اس بلاگ میں روحانیت علم نجوم وقت کا سعد ونحس اورالواح کے موضوعات زیر بحث لاے جاتے ہیں اور آپ کے مختلیف مسائیل جیسے گھریلو پریشانیاں شادی کاروبار بچے نوکری جیسے مسائیل کا حل پیش کیاجاتا ہے آپ بھی اپنے مسائیل کے حل کیلے ہم سے رجوع کریں براے رابطہ آسٹرو ھیلر محمد شہزاد فون واٹس ایپ اور آیی ایم او نمبر 03068913362
Thursday, 4 October 2018
Saturday, 2 June 2018
Sunday, 20 May 2018
Thursday, 3 May 2018
Monday, 30 April 2018
Saturday, 28 April 2018
Sunday, 11 March 2018
Friday, 9 March 2018
Wednesday, 28 February 2018
Monday, 26 February 2018
Saturday, 24 February 2018
Friday, 23 February 2018
Monday, 19 February 2018
Sunday, 18 February 2018
Tuesday, 13 February 2018
Monday, 12 February 2018
Wednesday, 7 February 2018
Monday, 5 February 2018
Saturday, 3 February 2018
Friday, 2 February 2018
Thursday, 1 February 2018
Monday, 29 January 2018
Sunday, 28 January 2018
Friday, 26 January 2018
Wednesday, 24 January 2018
Tuesday, 23 January 2018
Monday, 22 January 2018
Sunday, 21 January 2018
Friday, 19 January 2018
Thursday, 18 January 2018
Wednesday, 17 January 2018
Tuesday, 16 January 2018
Sunday, 14 January 2018
2018 آپ کیلیے کیسا رہے گا
M Shahzad Astro Healer Cell Whats app and Imo no
00923068913362
آپ لوگوں کے بے حد اصرار پر 1 بار پھر آپ کے سامنے 2018 کیسا رہے گا ستاروں کی روشنی میں لے کر حاضر ہوں
برج حمل
حمل والوں کیلیے 2018 کیسا رہے گا
وہ لوگ جن کی تاریخ پیدایش 20 مارچ سے 21 اپریل ہے یا جنکے نام کا پہلا حرف ا۔ل۔ع۔ی ہے انکا برج حمل بنتا ہے
حمل والے جلد باز غصیلے اور دلیر ہوتے ہیں 2018 میں آپ کو اپنے اکثر معاملات میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑے گا اکثر کام آپ کے بنتے بگڑتے رہیں گے اس سال روحانیت کی طرف رجحان ہو گا مشترکہ کاموں میں فواید ملیں گے شراکتی کاروبار میں ترقی ملے گی بیوی یا اس کے عزیز واقارب سے خوشیاں ملیں گی اگر آپ ملازم پیشہ ہیں اور آپ کی ترقی رکی ہویی ہے تو اس سال آپ کو ترقی مل جاے گی ملازمت کی تلاش میں ہے تو وہ بھی مل جاے گی طالب علم ہیں تا آپ کا رزلٹ شاندار ہو گا اس سال آپ اپنے آپ کو پہلے سے زیادہ آرام دہ اور محفوظ تصور کریں گے آپ نے ہونے والی تبدیلیوں کے لحاظ سے اپنے آپ کو بدلنا سیکھ لیا ہے جو آپ کیلے بہت فایدہ مند ہے جنوری تا مارچ آپ کا رجحان روحانیت کی طرف زیادہ ہو گا مگر اس دوران آپ پر کویی سفلی حملہ نھی ہو سکتا ہے محتاط رہیں صحت کے حوالے سے یہ سال ملا جلے رجحان لیے ہوے ہے 18 فروری سے 6 مارچ15 سے 30 میی 22 ستمتر سے 31 دسمبر تک آپ کی صحت متاثر ہونے کا خدشہ ہے ان دنوں اپنی میڈیسن اور پرہیز کا خیال رکھیں اگر آپ شادی کے خواہاں ہیں تو اس سال جون کے بعد اس کے قوی امکان ہے شادی شدہ ہیں تو بیوی کا سکھ حاصل ہو گا 17 مارچ تا 16 میی اس سال کا خوش قسمت ترین دن ثابت ہوں گے اگر آپ کا کویی کام رکا ہوا ہے تو ان دنوں کریں کامیابی آپ کا مقدر بنے گی 15 میی تا 16 نومبر اس سال کا مشکل وقت ثابت ہو گا ان دنوں پریشانی اور تکالیف سے واسطہ پڑ سکتا ہے بنتے کام بگڑ سکتے ہیں اپنے قریب کے افراد پر نظر رکھیں کویی آپ کو دھوکہ دے سکتا ہے اس سال ہمسایوں اور بہن بھایوں سے تعلقات خوشگوار رہیں گے اور متعدد اندرون ملک سفر کے مواقع ملیں گے البتہ گھریلو اور خاندانی ماحول اتار چڑھاو کا شکار رہیں گے ہو سکتا ہے اس سال آپ کو اپنی رہایش بھی تبدیل کرنا پڑے اس سال سواری اور جایداد کی خرید وفرخت احتیاط سے کریں ورنہ پریشانی اٹھانا پڑے گی 18 نومبر 2018 کے بعد آپ کا کویی بیرون ملک سفر کا موقع مل سکتا ہے جو کہ سود مند ثابت ہو گا اور آپ کی توجہ مکمل طور پر روحانیت کی طرف گامزن ہو جاے گی اور آپ علوم مخفی میں بھی دلچسپی لینا شروع کر دیں گے ہو سکتا ہے آپ اپنی بہتری کیلے کویی عمل کریں تو آپ کو اس میں کامیابی نصیب ہو گی اب میں آپ کیلے فتح نامہ برج حمل مرد اور عورتوں کیلے الگ الگ پیش کر رہا ہوں اس کو مریخ کے کسی سعد وقت میں بنا کر اگر حمل والے اپنے پاس رکھیں تو انشاء اللہ ان کے معاملات میں آسانی پیدا ہو گی برے وقت سے بچ سکیں گے اور اچھے وقت سے لطف اندوز ہو سکیں گے اور رزق اولاد صحت کیریر اور اولاد ملازمت کے سلسلہ میں آپ کو خوشیاں ملے گی اس کو کسی ماہر علوم سے تیار کروا کر اپنے پاس رکھیں یا ہم سے حاصل کریں
صدقات
برج حمل والوں کیلے عمومی طور پر 900 گرام گوشت کا صدقہ ہفتہ کے دن کرنا رد بلاء ثابت ہوتا ہے یہ عمومہ صدقہ ہے مگر اگر یہ صحت کے مسائیل سے دوچار ہیں تو 500گرام دالمونگ ثابت کا صدقہ بروز بدھ کرنا مفید ہو سکتا ہے ایسے اور خاص صدقات جاننے کیلے آپ کے زایچہ کی تحقیق کرنا پڑے گی اور یہ کام مفت میں ممکن نہیں ہو گا اس کی فیس ادا کر کہ اپنا مکمل زایچہ بنوانا پڑے گا جس کے آپ کو بہت سے فواید حاصل ہوں گے
M Shahzad Astro Healer Cell Whats app and imo no 03068913362
برج ثور
برج ثور والوں کیلیے 2018 کیسا رہے گا
M Shahzad Astro Healer Cell Whats app and imo no 03068913362
وہ لوگ جنکی تاریخ پیدایش 22 اپریل سے 21 میی ہے یا جنکے نام کا پہلا حرف ب یا و ہے انکا برج ثور ہے
ثور والے محنتی ہمت والے اور ضدی ہوتے ہیں 2018 آپ کیلیے خوشیوں اور کامیابیوں کا سال ثابت ہو گا اس سال دعوے کرنے کی بجاے اس سال آپ کو درست وقت پر درست فیصلہ کرنے سے کامیابی حاصل ہو گی اب آپ کو سستی کو چھوڑ کر چشتی اپنانا ہو گی ثور والے بلند نظر اور قابل اعتماد ہوتے ہیں ان میں ان میں مالی سوج بھوج کی بہت اچھی حس پایی جاتی ہے 2018 میں آپ کے لیے گھریلو زندگی افیر تعلیم بچے اور جاییداد کے معاملات ااہم ثابت ہوں گے اس کے علاوہ آپ اپنی مثبت جزبات کو اپنے ماحول میں تلاش کریں گے جو آپ کی جزباتی قوت میں اضافہ کا باعث بنے گی اس سال آپ کو صحت پر خاص توجہ دینا ہو گی خاص طور پر 15 جنوری سے 10 فروری 7تا 30 مارچ 5 اگست سے 10 ستمبر اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں ذرا سی لا پرواہی بڑی پریشانی کا باعث بن سکتی ہے ان دنوں ہفتہ کے دن 800 گرام گوشت صدقہ کرنا آپ کیلیے رد بلاء ثابت ہو گا یہ سال مالی معاملات میں بہتری لاے گا آپ کو طویل مدتی منصوبوں کا پایہ تکمیل تک پہنچانا چاہیے یہ سال اس کیلیے مفید ہے اگر کہیں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں تو اس سال کریں مجموعی طور مالی لحاظ سے یہ سال آپ کیلے بہت اچھا ثابت ہو گا اس سال عزیز واقارب اور بہن بھاییوں کی طرف سے گاہے بگاہے فرمایشی سلسلہ چلتا رہے گا جو پوری نہ کرنے کے باعث گھریلو اور خاندانی جھگڑوں سے واسطہ پڑے گا اس سال اندرون ملک زیادہ سفر کرنے سے گریز کرنا آپ کیلے مفید ہو گا دوران سفر ڈرایونگ محتاط ہو کر کریں اس سال جنوری تا نومبر خانگی معاملات تکلیف کا باعث ہوں گے والدہ اور بزرگوں سے تعلقات خراب ہو سکتے ہیں پراپرٹی زراعت اور کاشتکاری کرنے والے ثوری افراد بھی اس عرصے میں پریشان ہو سکتے ہیں اگر کسی مقدمہ کا فیصلہ ان دنوں ہو تو آپ کے خلاف جاے گا اس سال اولاد محبوب کی طرف سے آپ کو خوشیاں ملیں گے اگپ طالب علم ہیں تو آپ کی کارکردگی شاندار رہے گی اس سال آپ کی منگنی ہونے کے بھی امکانات ہیں لاٹری سے بھی فایدہ ممکن ہے یہ سال شادی اور شراکت کیلے بہت مفید ہیں اگر آپ غیر شادی شدہ ہیں تو یہ سال آپ کیلے شادی کی خوش خبری لاے گا اگر آپ شادی شدہ ہیں تو بیوی سے تعلقات بہت خوشگوار رہیں گے اور شراکتی کارروبار بھی آپ کیلے بہت مفید ہیں کوشش کریں شادی نومبر سے پہلے پہلے کر لیں اس سال بیرون ملک سفر زیارت مقدسہ کا موقع مل سکتا ہے اس کیلے آُپ کو سوچ بچار اور منصوبہ مندی کرنے چاہیے سفر وسیلہ ظفر ثابت ہو گا اس سال خوشامدی اور چاپلوسی افراد سے بچیں وہ آپ کو سبز باغ دکھا کر دھوکہ کر سکتے ہیں یکم تا 26 جنوری بیوی یا شراکت دور سے پریشانی اٹھانا پڑ سکتی ہے محتاط رہیں 18 نومبر کے بعد مالی معاملات اور بہتر ہوں گے بیوی یا اس کے عزیز واقارب سے بھی فایدہ ملے گا یہ سال آپ کی زندگی کا 1 بہترین سال ہو گا مگر صحت کا خیال رکھنا آپ پر لازم ہے اب میں آپ کیلے فتح نامہ برج ثؤر مرد اور عورتوں کیلے الگ الگ پیش کر رہا ہوں اس کو زہرہ کے کسی سعد وقت میں بنا کر اگر ثوروالے اپنے پاس رکھیں تو انشاء اللہ ان کے معاملات میں آسانی پیدا ہو گی برے وقت سے بچ سکیں گے اور اچھے وقت سے لطف اندوز ہو سکیں گے اور رزق اولاد صحت کیریر اور اولاد ملازمت کے سلسلہ میں آپ کو خوشیاں ملے گی اس کو کسی ماہر علوم سے تیار کروا کر اپنے پاس رکھیں یا ہم سے حاصل کریں
صدقات
برج ثور والوں کیلے عمومی طور پر 600 گرام چاول بروز جمعہ کرنا فایدہ مند ہوتا ہے مگر اگر آپ کس مالی مسلہ کا شکار ہیں تو 500 گرام دالمونگ ثابت بروز بدھ صدقہ کریں تو یہ آپ کیلے بہت مفید ہو گا ایسے اور خاص صدقات جاننے کیلے آپ کے زایچہ کی تحقیق کرنا پڑے گی اور یہ کام مفت میں ممکن نہیں ہو گا اس کی فیس ادا کر کہ اپنا مکمل زایچہ بنوانا پڑے گا جس کے آپ کو بہت سے فواید حاصل ہوں گے
M Shahzad Astro Healer Cell Whats app and imo no 03068913362
برج جوزا
جوزا والوں کیلیے ۲۰۱۸ کیسا رہے گا
M Shahzad Astro Healer Cel Whats app and imo no 03068913362
وہ لوگ جن کی تاریخ پیدایش ۲۲ میی سے ۲۱ جون ہے یا جن کے نام کا پہلا حرف ق۔ک ہے ان کا برج جوزا ہے
جوزا والے والے چلبلے ہر فن مولا اور لمحہ بہ لمحہ بدلنے والے ہوتے ہیں یہ سال آپ کیلیے ملے جلے رجحان لیے ہوے ہے ملازم پیشہ افراد کے لیے اچھا ثابت ہو گا مگر آپ کی مخالفت اس سال بڑھ جاے گی یکم میی تا ۱۵ نومبر کا عرصہ بہت محتاط رہیں اس وقت آپ کی ملازمت صحت اور خواہشات متاثر ہوں گی ان پر آپ کو خاص توجہ دینے کی ضرورت ہو گی شروع سال سے ہی آپ اپنے آپ کو ذہنی دباو کا شکار محسوس کریں گے ۱۸ اپریل تا ۱۶ نومبر اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں ذرا سی لاپرواہی آپ کی تکلیف کو بڑھا سکتی ہے اور سرجری بھی کروانا پڑ سکتی ہے فروری تا مارچ آپ کو اپنے سماجی تعلقات میں محتاط رہنا ہو گا عزیز واقارب اور ہمسایوں سے بحث تکرار سے گریز کریں کویی جھگڑا ہو سکتا ہے جون تا ستمبر ان میں بہتری آے گی مگر ان دنوں ازدواجی اور شراکتی معاملات ان دنوں خراب ہو سکتے ہیں ۲۳ ستمبر تا ۲۳ اکتوبر کا وقت آپ کیلیے کسی امتحان سے کم نہ ہو گا خاندانی مسائیل اور گھریلو جھگڑوں سے واسطہ پڑے گا سال کا باقی عرصہ سماجی حوالے سے بہتر ہو گا بے اولاد جوزاافراد کو اس سال انشاء اللہ اولاد کی خوشخبری ملے گی البتہ اگست تا ستمبر بچوں کی جانب سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا اس عرصہ میں بچوں کی خود سری میں اضافہ ہو گا طالب علم جوزا کے لیے یہ سال کچھ زیادہ اچھا نہیں ہو گا آپ کے ارتکاز میں کمی ہو گی یہ سال شادی شدہ اور غیر شادی شدہ افراد کے لیے کچھ زیادہ اچھا ثابت نہیں ہو گا رشتہ منگنی میں رکاوٹ آے گی بیوی کی صحت خراب ہو سکتی ہے یا اس سے تعلقات کشیدہ ہو سکتے ہیں ۹ مارچ سے۱۰ جولایی اس سلسلہ میں بہت محتاط رہیں اس سال اندرون ملک کافی سفر درپیش آ سکتے ہیں البتہ بیرون ملک سفر سے اس سال گریز کرنا بہتر ہو گا یہ سال مالی معاملات کے حوالے سے نارمل ہو گا مارچ تا جون مالی معاملات میں رکاوٹ محسوس کریں گے اکتوبر تا دسمبر مالی معاملات میں آ سودگی دیکھیں گے فروری سے مارچ آپ کے کیریر کے لیے خوش قسمت مہینے ثابت ہو سکتے ہیں نیے کاروبار کی ابتدا یا پرانے کاروبار کی وسعت کے لیے یہ بہت بہترین وقت ہو گا یہ سال ملازمت پیشہ افراد کے لیت ترقی لا سکتا ہے اور آپ روحانی علوم کی طرف بھی متوجہ ہو سکتے ہیں سال کی ابتدا کچھ مشکل ثابت ہو گی اکتوبر تا آخر سال آپ کے لیے خوشیوں کی نوید لاے گا اس دوران کویی بڑا سفر بھی پیش آسکتا ہے
اب میں آپ کے لیے فتح نام برج جوزا براے مرد اور عورت علیحدہ علیحدہ پیش کر رہا ہوں اس کو عطارد کے کسی سعد وقت میں بنا کر جواز والے اگر اپنے پاس رکھیں تو انشاء اللہ انکے معاملات میں آسانیاں پیدا ہوں گی برے وقت سے بچ سکیں گے اور اچھے وقت سے لطف اندوز ہو سکیں گے اور رزق صحت اولادکیر یر اور ملازمت کے سلسلہ میں آپ کو خوشیاں ملیں گی اس کو کسی ماہر علم سے تیار کروا کر اپنے پاس رکھیں یا پھر ہم سے بھی حاصل کر سکتے ہیں
صدقات
M Shahzad Astro Healer Cel Whats app and imo no 03068913362
جوزا والوں کو عمومی طور پر ۵۰۰ گرام دالمونگ ثابت بروز بدھ صدقہ کرنا فایدہ دیتا ہے مگر اگر آپ اپنی اولاد کی وجہ سے پریشان ہیں تو بروز جمعہ ۶۰۰ گرام ثابت چاول کا صدقہ کرنا چاہیے ایسے اور خاص صدقات کو جاننے کے لیے آپ کے زایچہ کی تحقیق کرنا پڑے گی اور یہ کام مفت میں ممکن نہیں ہے اس کے لیے آپ کو فیس ادا کر کے آپ کو اپنا زایچہ بنوانا پڑے گا جس کے اور بھی بہت سے فواید حاصل ہوں گے
M Shahzad Astro Healer Cel Whats app and imo no 03068913362
برج سرطان
برج سرطان والوں کیلیے ۲۰۱۸ کیسا رہے گا
M Shahzad Astro Healer Cell Whats app and imo no 00923068913362
جن کی تاریخ پیدایش ۲۲ جون تا ۲۳ جولایی ہے یا جن کے نام کا پہلا حرف ح ہ ہے تو ان کا برج سرطان ہے
سرطان والے ہمدرد خلیق وفا دار اور حساس ہوتے ہیں ۲۰۱۸ آپ کے لیے کھٹا میٹھا ثابت ہو گا کیی خوشیاں ملے گی ھلا گلا کا موقع بھی ملے گا اس سال آپ کو رومانی اور ازدواجی زندگی میں اتھل پتھل محسوس ہو گی آپ کا محبوب آپ سے روٹھ سکتا ہے شادی شدہ افراد کو اپنے شریک حیات سے علیحدگی یا طلاق کا بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اس سال اپنی صحت کا خیال رکھیں اور اپنا میڈیکل چیک اپ کروایں آپ کے سماجی رتبہ میں بھی اضافہ ہو گا مختلیف تقریبات میں شمولیت ہو گی اور آپ اپنے علاقہ کی ۱ ہر دل عزیز شخصیت بن کر سامنے آییں گے اس سال آپ پر اضافی ذمہ داریوں کا بھوج بھی ہو گا آپ کو اپنے آپ کو ۱ فوجی کی طرح چاق و چوبند رہنا ہو گاآپ اپنے گھر کو بہت اہمیت دیتے ہیں اور اس کے لیے اپنے آپ کو فراموش کر دیتے ہیں مگر اس سال آپ کو اپنے آپ پر توجہ دینے کا موقع ملے گا گھر کی تزین و آرایش کا موقع ملے گا نیا گھر تعمیر کروانا چاہتے ہیں تو اس کا بھی موقع ملے گا اس سال بچوں کی طرف سے بھی خوشیاں ملیں گی اور انکے ساتھ وقت گزارنے کا موقع بھی ملے گا البتہ ۵ ۱کتوبر تا ۱۶ نومبر گھریلو حوالے سے تکلیف دہ وقت ثابت ہو سکتا ہے ان دنوں گھریلو معاملات میں توجہ نہ ہی دینا بہتر ثابت ہو گا اس سال والدین کی طرف سے آپ کو خوشی ملے گی یا وراثت میں حصہ بھی مل سکتا ہے مالی حوالے سے اس سال آپ کو وسعت ملے گی اگر آپ سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں تو اس سال بچو ں کے نام پر کریں لاٹری بھی لگنے کا امکان ہے البتہ ستمبر تا اکتوبر مالی معاملات میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ان دنو کسی پر اعتبار کرنا آپ کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے اپنے آنکھ اور کان کھلے رکھیں یہ سال بہن بھاییوں سے تعلقات کے حوالے سے بھی بہت اچھا ثابت ہو گا اگر آپ ان سے کویی کام لینا چاہتے ہیں تو وہ آپ کے ساتھ ہمہ تن گوش ہوں گے اور ان کے ساتھ اختلا فات کا بھی خاتمہ ہو گا اس سال آپ کو اپنی صحت کا خاص خیال رکھنا ہو گا کیونکہ دنیا میں خوشی اور غمی ساتھ ساتھ چلتی ہے سب اچھا نہیں ہوتا نہ ہی سب بر ا ہوتا ہے قرض یا مقدمات کے حوالے سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے نہ قرض دیں اور نہ لیں یہی آپ کے لیے مفید ہے اس سال قانونی معاملات میں احتیاط کرنا آپ کے لیے مفید ہے ورنہ جلد بازی کی وجہ سے آپ کو جیل کا منہ بھی دیکھنا پڑ سکتا ہے ملازم پیشہ افراد کو ترقی ملے گی اندرون بیرون ملک روزگار کے مواقع ملیں گے اس سال اگر آپ اپنا گھر بنانا چاہتے ہیں تو بن جاے گا اگر آپ ذاتی کاروبار کی بجاے شراکتی کاروبار چاہے وہ شراکت داری اپنی بیوی یا اولاد سے ہی کیوں نہ ہو تو وہ آپ کے لیے بہت فایدہ مند ثابت ہو گا اس سال آپ دوسروں کے نصیب سے فایدہ اٹھا سکیں گے اور دوسروں کے نصیب کا رزق آپ کے کام سے وابسطہ ہو گا اس سال سیاسی اور سماجی مصرفیات میں اضافہ ہو گا اور فلاحی کاموں میں حصہ لینے کا بھی موقع ملے گا حلقہ احباب وسعت اختیار کرے گا بعض پرانے دوست کسی وجہ کے سبب آپ کی زندگی سے نکل جاییں گے اور نیے دوست بنیں گے آپ کی نیک نامی بڑے گی حاسد اور بد کردار لوگ آپ کا کچھ بگاڑ نہیں سکیں گے آپ کے حاسدین اور مخالفین زیر ہوں گے مگر اس سلسلہ میں غفلت بھی نہ برتیں سال کے آخر میں نومبر سے ملازمت پیشہ افراد کے لیے ترقی کی نوید ہے اور صحت میں بہتری آے گی اور دواییواں سے آپ کی جان چھوٹے گی اور بڑے عرصے کے بعد آپ اپنی زندگی میں سکون محسوس کریں گے انشائاللہ اس سال ترقی اور کامیابی آپ کی منتظر ہے مگر ہمیشہ کسی اچھے فرد سے مشورہ کر کے اور سوچ سمجھ کر قدم اٹھاییں اور لالچ سے بچیں اب میں آپ کے لیے لوح فتح نامہ براے برج سرطان مردوں اور عورتوں کے لیے علیحدہ علیحدہ پیش کر رہا ہوں اس کو قمر کے کسی سعد وقت میں اگر سرطانی مرد عورت بناکر اپنے پاس رکھیں تو انشاء اللہ آپ کے معاملات میں آسانی پیدا ہو گی برے وقت سے بچ سکیں گے اور آچھے وقت سے لطف اندوز ہو سکیں گے اور رزق صحت کاروبار کیریر کے معاملات میں آسانیاں پیدا ہوں گی اور خوشیاں ملیں گی اس کو کسی ماہر علم سے تیار کرواییں یا پھر ہم سے بھی حاصل کر سکتے ہیں
صدقات
سرطان والوں کو عمومی طور پر بروز سوموار ۷۰۰ گرام چاول اور چینی مکس کر کے کیڑوں کو ڈالنے سے سے معاملات میں آسانیاں پیدا ہوں گی مگر اگر انکی صحت کا مسلہ ہے تو ان کو جمعرات کے دن کسی مستحق فرد کو رات کا کھانا کھلانا بہت مفید ہے اس طرح کے اور خاص صدقات جاننے کے لیے آپ کے زایچہ کی تحقیق کرنا پڑے گی اور یہ کام مفت میں ممکن نہیں ہے اس کے لیے آپ کو فیس ادا کر کے اپنا زایچہ بنوانا پڑے گا جس کے اور بھی بہت سارے فواید حاصل ہوں گے M Shahzad Astro Healer Cell Whats app and imo no 00923068913362
برج اسد
برج اسد والوں کے لیے ۲۰۱۸ کیسا رہے گا
M Shahzad astro healer Cell whats app and imo no 03068913362
وہ لوگ جن کی تاریخ پیدایش ۲۲ جولایی تا ۲۳ اگست ہے یا جن کے نام کا پہلا حرف م ہے ان کا برج اسد ہے
اسد والے دلیر ضدی ہمت اور حوصلہ والے ہوتے ہیں یہ سال آپ کے لیے بہت معاون ثابت ہو گا اس سال آپ اپنی شخصیت کو ۱ نیے رو پ میں دیکھیں چاہے آ پ کی مرضی ہو یا نااس سال ہو سکتا ہے آ پ کو اپنی رہایش تبدیل کرنا پڑے یا اس کی تزین و آرایش کرنا پڑے البتہ اس سال صحت اور افیرز خصوصی توجہ کے طالب ہیں ورنہ ان دونوں معاملات پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اس سال آپ کو پہلے سے زیادہ محنت کرنا پڑے گی اور شاید آ پ کے روز گار کے حالات زیادہ اچھے نہ ہوں مگر آپ کو اپنے حوصلے بلند رکھنا ہوں گے اس سال آپ کو صحت پر خاص توجہ دینا ہو گا کویی جادو سحر کا حملہ بھی ہو سکتا ہے اس حوالے سے ۱۸ اپریل سے ۶ ستمبر کا عرصہ تکلیف دہ ثابت ہو سکتا ہے اس سال سماجی حوالے سے آپ کے معاملات بہتر ہوں گے آکو اپنے تعلقات مزید بہتر بنانے کا موقع ملے گا اس سال بچوں کی طرف سے آپ کو خوشیاں ملے گی اگر آپ طالب علم ہیں تو آپ کی کارکردگی شاندار رہے گی اگر لاٹری خریدیں تو لگ سکتی ہے بے اولاد افراد کو اولاد کی خوشیاں مل سکتی ہیں اس سال آپ اگر منگنی کرنا چاہے تو اس حوالہ سے ۱۶ میی سے ۱۶ نومبر کا عرصہ مناسب نہیں ہے شادی شدہ افراد کے لیے بھی یہ وقت شریک حیات سے تعلقات میں خرابی لا سکتا ہے اگر آپ بیرون ملک سفر کے خواہشمند ہے تو یہ سال اسکے لیے مفید نہیں ہے اگر سفر کرنا ضروری ہو تو صدقہ دے سفر کریں اور ویزہ اپلایی کرنے سے گریز کریں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑ سکتا ہے کاروباری معاملات میں ۱۸ جنوری تا ۱۱ فروری احتیاط کی ضرورت ہے ۱۲ فروری تا ۷ مارچ کا وقت مالی معاملات بہت اچھا ثابت ہو گا آپ کو اپنے بکھڑے ہوے معاملات سمیٹنے کا موقع ملے گا ملازم پیشہ افراد کی اس عرصہ میں ترقی ہو سکتی ہے ۱۰جولایی تا ۷ اگست کا وقت مالی حوالے سے موافق نہیں ہے اس دوران کسی نیی منصوبہ بندی سے گریز کریں ۷ اگست کے بعد مالی حالات میں کچھ بہتری آے گی ۹ ستمبر تا آخر سوال بھی مالی حوالے سے معاملات کچھ زیادہ اچھے نہیں ہو گے آپ کو محتاط رہنا ہوں گا اس سال بہتر جاب کا حصول ممکن ہو گا مگر آپ کے دشمن بھی سارا سال آپ کو تنگ ہی کرتے رہیں گے اگر آپ کے مقدمات چل رہے ہیں تو وہ طوالت اختیار کر سکتے ہیں اگر کسی مقدمہ کا فیصلہ ہو اتو وہ آپ کے مخالف جا سکتاہے اس سال جزباتی معاملات اتار چڑھاو کا شکار رہیں گے جنسی تعلقات میں آ پ کو احتاط کا مظاہرہ کرنا ہو گا ذرا سی بے احتیاطی کویی وبایی مرض لاحق ہونے کا باعث بن سکتی ہے نومبر کے بعد یہ سال آپ کے لیے بہت خوش قسمت ثابت ہو گا کویی بڑی خوشی ملے گی مفت میں دولت بھی ہاتھ لگ سکتی ہے کویی بانڈ لگ سکتا ہے کویی روٹھا ہوا مان سکتا ہے اگر کویی کام رکا ہو ہے تو بعد نومبر ہو سکتا ہے آپ میں مینجمنٹ کی صلاحیت بہت اچھی ہے مگر آپ کچھ خوش آمد پسند بھی ہیں مگر اس سال اپنی آنکھیں اور کان کھلے رکھیں کسی پر اعتماد نہ کریں اور غیر قانونی کاموں سے دور رہیں ورنہ جیل بھی پہنچ سکتے ہیں چند مگر وفادار دوستوں سے مشورہ کر لیا کریں ہمیشہ آپ کا کیا ہوا فیصلہ درست ثابت نہیں ہو سکتا اکتوبر کا مہینہ ہر سال آپ کے لیے تکالیف کا باعث بنتا ہے اس سال بھی اکتوبر میں احتیاط کا دامن تھامے رکھیں نہ اس ماہ کسی سفر پر جاییں اور کویی نیا کام کرنے سے گریز کریں اس ماہ میں اپنے آپ کو مصروفیات سے بچانا ہی بہتر ثابت ہو گا ابتدا سال سے آخرسالا نومبر دسمبر اس سال کے بہترین ماہ ثابت ہوں گے اپنے خاص کام ان ہی دنوں میں کریں شادی کا پروگرام ہے تو اس کے لیے دسمبر بہت اچھا رہے گا بیرون ملک کے سفر کے لیے ویزہ اپلایی کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے بھی دسمبر بہترین ماہ ہے اب میں آپ کے لیے لوح فتح نامہ براے برج اسد مردوں اور عورتوں کے لیے علیحدہ علیحدہ پیش کر رہا ہوں اس کو شمس کے کسی سعد وقت میں اگر اسد مرد عورت بناکر اپنے پاس رکھیں تو انشاء اللہ آپ کے معاملات میں آسانی پیدا ہو گی برے وقت سے بچ سکیں گے اور آچھے وقت سے لطف اندوز ہو سکیں گے اور رزق صحت کاروبار کیریر کے معاملات میں آسانیاں پیدا ہوں گی اور خوشیاں ملیں گی اس کو کسی ماہر علم سے تیار کرواییں یا پھر ہم سے بھی حاصل کر سکتے ہیں
صدقات
اسد والوں کے لیے عمومی طور پر ا کلو گرام گندم کا صدقہ بروز اتوار کرنا فایدہ مند ثابت ہوتا ہے مگر اگر آپ اپنے بچوں کی وجہ سے پریشان ہیں تو آپ کو ۳۰۰ گرام دا ل چنا بروز جمعرات صدقہ کرنا فایدہ دے گا
اس طرح کے اور خاص صدقات جاننے کے لیے آپ کے زایچہ کی تحقیق کرنا پڑے گی اور یہ کام مفت میں ممکن نہیں ہے اس کے لیے آپ کو فیس ادا کر کے اپنا زایچہ بنوانا پڑے گا جس کے اور بھی بہت سارے فواید حاصل ہوں گے
M Shahzad astro healer Cell whats app and imo no 03068913362
برج سنبلہ
برج سنبلہ والوں کے لیے ۲۰۱۸ کیسا رہے گا
M Shahzad Astro Healer Cell Whats app and imo no 03068913362
وہ افراد جن کی تاریخ پیدایش ۲۳ اگست سے ۲۲ ستمبر ہے یا جن کے نام کا پہلا حرف پ غ ہے ان کا برج سنبلہ بنتا ہے
سنبلہ والے کفایت شعار اور پاکیزہ خیالات کے مالک ہوتے ہیں اس سال آپ ایسا محسوس کریں گے کہ کویی بوجھ آ پ کے کندھوں سے اتر گیا ہے آپ کی توانایی اور مثبت خیالات میں اضافہ ہو گا اس سال آپ کی صحت پہلے سے بہتر رہے گی سماجی تعلقات میں بہتری آے گی ۲۰ جنوری تا ۱۸فروری کے دوران صحت خراب ہو سکتی ہے ۱۸ پریل تا ۶ ستمبر دوبارہ صحت خراب ہو سکتی ہے ہو سکتا ہے کویی سرجری کرواناپڑے اس عرصہ میں اپنی صحت پر خاص توجہ دیں جنوری تا اپریل آپ کی مصروفیات میں اضافہ ہو گا مختلیف تقریبات میں شمولیت اختیا کریں گیاور لوگ آپ کی عزت کریں گے ۱۵ میی تا ۱۵ نومبر سماجی تعلقات کے حوالے سے آپ کے لیے کسی امتحان سے کم نہ ہو گا آپ کو اپنے بہن بھاییوں اور قریبی عزیزوں کے حوالہ سے پریشانی کا سامنا رہے گا احتیاط کریں ورنہ ان سے آپ کے تعلقات بگڑ سکتے ہیں یہ سال اولاد لاٹری تعلیم کے حوالے سے آپ کے لیے ۱ شاندار سال ثابت ہو گا اگر آپ بے اولاد ہیں تو اس سال اللہ کے فضل سے آپ کے لیے اولاد کی خوشی ہے کویی لاٹری بھی لگ سکتی ہے اگر آپ کا کہیں رشتہ نہیں ہوا تو اس سال آپ کی منگنی ہو سکتی ہے مگر ۲۰ جنوری تک منگنی سے گریز کرنا آپ کے لیے بہتر ہو گا ۱۸ اپریل تا ۶ ستمبر کا عرصہ بھی اس حوالہ سے نیک نہیں ہے کویی بد خواہ اس دوران آپ کا رشتہ ختم کروانے کے درپے ہو سکتا ہے اگر منگنی ہویی ہوی ہے تو اس سال شادی ہو سکتی ہے مگر اوپر دی ہوے وقت میں شادی سے پرہیز کرنا بہتر ہو گا اگر شادی شدہ ہیں تو ان اوقات میں بیوی سے اس کے قرابت داروں سے تعلقات بگڑ سکتے ہیں اس سال کیریر کے حوالے سے آپ کو اچھے برے دونوں حالات کا سامنا کرنا پڑے گا ۱۸ فروری تا ۶ مارچ ۱۳ تا ۳۰ میی ۲۲ ستمبر تا ۱۹ اکتوبر تا آخر سال کاروباری معاملات میں آپ کو محتاط رہنا ہو گا ورنہ کویی نقصان ہو سکتا ہے ۷ مارچ تا ۱۲ میی ۲۳ مارچ تا ۲۱ ستمبر کاروباری حوالے سے بہترین وقت ہو گا ان دنوں آپ کا کروبار پھلے پھولے گا اگر کویی نیا کاروبار کرنا چاہتے ہیں تو ان دنوں میں شروع کریں اس سال اگر آپ امیگریشن کے لیے اپلایی کرنا چاہتے ہیں تو یہ سال اس کے لیے بہتر نہیں ہے ناکامی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے مارچ کا ماہ ازدواجی اور شراکتی حوالے سے بہت بہترین ثابت ہو گا شادی کرنے کے لیے بھی یہ بہترین ماہ ہو گا اور مالی حالات بھی بہت اچھے ہوں گے ۱۶ میی تا ۲۱ جون صحت اور ملازمت کے لیے پریشان کن وقت ثابت ہو سکتا ہے ۱۴ جون تا ۱۰ جولایی کا وقت بیرون ملک کے سفر اور اس دوران آپ کے خفیہ دشمن آپ کو نقصان پہنچا سکتے ہیں ابتدا سال تا ۱۸ نومبر تک معاشرے میں آپ کا مقام بلند ہو گا لوگ آپ سے اپنے مسایل کے حل کے لیے مشورہ کریں گے ۱۸ نومبر تا آخر سال اگر آپ کا کویی ورثتی یا زمین جاییداد کا مسلہ ہے یا کویی مقدمہ چل رہا ہے تو اس کا فیصلہ آپ کے حق میں ہو سکتا ہے مجموعی طور پر یہ سال آپ کی آیندہ زندگی کے لیے سر راہ ثابت ہو گا اب میں آپ کے لیے لوح فتح نامہ براے برج سنبلہ مردوں اور عورتوں کے لیے علیحدہ علیحدہ پیش کر رہا ہوں اس کوعطارد کے کسی سعد وقت میں اگر سسنبلہ مرد عورت بناکر اپنے پاس رکھیں تو انشاء اللہ آپ کے معاملات میں آسانی پیدا ہو گی برے وقت سے بچ سکیں گے اور آچھے وقت سے لطف اندوز ہو سکیں گے اور رزق صحت کاروبار کیریر کے معاملات میں آسانیاں پیدا ہوں گی اور خوشیاں ملیں گی اس کو کسی ماہر علم سے تیار کرواییں یا پھر ہم سے بھی حاصل کر سکتے ہیں
صدقات
سنبلہ والے عمومی طور پر اگر سبز رنگ کی کویی مٹھایی بروز بدھ ۵۰۰ گرام بچوں میں تقسیم کریں تو ان کے معاملات میں آسانیاں پیدا ہوں گی مگر خصوصی طور پر اگر انکی ملازمت کا مسلہ ہے تو ان کے لیے بروز ہفتہ ۸۰۰ گرام کالا چنا کا صدقہ کرنا فایدہ مند ہو گا اس طرح کے اور خاص صدقات جاننے کے لیے آپ کے زایچہ کی تحقیق کرنا پڑے گی اور یہ کام مفت میں ممکن نہیں ہے اس کے لیے آپ کو فیس ادا کر کے اپنا زایچہ بنوانا پڑے گا جس کے اور بھی بہت سارے فواید حاصل ہوں گے
M Shahzad Astro Healer Cell Whats app and imo no 03068913362
برج میزان
برج میزان کے لیے ۲۰۱۸کیسا رہے گا
M Shahzad Astro Healer Cell Whats app and imo no 03068913362
وہ افراد جن کی تاریخ پیدایش 22ستمبر ۲۳ اکتوبر ہے یا جن کے نام کا پہلا حرف ر ت ط ہے ان کا برج میزان ہے
میزان والے حساس محبت کرنے والے اور متوازن زندگی گزارنے والے ہوتے ہیں سال ۲۰۱۸ آپ کے پچھلے گزرنے والے سالوں سے قدرے بہتر ہو گا اس سال آپ کی صحت بہتر رہے گی اور رومانی معاشرتی معاملات بھی اچھے رہیں گے البتہ اس سال آپ کی گھریلو ذمہ داریوں میں آضافہ ہو گا اپ اپنے احساس کو لفظ نہیں دے سکتے جس کی وجہ سے آپ ڈیپریشن کا شکار ہو جاتے ہیں اس سال بھی یہ معاملا شدت اختیار کرے گا اور گھریلو زندگی ڈسٹرب ہو گی مالی معاملات اس سال نومبر تک بہت اچھے رہیں گے اضافی آمدن حاصل ہو گی اثاثہ جات بڑھیں گے اس سال آپ کو نیے نیے کاروبار کا سوچے گے اور ان کو پایہ تکمیل بھی کر سکیں گے اگر ملازمت پیشہ ہیں تو آپ کی ترقی ہو سکتی ہے آپ کے افسران بالا آپ سے خوش رہیں گے سارا سال صحت اچھی رہے گی مگر ۱۸ فروری تا ۶ مارچ اور ۹ مارچ تا ۱۰ جولایی صحت خراب ہو سکتی ہے ان دنوں اپنی میڈیسن اور پرہیز کا خیال رکھیں ذرا سی بے احتیاطی آپ کے لیے پریشانی کا باعث بن سکتی ہے اس سال سماجی تعلقات آپ کے کافی بہتر رہیں گے البتہ اونچ نیچ زندگی کا حصہ ہے ۷ مارچ تا ۱۰ جولایی سماجی معاملات میں محتاط رہیں معاملات بگڑ سکتے ہیں یکم نومبر تاآخر سال عرصہ میں قریبی رشتہ داروں میں اختلافات جنم لے سکتے ہیں اور غلط فہمیاں پیدا ہو سکتی ہیں ان دنوں آپ اپنی سوچ کو مثبت رکھیں اور گفتگو میں احتیاط کریں یہ سال اولاد کے معاملات کے حوالے سے درمیانہ ثابت ہو گا اگر آپ بے اولاد یں تو ابتدا سال سے میی تک اولاد کی خوش خبری مل سکتی ہے مگر ۱۵ میی تا ۱۵ نومبر اولاد کے حوالہ سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے حاملہ خواتین کو ان دنو ں خاص احتیاط کی ضرورت ہو گی انعامی بانڈ کے شوقین افراد کے لیے جنوری سے میی تک اس کے لیے قسمت آزمایی کے لیے موزوں ہیں اگر آپ طالب علم ہیں تو یہ سال آپ کے لیے کچھ زیادہ موزوں نہ ہو گا اگر آپ غیر شادی شدہ ہیں تو اس سال منگنی شادی کا ن سوچیں یہ آپ کے لیے بہتر ہے اگر رشتہ طے ہوا ہے تو ٹوٹ سکتا ہے شادی شدہ افراد کو اچھے برے دونوں حالات کا سامنا رہے گا ۱۷ مارچ تا ۱۶ میی بیوی سے تعلقات خوشگوار رہیں گے ۱۶ میی تا ۱۶ نومبر اس حوالے سے ریشان رہیں گے بیوی سے بلا وجہ لڑایی ہو سکتی ہے اور وہ علیحدگی کا بھی مطالبہ کر سکتی ہے نزدیکی سفر کے حوالے سے یہ سال موافق ہے بیرون ملک سفر کرنے سے گریز کرنا بہتر ہو گا یہ سال آپ کے کاروبار کی صحیح سمت متعین کر دے گا اور معاشی حوالے سے بہت بہتر ہے البتہ شراکتی اور ازدواجی معاملات توجہ کے طالب ہیں پراپرٹی وراثتی معاملات بھی زیادہ اچھے ن رہیں گے دوستوں سے اختلافات پیدا ہو سکتے ہیں اس سال آپ کی توجہ روحانی امور کی جانب گامزن رہے گی اور مزہب سے لگاو بڑھے گا ۱۳ تا ۳۰ میی آپ کو چاہیے کے اپنا سفر منسوخ کر دیں اور بیرون ملک مقیم افراد بھی اس دوران پریشان ہو سکتے ہیں جولایی کے ماہ میں ملاز م پیشہ لوگوں کو ترقی مل سکتی ہے اور ان دنوں آپ کو اپنے دوستوں کا بھی بھرپور تعاون حاصل ہو گا ۷ اگست تا ۹ ستمبر معاشرے میں آپ کی عزت و توقیر میں اضافہ ہو گا اور وراثتی معاملات بھی ان دنوں آپ کے حق میں ہو سکتے ہیں ۱۶ نومبر تا آخر سال آپ کی صحت اور جاب دونوں خطرے میں رہے گی اس کے علاوہ آپ کے مالی شراکتی اور ازدواجی معاملات متاثر ہو سکتے ہیں محتاط رہیں اب میں آپ کے لیے لوح فتح نامہ براے برج میزان مردوں اور عورتوں کے لیے علیحدہ علیحدہ پیش کر رہا ہوں اس کوزہرہ کے کسی سعد وقت میں اگر میزان مرد عورت بناکر اپنے پاس رکھیں تو انشاء اللہ آپ کے معاملات میں آسانی پیدا ہو گی برے وقت سے بچ سکیں گے اور آچھے وقت سے لطف اندوز ہو سکیں گے اور رزق صحت کاروبار کیریر کے معاملات میں آسانیاں پیدا ہوں گی اور خوشیاں ملیں گی اس کو کسی ماہر علم سے تیار کرواییں یا پھر ہم سے بھی حاصل کر سکتے ہیں
صدقات
میزان والے بروز سوموار ۷۰۰ گرام چاول کا صدقہ کریں تو یہ ان کے معاملات کے لیے بہتر ہیں مگر اگر آپ گھریلو حوالے سے پریشان ہیں تو آپ کو ۸۰۰ گرام گوشت کا صدقہ بروز ہفتہ کرنا بہت فایدہ مند ہے اس طرح کے اور خاص صدقات جاننے کے لیے آپ کے زایچہ کی تحقیق کرنا پڑے گی اور یہ کام مفت میں ممکن نہیں ہے اس کے لیے آپ کو فیس ادا کر کے اپنا زایچہ بنوانا پڑے گا جس کے اور بھی بہت سارے فواید حاصل ہوں گے
M Shahzad Astro Healer Cell Whats app and imo no 03068913362
برج عقرب
عقرب والوں کے لیے ۲۰۱۸ کیسا رہے گا
M Shahzad Astro Healer Cell Whats app and Imo no 00923068913362
وہ لوگ جن کے نام کا پہلا حرف ذ ظ ض ن ہے یا جن کی تاریخ پیدایش ۲۴ اکتوبر تا ۲۲ نومبر ہے تو ان کا برج عقرب بنتا ہے
عقرب والے ضدی اور محنتی ہوتے ہیں یہ اپنا بدلہ لے کر چھوڑتے ہیں کسی کو معاف نہیں کرتے ۲۰۱۸ آپ کے لیے ۱ خوشیوں بھرا سال ثابت ہو گا کیونکہ ۲۰ دسمبر ۲۰۱۷ سے آپ کی ساڑھ ستی کا خاتمہ ہو چکا ہے اب آپ اپپنے آپ کو آزاد محسوس کریں گے مگر اس سال بھی آپ کو جلد بازی سے گریز کرنا ہو گا اور پھونک پھونک کر قدم رکھنا ہوں گے آپ کی عزت اور مال دونوں میں اضافہ ہو گا ۱۵ میی تا ۱۵ نومبر کا عرصہ آپ کے تکلیف دہ ثابت ہو سکتا ہے آپ کی صحت ملازمت اور عزت تمام خطرہ میں ہو گی ان اوقات میں آپ کو بہت محتاط رہنے کی ضرورت ہو گی ذرا سی غلطی کسی بڑی پریشانی کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے اس سال آپ کو اپنی صحت پر خاص توجہ دینے کی ضرورت ہو گی ابتدا سال میں آپ کی صحت بہتر ہو گی مگر ۱۶ میی تا ۱۶ نومبر آ کو اپنی صحت پر خاص توجہ دینا ہو گی لاپرواہی نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے سماجی حوالے سے اس سال آپ کے معاملات بہتر رہیں گے یکم تا ۲۰ جنوری لوگ آپ سے کھچے کھچے رہہں گے ۲۰ جنوری تا ۲۰ جون آپ کی معاشرے میں عزت بڑھے گی لوگ آپ سے محبت سے پیش آییں گے اولاد کے حوالہ سے یہ سال مجموعیی طور پر آ پ کے لیے بہترین سال ہو گا اگر آ پ بے اولاد ہیں تو اولاد کی خوشی مل سکتی ہے ۹ مارچ تا ۱۰ جون بچوں کے معاملہ میں آپ کو محتاط رہنا ہو گا آپ کے بچے بلاوجہ ریشان کر سکتے ہیں اگر آپ طالب علم ہیں تو یہ سال آپ کے تعلیمی کیریر کا بہترین سال ثابت ہو گا امتحان میں کامیابی ملے گی اگر آپ غیر شادی شدہ ہیں تو اس سال آپ کی منگنی یا شادی ہو سکتی ہے ۱۸ فروری تا ۶ مارچ اس سلسلہ میں آچھا وقت نہیں ہے ۹ مارچ تا ۱۰ جولایی آپ کی منگنی ہوتے ہوتے رہ سکتی ہے شادی شدہ افراد کے لیے بھی یہ سال پچھلے سالوں کی نسبت بہت بہتر ہو گا بیوی سے تعلقات خوشگوار رہیں گے اور اس کی محبت میں اضافہ ہو گا یہ سال سفر کے معاملہ میں کچھ زیادہ آچھا نہیں ہے لمبے سفروں سے گریز کریں اور چھوٹے سفر بھی دیکھ بھال کر کریں اور سارا سال محتاط ڈرایونگ کریں ۲۰۱۸ میں آپ مالی معاملات میں بہتری دیکھیں گے پیچھلے کیی سالوں سے آپ کے مالی معاملات ڈسٹرب تھے اب ان میں بہتری آنا شروع ہو گی اور آپ نقصانا ت سے بچ سکیں گے مگر حالات نارمل ہوں گے زیادہ کھل کھیلنے کا موقع نہیں ملے گا مالی حالات بہتر ہوں گے مگر بہت زیادہ اچھے نہیں آپ کو اپنے اخراجات ر کنٹرول کرنا ہو گا اور فضول خرچی سے بچنا ہو گا تب ہی حالات میں بہتری آے گی اس حوالے میں ۲۰ مارچ تا ۲۱ میی ۲۱ جون تا ۲۳ اگست کا وقت بہترین ہو گا اس عرصہ میں آپ کو ترقی ملے گی کاروبار پھلے پھولے گا ۲۳ ستمبر تا ۲۳ اکتوبر کا عرصہ مالی حوالے سے بہتر نہیں ہے اس دوران مالی مساییل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اب چونکہ آ کی ساڑھ ستی کا خاتمہ ہو چکا ہے اب آپ کو اپنے حالات کا نیے سرے سے جایزہ لینا چاہے اور بہتر منصوبہ بندی سے اپنے سال کو بہتر گزارنا چاہیے کیونکہ پچھلے کچھ سالوں میں آپ نے وقت سے بہت کچھ سیکھا ہے اور بہت سے لوگوں سے آپ نے دھوکے کھاییں ہے اب ایسا نہیں ہونا چاہیے ہمیشہ آپ کو سوچ سمجھ کر چلنا چاہیے اب معاملات پہلے جیسے پریشان کن نہ ہوگے مگر زیادہ بہتر بھی نہ ہوں گے اپنی ضد چھوڑ کر کسی سے مشورہ کرنا آچھا ہوتا ہے یہ سال بہن بھاییوں کے حوالہ سے کچھ زیادہ آچھا نہیں ہے ان کی طرف سے تکلیف کا سامنا رہے گا نومبر ۱۸ کے بعد مالی معاملات میں بہتری دیکھیں گے اور کویی مفت کی دولت لاٹری وغیرہ لگ سکتی ہے اب میں آپ کے لیے لوح فتح نامہ براے برج عقرب مردوں اور عورتوں کے لیے علیحدہ علیحدہ پیش کر رہا ہوں اس کو مریخ کے کسی سعد وقت میں اگرعقرب مرد عورت بناکر اپنے پاس رکھیں تو انشاء اللہ آپ کے معاملات میں آسانی پیدا ہو گی برے وقت سے بچ سکیں گے اور آچھے وقت سے لطف اندوز ہو سکیں گے اور رزق صحت کاروبار کیریر کے معاملات میں آسانیاں پیدا ہوں گی اور خوشیاں ملیں گی اس کو کسی ماہر علم سے تیار کرواییں یا پھر ہم سے بھی حاصل کر سکتے ہیں
صدقات
عقرب والوں کو عمومی مساییل کے لیے ۹۰۰ گرام گوشت کا صدقہ بروز بدھ کرنا بہتر ہوتا ہے مگر اگر عقربی افراد کی اگر اپنی بیویی سے تعلقات خراب ہیں تو ان کو بروز جمعہ بعد نماز جمعہ ۶۰۰ گرام چاول کا صدقہ کرنا بہتر ہو گا اس طرح کے اور خاص صدقات جاننے کے لیے آپ کے زایچہ کی تحقیق کرنا پڑے گی اور یہ کام مفت میں ممکن نہیں ہے اس کے لیے آپ کو فیس ادا کر کے اپنا زایچہ بنوانا پڑے گا جس کے اور بھی بہت سارے فواید حاصل ہوں گےM Shahzad Astro Healer Cell Whats app and Imo no 00923068913362
برج قوس
برج قوس والوں کے لیے ۲۰۱۸ کیسا رہے گا
Astro Healer M Shahzad Cell Whats app and imo no 03068913362
وہ افراد جن کی تاریخ پیدایش ۲۲ نومبر سے لے کر ۲۲ دسمبر ہے یا جن کے نام کا پہلا حرف ف ہے ان کا برج قوس بنتا ہے
قوس والے کھلے دل کے اور جلد باز ہوتے ہیں یاس سال آپ روحانیت اور مزہب میں زیادہ دلچسپی لیں گے اور مخفی علوم کی طرف آپ کا رجحان رہے گا اب آپ ساڑھ ستی کے تیسرے اور آخری دور میں پہنچ چکے ہیں تو اب آپ کی مالی اور سماجی پوزیشن متاثر ہو گی صحت بھی کچھ زیادہ آچھی نہیں رہے گی اس سال گلا گردن ٹانگوں کی کمزوری اور ٹانسلز کے مساییل تنگ کر سکتے ہیں ۱۸ جنوری تا ۱۸ فروری آپ کو معاشرتی حوالے سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۷ اگست تا ۹ ستمبر صحت پر خاص توجہ دینی ہو گی ۱۸ اپریل تا ۶ ستمبر سماجی حوالے سے آپ کو مشکلات پیش آسکتی ہیں لوگوں سے اپنے تعلقات کو بناے رکھنے کی کوشش کریں نومبر دسمبر سماجی حوالے سے آچھا وقت ہو گا بچوں کے حوالے سے آپ کو اس سال پریشانی کا سامنا کرنا پٖڑ سکتا ہے سال کے شروع میں اس حوالے سے حالات بہتر ہوں گے مگر ۷ تا ۲۰ مارچ اور ۱۶ میی تا آخر سال تک اولاد کے حوالہ سے آپ کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا ۱۶ میی تا ۱۶ نومبر حاملہ خواتین کو اس عرصہ میں احتیاط کی ضرورت ہو گی یہ وقت حاملہ خواتین کے لیے مشکلات پیدا کرے گا طالب علموں کے لیے اس سال ۱۹ جنوری تا ۱۹ فروری ۱۸ اپریل تا ۶ ستمبر مشکلات پیش آسکتی ہیں اس سال اگر آپ کا رزلٹ آنا ہے تو اس کا نتیجہ آچھا نہ ہو گا اس سال شادی منگنی کے حوالے سے آپ کو اچھے برے دونوں طرح کے حالات کا سامنا کرنا پڑے گا ۱۸ فروری تا ۶ مارچ بہت احتیاط کی ضرورت ہو گی بیوی سے معاملات بگڑ سکتے ہیں اور منگنی ختم ہو سکتی ہے اور شراکتی کاروبار والوں کو بھی اپنے پارٹنر کے حوالہ سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۲۲ اکتوبر سے ۱۰ نومبر کا وقت بھی اس حوالہ سے اچھا نہیں ہے یہ سال کیریر اور روزگار کے حوالہ سے سخت سال ثابت ہو گا مگر پچھلے سالوں کی نسبت مالی حالات اس سال بہتر ہوں گے ۱۸ فروری تا ۶ مارچ اس حوالے سے مشکل وقت ہو گا ان دنوں کیریر کے حوالے سے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا ان دنوں کسی بڑے فیصلے سے گریز کریں ۶مارچ تا ۱۳ میی مالی حالات قدرے بہتر ہوں گے ۱۴ تا ۳۰ میی شراکتی کاروبار والوں کے لیے پریشان کن وقت ہو گا ۳۱ میی تا ۲۱ ستمبر روزگار کے حوالے سے اچھا وقت ہو گا ۲۲ ستمبر تا ۱۰ اکتوبر عرصہ بھی محتاط رہنا ہو گا مجموعی طور پر مالی حوالے سے یہ کویی اچھا سال ثابت نہیں ہو گا اس سال نیا کاروبار شروع کرنے سے گریز کریں ۱۸ نومبر کے بعد اس سال آپ اپنی زندگی میں سکون محسوس کریں گے ہاتھ اور آمدن دونوں کھلیں گے لوگ آپ کو عزت کی نگاہ سے دیکھیں گے اور ۱ دفعہ پھر معاشرے میں آپ کے تعلقات بہتر ہوں گے مگر اب آپ کو خوشامدی لوگوں سے بچنا ہو گا ورنہ پھر کویی دھوکہ دے سکتا ہے اس لے کویی قدم سوچ سمجھ کر اٹھاییں اب میں آپ کے لیے لوح فتح نامہ براے برج قوس مردوں اور عورتوں کے لیے علیحدہ علیحدہ پیش کر رہا ہوں اس کومشتری کے کسی سعد وقت میں اگرقوس مرد عورت بناکر اپنے پاس رکھیں تو انشاء اللہ آپ کے معاملات میں آسانی پیدا ہو گی برے وقت سے بچ سکیں گے اور آچھے وقت سے لطف اندوز ہو سکیں گے اور رزق صحت کاروبار کیریر کے معاملات میں آسانیاں پیدا ہوں گی اور خوشیاں ملیں گی اس کو کسی ماہر علم سے تیار کرواییں یا پھر ہم سے بھی حاصل کر سکتے ہیں
صدقات
قوس والوں کو عمومی مساییل کے لیے بروز جمعرات ۳۰۰ گرام دال چنا کا صدقہ کرنا بہتر ہے مگر اگر آپ مالی حوالے سے پریشان ہیں تو آپ کو بروز ہفتہ ۸۰۰ گرام بڑا گوشت دوپہر ۱۲ سے ۱ کے درمیان کسی ویرانہ میں پھینکنا چاہیے اس طرح کے اور خاص صدقات جاننے کے لیے آپ کے زایچہ کی تحقیق کرنا پڑے گی اور یہ کام مفت میں ممکن نہیں ہے اس کے لیے آپ کو فیس ادا کر کے اپنا زایچہ بنوانا پڑے گا جس کے اور بھی بہت سارے فواید حاصل ہوں گے
Astro Healer M Shahzad Cell Whats app and imo no 03068913362
برج جدی
برج جدی والوں کیلیے 2018 کیسا رہے گا
Astro Healer M Shahzad Cell Whats app and imo no 03068913362
وہ لوگ جن کی تاریخ پیدایش 23 دسمبر سے لیکر 20 جنوری ہے یا جن کے نام کا پہلا حرف ج خ گ ہے ان کا برج جدی بنتا ہے
جدی والے جزباتی اور سست ہوتے ہیں آپ کی پچھلے ڈھایی سال سے ساڑھ ستی شروع ہویی ہوی ہے آپ کو اکثر معاملات میں رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور لوگ دھوکہ دے جاتے ہیں 2018 سے آپ کی ساڑھ ستی کا دوسرا دور شروع ہو جاے گا اب آپ ان حالات کے عادی ہو چکے ہیں اب کو ٹھر ٹھر کر قدم اٹھانا چاہیے مشکلات ابھی بھی رہیں گی مگر تھوڑا سا ان میں کمی آے گی اور آپ چونکہ ان کے عادی ہو چکے ہیں اس لیے زیادہ تنگ نہیں ہون گے صحت کے حوالے سے سال مثبت رہے گا سارا سال صحت اچھی رہے گی سواے اکتوبر کےاس ماہ اپنی صحت کا خیال رکھیں اور میڈیسن اور پرہیز کا بھی اس منگنی ہونے کا بھی امکان ہے مگر یہ قدم سوچ سمجھ کر ہی اٹھاییں اس حوالے سے 23 اپریل تا 9 جولایی 7 اگست تا 9 ستمبر کا وقت موافق ہے ان اوقت میں اگر منگنی کریں گے تو بہت بہتر ہو گا اس سال شادی کرنے کا بھی موقع ملے گا مگر 18 اپریل تا 20 ستمبر اس سلسلہ میں آپ کو رکاوٹوں کا سامنا رہے گا ان اوقات میں ایسی تقریب سے پرہیز کرنا بہتر ہو گا سفر کے حوالہ سے ابتدا سال اچھا وقت نہیں ہو گا فروری تا ستمبر سفر کے حوالے سے اچھا وقت ہو گا اکتوبر تا دسمبر بھی سفر کے لیے اچھا وقت نہ ہو گا اس سال بچوں کے حوالے سے بھی آپ کو پریشانی کا سامنا رہے گا ان پر آپ کو خاص توجہ دینے کی ضرورت ہو گی ان کی گستاخیوں پر غصہ ہونے کی بجاے ان کو پیار سے سمجھانا بہتر ہو گا طالب علموں کے لیے 18 فروری تا 10 جولایی مشکل وقت ثابت ہو گا اس سال آپ کی ازدواجی زندگی پہلے سے بہتر ہوں گے اور آپس میں پیار و محبت بڑھے گا اور گھریلو حالات اچھے رہیں گے اگر آپ کا شراکتی کاروبار ہے تو وہ بھی خوب پھلے پھولے گا سماجی حوالے سے بھی یہ 1 اچھا سال ثابت ہو گا مگر زندگی چونکہ نشیب و فراز کا نام ہے اس لیے دوستوں سے تعلقات میں بھی آپ کو نظر ثانی کرنا پڑے گی ورنہ آپ کسی فراڈ کا شکار ہو سکتے ہیں اپنی آنکھیں اور کان اس سال کھلے رکھیں اور کسی پر اعتبار مت کریں کسی غیر قانونی کام میں ملوث مت ہوں ورنہ آپ کو اپنی جان چھڑوانا مشکل ہو جاے گی اور جیل کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے اس لیے اس سال آپ کو پھونک پھونک کر قدم رکھنا چاہیے ابتدا سال کی نسبت اخری 2 ماہ آپ کے اچے گزرے گے آپ کی کویی پرانی دلی خوایش پوری ہو سکتی ہے اور ان دنوں آپ کا روحانیت کی طرف رجحان ہو گا اور ہو سکتا ہے آپ تنہایی پسند ہو جاییں گے اگر آپ کا کسی مخفی علم سے تعلق ہے تو اس میں آپ کی ترقی ہو گی آپ کو اس دوران سچے خواب بھی آ سکتے ہیں اگر آپ کویی عمل کرنا چاہتے ہیں تو نومبر میں کرنا بہتر ہو گا اگر آپ ملازم پیشہ ہیں تو آپ کے لیے یہ سال ملا جلا سال ہو گا
اب میں آپ کے لیے لوح فتح نامہ براے برج جدی مردوں اور عورتوں کے لیے علیحدہ علیحدہ پیش کر رہا ہوں اس کوزحل کے کسی سعد وقت میں اگرجدی مرد عورت بناکر اپنے پاس رکھیں تو انشاء اللہ آپ کے معاملات میں آسانی پیدا ہو گی برے وقت سے بچ سکیں گے اور آچھے وقت سے لطف اندوز ہو سکیں گے اور رزق صحت کاروبار کیریر کے معاملات میں آسانیاں پیدا ہوں گی اور خوشیاں ملیں گی اس کو کسی ماہر علم سے تیار کرواییں یا پھر ہم سے بھی حاصل کر سکتے ہیں
صدقات
جدی والوں کو بروز ہفتہ 800 گرام کالا چنا کا صدقہ کرنا بہتر ہوتا ہے اس سے انکی پریشانیوں کا خاتمہ ہوتا ہے مگر اگر ان کے مالی مساییل ہیں تو ان کو بروز جمعرات 3 مزدوروں کو کھانا کھلانا بہت بہتر ہوتا ہے
اس طرح کے اور خاص صدقات جاننے کے لیے آپ کے زایچہ کی تحقیق کرنا پڑے گی اور یہ کام مفت میں ممکن نہیں ہے اس کے لیے آپ کو فیس ادا کر کے اپنا زایچہ بنوانا پڑے گا جس کے اور بھی بہت سارے فواید حاصل ہوں گے
Astro Healer M Shahzad Cell Whats app and imo no 03068913362
برج دلو
برج دلو والوں کیلیے ۲۰۱۸ کیسا رہے گا
M Shahzad Astro Healer Cell Whats app and imo no 03068913362
وہ افراد جن کی تاریخ پیدایش ۲۰ جنوری سے ۱۹ فروری کے درمیان ہے یا جن کے نام کا پہلا حرف س۔ش۔یا ص ہے ان کا برج دلو بنتا ہے
برج دلو والے جھگڑے سے شدید نفرت کرتے ہیں اور اچھے دوست ثابت ہوتے ہیں سال ۲۰۱۸ آپ کیلیے کچھ زیادہ اچھا نہیں ہو گا کیونکہ ۲۰ دسمبر ۲۰۱۷ سے آپ کی ساڑھ ستی شروع ہو چکی ہے جو کہ ۱ برا ٹایم ہوتا ہے جس میں بندے کو ناکامیوں کا منہ دیکھنا پڑتا ہے اور بنتے بنتے کام بگڑ جاتے ہیں لوگ دوھوکہ اور فراڈ کر جاتے ہیں بندے کو سمجھ نہیں آ رہی ہوتی ہے کہ اس کہ ساتھ کیا ہو رہا ہے کویی اس کو جادو کا شکار بتاتا ہے اور کویی بندش کہتا ہے جبکہ یہ صرف زحل ستارہ کی نحوست ہوتی ہے لایف پر آپ کو ابھی میری بات کا یقین نہیں آے گا مگر سال کے آخر تک آپ کو میری بات سمجھ آجاے گی اس لیے اب کویی جلد بازی کا کام نہ کریں اور غیر قانونی کاموں سے بچیں کسی بھی کام میں لالچ مت کریں یہ آپ کے لیے بہتر ہو گا اس سال صحت کے معاملات قدرے بہتر ہوں گے اگر آپ غیر شادی شدہ ہیں تو آپ کی نسبت طے ہو سکتی ہے اور یہ نسبت آپ کے لیے خوش قسمتی کا باعث ثابت ہو گی اگر آپ اس سال شادی کرنا چاہتے ہیں تو ان دنوں میں شادی کرنے سے گریز کرنا بہتر ہو گا یکم جنوری تا ۲۰ مارچ ۲۱ میی تا ۲۱ جون ۲۳ ستمبر تا ۲۳ اکتوبر اور ۲۲ دسمبر تا ۳۱ دسمبر شادی کے لیے اچھا وقت نہیں ہے اگر شادی کریں گے تو ٹوٹنے کا خطرہ ہے باقی ایام میں شادی کرنا بہتر ہے طالب علم دلو بچوں کیلیے یہ سال ملا جلا ثابت ہو گا مگر تعلیم کے سلسلہ میں محنت سے جی نہ چراییں اچھا نتیجہ حاصل کرنے کیلیے محنت کرنا ہو گی اس سال لمبے سفر کرنے سے گریز کرنا بہتر ہو گا بہت ضروری ہو تو سفر کریں اگر آپ شادی شدہ ہیں تو اس سال ازدواجی معاملات میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا ب د گمانی کا زہر ٓپ کی ازدواجی زندگی کو تباہ کر سکتا ہے اور آپ کو شریک حیات اگر روٹھ گیا تو بات طلاق پر ختم ہو گی اگر آپ نے اپنی سوچ مثبت رکھی تو کویی پریشانی کا سامنا نہیں ہو گا اگر آپ کا شراکتی کاروبار ہے تو اس میں بھی آپ کو نقصان ہو سکتا ہے محتاط رہیں اور اپنی آنکھیں اور کان کھلے رکھیں کسی پر اندھا اعتماد اچھا نہیں ہوتا ہے سماجی تعلقات بھی اس سال ڈسٹرب رہیں گے آپ کے دوست آپ سے بیزار ہو سکتے ہیں رشتہ داروں اور بہن بھایوں سے تعلقات میں خرابی پیدا ہو سکتی ہے اپنے رشتوں کو سنبھالنے اور بنانے کی کوشش کریں اور بیزاری کا جواب بیزاری سے مت دیں کویی اگر روٹھ بھی جاے تو اس کا برا نہ مناییں کیونکہ آپ کا ابھی وقت اچھا نہیں چل رہا لوگ بلاوجہ آپ سے کھنچے رہیں گے اسلیے اپنے سماجی تعلقات کو بچاییں رشتوں کی پامالی کی وجہ سے اپنے ذھن کو پراگندہ مت کریں اپنی سوچ کو مثبت رکھتے ہوے اپنے رشتوں کو بحال کرنے کی کوشش کریں اس سال کاروباری معاملات آہستہ آہستہ بہتر ہوں گے اور کسی کے تعاون سے کاربار کو فروغ دینے میں مدد ملے گی اس سال کے اکتوبر تا دسمبر کافی مشکل وقت ثابت ہو گا مالی پریشانیاں آ سکتی ہیں اس وقت آپ کو ہوش حواص سے کام لینا ہو گا جلد بازی سے گریز کریں صبر سے کام لیتے ہوے اپنی مشکلات پر قابو پاییں انشاء اللہ تمام مشکلات پر قابو پا لیں گے جو اس سال کے آخر میں آییں گی یہ سال جاییداد کی خرید و فروخت وراثتی اور قانونی معاملات میں آپ کے لیے کامیابیاں لاے گا ۱۸ نومبر کے بعد آپ کو اپنے دوستوں کا تعاون حاصل ہو گا اور کویی دیرینہ خواہش پوری ہو گی اب میں آپ کیلیے لوح فتحنامہ براے برج دلو مرد اور عورتوں کیلیے الگ الگ پیش کر رہا ہوں اس کو زحل کے کسی سعد وقت میں تیار کرواکر اپنے پاس رکھنے سے انشاء اللہ آپ کے معاملات میں آسانیاں پیدا ہوں گی اور برے وقت سے بچ سکیں گے اور اچھے وقت سے لطف اندوز ہو سکیں گے اور رزق صحت کاروبار اور کیریر کے معاملات میں آسانیاں پیدا ہوں گی اور خوشیاں ملے گی اس کو کسی ماہر علم سے تیار کروایں یا پھر ہم سے حاصل کر سکتے ہیں
صدقات
برج دلو والوں کیلے بروز ہفتہ ۸۰۰ گرام کالا ماش کا صدقہ کرنا بہتر ہوتا ہے اس سے آپ کی پریشانیوں کا خاتمہ ہو گا مگر اگر آپ کو کویی صحت کا مسلہ درپیش ہے تو آپ کو ۷ کلو گرام چاول بروز سوموار مچھلیوںlں کی خوراک کیلیے دریا یا نہر میں پھنکنا بہت بہتر ہے اس طرح کے اور خاص صدقات جاننے کیلیے آپ کے زایچہ کی تحقیق کرنا پڑے گا اور یہ کام مفت میں ممکن نہیں ہے ا س کے لیے آپ کو فیس ادا کر کے اپنا زایچہ بنوانا پڑے گا جس کے بنوانے سے آپ کو اور بھی بہت سارے فواید حاصل ہوں گے
M Shahzad Astro Healer Cell Whats app and imo no 03068913362
برج حوت
برج حوت والوں کیلیے ۲۰۱۸ کیسا رہے گا
M Shahzad Astro Healer Cell Whats app and imo no 03068913362
وہ لوگ جن کی تاریخ پیدایش ۲۰فروری تا ۲۰ مارچ ہے یا جن کے نام کا پہلا حرف د۔چ ہے ان کا برج حوت بنتا ہے
برج حوت والے دوسروں کی تکالیف اور احساسات کو جاننے کی کوشش نہیں کرتے ہیں اور اپنے آپ کا بہت خیال رکھتے ہیں
اس سال کی ۲۰۱۸ کی ابتدا بہت اچھی ہو گی کاروبار عروج پر ہو گا مالی معاملات شاندار ہوں گے ترقی اور کامیابی ملے گی ملازم پیشہ لوگوں کیلیے بھی اس سال خوشیاں اور ترقیاں ہیں مگر اس سال آپ پر کویی جادو ٹونہ کا حملہ ہو سکتا ہے اور نظر بد لگ سکتی ہے اس سال آپ کو اپنی صحت پر خاص توجہ دینا ہو گی اپنی خوراک پرہیز اور میڈیسن کا خیال کریں ورنہ صحت کے حوالہ سے کویی بڑا نقصان ہو سکتا ہے غیر شادی شدہ حوتی افراد کیلیے اس سال شادی کی خوش خبری ہے اور یہ شادی آپ کیلیے خوشیوں کا باعث بنے گی طالب علم حوتی افراد کیلیے بھی یہ سال بہت اہم ہے امتحان میں اچھا رزلٹ ملے گا اور ذھن بہت تیز ہو گا اور اگر آپ کی اولاد نہیں ہے تو اس سال اس سلسلہ میں بھی آپ کو خوش خبری ملے گی اگر آپ کویی غیر ملک کا سفر کرنا چاہتے ہیں تو اس میں بھی آپ کو کامیابی نصیب ہو گی اور یہ سفر وسیلہ ظفر ثابت ہو گا مگر سفر کرنے سے پہلے صدقہ دینا نہ بھولیں اس سال حج عمرے کی بھی سعادت نصیب ہو گی شادی شدہ افراد کیلیے اس سال کچھ زیادہ اچھا نہیں ہے شریک حیات سے تعلقات بگڑ سکتے ہیں اور معاملہ طلاق تک پہنچ سکتا ہے ا س سلسلہ میں آپ کو صبر وضبط سے کام لینا بہتر ہو گا اور اس رشتہ کو بچانے کیلیے آپ کو قربانی دینے کیلیے تیار رہنا چاہیے اگر آپ کا شراکتی کاروبار ہے تو وہ بھی متاثر ہو سکتا ہے اور پارٹنر کی طرف مشکلات پیش آسکتی ہیں اور اس پر اندھا دھند اعتماد مت کریں ورنہ کویی دھوکہ یا فراڈ ہو سکتا ہے اس سال آپ کے سماجی معاملات بہتر رہیں گے دوستوں کی طرف سے تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا لیکن اگست تا ستمبر سماجی معاملات میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا اس دوران دوست ناراض ہو سکتے ہیں اور رشتہ داروں سے تعلقات خراب ہو سکتے ہیں اور کاروبار بھی متاثر ہو سکتا ہے یہ سال مالی معاملات کیلیے بہت اچھا ثابت ہو گا مالی پوزیشن بہتر رہے گی اور پرانی امیدیں خواہشیں پوری ہو سکتی ہیں اور آپ کے خواب پورے ہوں گے اس سال آپ محسوس کریں گے کہ آپ کی زندگی ترقی کی راہ پر چل پڑی ہے مگر اب آپ کو اپنے مستقبل کا سوچنا پڑے گا کیونکہ سدا وقت ایک جیسا نہیں رہتا ہے آج اچھا تو کل برا بھی ہو سکتا ہے ابھی ۲ سال آپ کیلے بہت بہتر ہے اس کے بعد آپ کی ساڑھ ستی سٹارٹ ہو گی اس لیے اب آپ کو اپنے اثاثہ جات بڑھانے کی کوشش کرنی چاہیے اور اپنے ،معاملات کو سیٹ کرنا چاہیےے تاکہ آنے والی ساڑھ ستی آپ کو تنگ نہ کریں اس سال آپ کو تحریری معاملات میں محتاط رہنا ہو گا اور اپنی مٹھیوں کو بند رکھیں اور کسی کو اپنے معاملات کی ہوا نہ لگنے دیں کیونکہ ہر کویی دوست نہیں ہوتا اس لیے کسی پر جلد اعتبار مت کیا کریں ۱۸ نومبر کے بعد آنے والا سال آپ کی زندگی کا بہت بہترین وقت ہو گا اس کو کامیاب کرنے کیلیے آپ کو ابھی سے منصوبہ بندی کرنا چاہیے اب میں آپ کیلیے لوح فتحنامہ براے برج حوت مرد اور عورتوں کیلیے الگ الگ پیش کر رہا ہوں اس کومشتری کے کسی سعد وقت میں تیار کرواکر اپنے پاس رکھنے سے انشاء اللہ آپ کے معاملات میں آسانیاں پیدا ہوں گی اور برے وقت سے بچ سکیں گے اور اچھے وقت سے لطف اندوز ہو سکیں گے اور رزق صحت کاروبار اور کیریر کے معاملات میں آسانیاں پیدا ہوں گی اور خوشیاں ملے گی اس کو کسی ماہر علم سے تیار کروایں یا پھر ہم سے حاصل کر سکتے ہیں
صدقات
برج حوت والوں کیلیے بروز جمعرات ۳۰۰ گرام دالچنا کا صدقہ کرنا بہت بہتر ہوتا ہے اس سے مگر اگر آپ کو کویی مالی پریشانی درپیش ہے تو آپ کو ۹۰۰ گرام گوشت کا صدقہ بروز منگل کرنا بہت بہتر ہوتا ہے اس طرح کے اور خاص صدقات جاننے کیلیے آپ کو اپنے زایچہ کی تحقیق کروانا پڑے گی اور یہ کام مفت میں ممکن نہیں ہے اس کے لیے آپ کو فیس ادا کر کے اپنا زایچہ بنوانا پڑے گا جس کے بنوانے سے آپ کو اور بھی بہت سے فواید حاصل ہوں گے
M Shahzad Astro Healer Cell Whats app and imo no 03068913362
Friday, 12 January 2018
Thursday, 11 January 2018
Tuesday, 9 January 2018
Sunday, 7 January 2018
Friday, 5 January 2018
Wednesday, 3 January 2018
Tuesday, 2 January 2018
Subscribe to:
Posts (Atom)