شادیاں ناکام کیوں ھوتی ھیں
فون اور واٹس ایپ نمبر 00923068913362
آج کہ دور میں اکثر و بیشتر شادیاں ناکام ھو رھی ھیں اسکی کیی وجوھات ھیں ان میں سے ایک یہ بھی ھے کہ عورت اور مرد کہ اعداد ایک دوسرے سے کوی مطابقت نھیں رکھتے تجربات سے یہ بات ثابت ھے کہ نام کہ اعداد کہ اثرات ھر انسان کی شخصیت پر اور اسکے حلات پر اثر انداز ھوتے ھیں میاں بیوی کہ اعداد اگر ایک دوسرے سے مطابقت نہ رکھتے ھوں تو پھر ان کہ درمیان میل ملاپ نھیں ھو پاتا اس دنیا میں جھا ں دوسری وجوھات کو دیکھ کر شادی کی جاتی ھے وھاں میاں بیوی کہ اعداد پر بھی نظر رکھنا چاھیے میاں بیوی میں اتفاق ھو گا یا نھیں اسکا اندازہ کرنے کیلیے میاں بیوی کہ اعداد اور انکی والدہ کہ اعداد نکال کر انکا مفرد عدد نکالنا چاھیے اسکے بعد درج ذیل چارٹ میں دیکھنا چاھیے کہ کونسا عدد کونسے عدد سے موافقت رکھتا ھے
اب میں یہ ایک مثال سے سمجھاتا ھوں محمد ساجد اعداد =١٦٠والدہ عزیزہ بیگم اعداد ١٧١١انکو آپس میں جمع کیا تو ٹوٹل ٣٣١ اعداد حاصل ھے انکا مفرد عدد ٧ بنا اسکی زوجہ پروین اعداد ٢٦٨ اسکی والدہ اختری بانو اعداد ١٢٧٠ انکو ٹوٹل کیا تو اعداد بنے ١٥٣٨ مفرد عدد بنا ٨ اسکا
نتیجہ یہ بنا شادی کا ابتدایی دور اچھا نھیں گزرے گا بعد میں حلات ٹھیک ھو جاے گے دیگر اعداد کی تفصیل درجہ ذیل چارٹ سے معلوم کریں
١اور ١ =دونوں کی زندگی بھت خوبصورت گزرے گی
١اور ٢=قابل رشک زندگی گزارنے کی علامت ھے
١ اور ٣=نا اتفاقی اور خانہ جنگی میں مبتلا رھیں گے
١اور٤=انجام طلاق
١ور٥=معتدل زندگی گزاریں گے
١اور٦=ایک دوسرے سے مدد گار رھیں گے
١ور٧=اولاد کا غم دیکھنا پڑے گا
١اور٨=غربت مفلسی اور رنج وغم کا سامنا کرنا پڑے گا
١ اور٩=انجام بھتر ھو گا زندگی معتدل رھے گی
٢اور٢=دونوں خوشگوارزندگی گزاریں گے
٢اور٣=لڑایی جھگڑا انجام طلاق
٢اور٤=ھروقت لڑایی جھگڑآ لیکن طلاق نھیں ھو گی
٢اور٥=ذھنی سکون حاصل نھیں ھوگا
٢اور٦=ایک دوسرے پر الزام تراشی کرتے رھیںگے
٢اور٧=ایک دوسرے کے قدردان رھیںگے
٢اور٨=ابتداء میں محبت کریں گے بعد میں جھگڑے شروع ھو جاے گے
٢اور٩=ایک دوسرے کی قدر کریں گے
٣اور٣=شادی محبت کی ھو گی انجام بے وفایی
٣اور٤=طلاق کا اندیشہ رھے گا
٣اور٥=طلاق ھو جاے گی
٣اور٦=لڑایی جھگڑا نوبت طلاق
٣اور٧=ایک دوسرے پر جان نچھاور کریں گے
٣اور٨=ٹھیک زندگی گزاریں گے
٣اور٩=لڑیں گے لیکن جدا نھیں ھو گے
٤اور٤=انجام طلاق اور جدایی
٤اور٥=انجام طلاق اور جدایی
٤اور٦=اچھی اور بے مثال زندگی
٤اور٧=قابل رشک زندگی گزاریں گے
٤اور٨=ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار
٤اور٩=جنگ وجدل ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے والے
٥اور٥=انجام جدایی اور طلاق
٥اور٦=دونوں میں موافقت رھے گی
٥اور٧=قابل رشک زندگی بسر کریں گے
٥اور٨=دونوں میں پیار محبت ھو گا
٥اور٩=دونوں اعتدال کے ساتھ زندگی گزاریں گے
٦اور٦=قابل تعریف زندگی بسر کریں گے
٦اور٧=اعتدال قایم رھے گا
٦اور٨=قابل رشک زندگی گزاریں گے
٦اور٩=میانہ انداز کا تعلق ھمیشہ قایم رھے گا
٧اور٧=بے مثال ازدواجی زندگی گزاریں گے
٧اور٨=شروع میں اختلاف رھے گا بعد میں موافقت ھو جاے گی
٧اور٩=دونوں کہ مزاج میں اختلاف رھے گا
٨اور٨=بے مثال جوڑی
٨اور٩=ھر اعتبار سے خوشگوار زندگی گزاریں گے
٩اور٩=ھمیشہ جنگ و جدل کا شکار رھیں گے لیکن طلاق نھیں ھو گی
آپ اپنے نام کہ اعداد درجہ ذیل چارٹ سے معلوم کر سکتے ھیں
No comments:
Post a Comment