری کی طرف رجحان ھو گا اور علیحدہ رھنا پسند کریں گے اکتوبر کے بعد مالی معاملات اچھے ھو گے اس سال بیرون ملک سفر کا موقع مل سکتا ھے مارچ تا جون صحت کا خاص خیال رکھیں اگر آپ کا شراکتی کاروبار ھے تو اپنے شراکت دار پر اندھا اعتماد نہ کریں دوست اس سال آپ کے مددگار ثابت ھوں گے کویی دیرینہ خواھش پوری ھونے کا چانس ھے اب میں آپ کیلے فتحنامہ پیش کر رھا ھوں جس کو اپنے پاس رکھنے سے آپ کی ترقی کی راھیں کھل جاییں گی
صدقہ
آپ کیلے عمومی مساییل کیلے 3 کلو دالچنا کا صدقہ جمعرات کو کرنا فایدہ مند ھے خاص صدقہ کیلے ذاتی طور پر رجوع کریں
جدی capricorn
جنکے نام کا پہلا حرف ج خ گ یا جنکی پیدایش 23 دسمبر سے 22 جنوری ھے وہ برج جدی ھے
جدی والے سست اور دھیمے مزاج کے ھوتے ھیں پچھلے سال سے انکی پریشانوں کا اغاز ھوا ھے ان دیکھے اور اچاھی تکالیف آ رھی ھیں اور بنتے کام بگھڑ جاتے ھیں پچھلے سال تو آپ کے ساتھ فراڈ بھی ھوا ھے یہ سال بھی 16 جیسا ھی ھو گا مگرآپ کاروباری ھیں تو آپ کیلے یہ سال مفید ھو گا ملازمت پیشہ کیلے اپنے افسران سے جھگڑا ھو سکتا ھے اولاد کے حوالے سے فروری تا جون مشکل وقت ھے اگر اس سال آپ پراپرٹی خریدنا چاھتے ھیں تو اس سال اپریل بہت موزوں ھے اس سال نیا رشتہ کرنے سے گریز کریں منگنی ٹوتنے کا امکان ھے اور ازدواجی مساییل بھی سر اٹھایں گے جولایی کی ماہ میں خاندان کے اختلافات کی وجہ سے پریشانی کا شکار ھو سکتے ھیں اس سال بچوں کی طرف سے خوشی ملے گی اکتوبر تا دسمبر کویی پرانی خواہش پوری ھو سکتی ھے دوست بھی اس وقت بہت فایدہ مند ھوں گے اور کسی مزھبی مقام کی زیارت یا حج عمرہ وغیرہ کا موقع بھی مل سکتا ھے اب میں آپ کیلے فتحنامہ پیش کر رھا ھوں اس کو بنا کر اپنے پاس رکھنے سے آپ سختیوں سے محفوظ رہ سکتے ھیں اور کامیابیاں حاصل کر سکتے ھیں
صدقہ
ان کیلے عمومی صدقہ کالا چنا 800 گرام بروز ھفتہ فایدہ مند ھے خاص صدقہ کیلے ذاتی طور پر رجوع کریں

Aquarious دلو
آسٹرو ھیلر محمد شہزاد فون اور واٹس ایپ نمبر 03068913362
وہ افراد جنکی تاریخ پیدایش 21 جنوری سے 20 فروری ھے یا انکا نام کا پہلا حرف س ش ص یا ث ھے انکا برج دلو ھے
آپ 1 شوشل اور رفاعی انسان ھیں 2017 آپ کی زندگی کا بہت اھم سال ھے اس سال آپ کو بہت سوچ سمجھ کر چلنا ھو گا کیونکہ دسمبر سے آپ کی ساڑھ ستی شروع ھو رھی ھے اس سال کسی پر بھروسہ نہ کریں خاص طور پر اپنے دوستوں پر اعتبار نہ کریں کویی دھوکہ یا فراڈ ھو سکتا اس سال اگر آپ کویی جایداد خریدنا چاھتے ھیں تو وہ بن سکتی ھے ازدواجی حوالے سے اپریل میں خوشی ملے گی مگر اکتوبر اس حوالے سے پریشان کن ھو گا اولاد کی طرف سے خوشی ملے گی کاروبار میں ترقی اور اضافہ ھو گا صحت اس سال دگرگوں رھے گی پرھیز اور ادویات کا خیال رکھیں اس سال اپنا کویی لایحہ عمل بناییں کیونکہ زندگی اچھا سال ھے پھر کچھ سال ایسے نہ ھوں گے فضول خرچی سے بچیں بچت کی عادت ڈالین اپنے کاروبار کو بڑھاییں نیا کام نہ شروع کریں ملازمت پیشہ کی ترقی ھو سکتی ھے ملازمت تبدیل کرنے کا نہ سوچیں اگر بیرون ملک جانا چاھتے ھیں تو اس سال آپ کی یہ خواھش پوری ھو گی مزھب کی طرف لگاو میں اضافہ ھو گا حج عمرہ کا موقع بھی مل سکتا ھے اب میں آپ کیلے فتحنامہ پیش کر رھا ھوں اس کو زحل کے سعد ٹایم میں آپ تیار کر کہ اپنے پاس رکھیں اس سے آپ کے مساییل حل ھو جایں گے اور خوشیاں کامیابیں نصیب ھوں گی
صدقہ
آپ کو اپنے عمومی مساییل کیلے 800 گرام ماش سالم کا صدقہ ھفتہ کے دن کر دیا کریں خاص صدقہ معلوم کرنے کیلے ذاتی طور پر رجوع کریں
Pices حوت
وہ افراد جنکی تاریخ پیدایش 21 فروری سے 22 مارچ ھے یا انکا نام کا پہلا حرف د یا چ ھے انکا برج حوت ھے
آپ 1 حساس اور رومینٹک انسان ھو 2017 آپ کی زندگی کے اچھے سالوں میں سے 1 سال ثابت ھو گا اس سال اکتوبر تک آپ کو مالی ترقی اور خوشبختی ملے گی معاشرے میں عزت ووقار میں آضافہ ھو گا کاروبار ترقی کرے گا ملازمت میں ترقی ملے گی اکتوبر کے بعد کویی دیرینہ خواھش پوری ھو گی کویی انعامی سکیم بھی فایدہ دے سکتی ھے دوست بہت مدد گار ثابت ھوں گے اگر کویی نیا منصوبہ یا کام کا آغاز کرنا چاھتے ھیں تو یہ سال اس کیلے بہت موزوں ھے غیر شادی شدہ افراد کی اس سال شادی ھونے کا چانس ھے شادی شدہ کو اپنی بیوی یا اس کے عزیزوں سے فایدہ ھو گا شراکتی کاربار کیلے یہ سال بہت مبارک ھو گا اکتوبر کے بعد سفر کا موقع ملے گا فروری تا میی کا وقت محتاط ھو کر گزاریں اس میں کسی پر اعتبار نہ کریں فراڈ ھو سکتا ھے بچوں کی طرف سے اس سال کویی بڑی خوشخبری ملے گی بہن بھاییوں سے تعلقات کشیدہ ھو سکتے ھیں مجموعی طور پر یہ بہت اچھا سال ثابت ھوگا اب میں آپ کیلے فتحنامہ پیش کر رھا ھوں اس کو مشتری کے سعد ٹایم میں آپ تیار کر کہ اپنے پاس رکھیں اس سے آپ کے مساییل حل ھو جایں گے اور خوشیاں کامیابیں نصیب ھوں گی
صدقہ
آپ کو اپنے عمومی مساییل کیلے 600 گرام دالچنا کا صدقہ جمعرات کے دن کر دیا کریں خاص صدقہ معلوم کرنے کیلے ذاتی طور پر رجوع کریں
M shahzad Astro Healer Cell & whats app no
00923068913362